جی بالکل یہ وہی خواجہ افتخار ہیں جنہوں نے "جب امرتسر جل رہا تھا "لکھی تھی
اس کتاب میں گیارہ لوگوں کے مختصر سوانحی خاکے پیش کیے گئے ہیں جن میں دس ( قائداعظم ، لیاقت علی خان، الحاج خواجہ ناظم الدین، سید حسین شہید سہروردی،سردار عبدالرب نشتر، افتخار حسین خان ممڈوٹ، میاں عبدالباری، حمید نظامی ،آغا...