نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    تلاشِ گمشدہ

    کان کیسے کھینچوں یہ تو بڑے لوگ ہیں اور ہم ٹھہرے چھوٹے لوگ اگر یہ بڑے نہ ہوتے تو ہمیں یاد تو کرلیتے نا۔۔۔۔۔ اب کود دیکھ لیں میں نے خود یاددہانی کروائی اور پھر بھی یاد نہیں کیا
  2. حسیب نذیر گِل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    وہ کیا ہے نا کہ کمپیوٹر پر بیٹھ کر کتاب پڑھنے میں اتنا مزا نہیں آتا جتنا ہارڈکاپی پڑھنے میں آتا ہے ویسے آپس کی بات ہے میرے پاس 1000 کے لگ بھگ بہترین کتابیں ہیں جو "غیر قانونی" طریقے سے ڈاؤنلوڈ کی ہیں لیکن کبھی پڑھنے کی توفیق ہی نہیں ہوئی
  3. حسیب نذیر گِل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اچھا حسان خان آپ نے Stanley Wolpert والی کتاب پڑھی ہے؟
  4. حسیب نذیر گِل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    باقی تو سب ٹھیک ہے لیکن یہ انگلش کتابیں مہنگی بہت ہوتی ہیں۔ کچھ دن پہلے ایک سابق بیوروکریٹ کی کتاب Political Administration خریدی 350 کے قریب صفحات والی کتاب 850 کی ملی۔حالانکہ اردو میں اتنے صفحات والی کتاب زیادہ سے زیادہ 500 کی ہوگی اب میرے جیسا غریب بندہ کہاں اتنی مہنگی کتابیں افورڈ کرے
  5. حسیب نذیر گِل

    آٹھویں سالگرہ محفلین اشعار کے آئینے میں

    زبیر بھائی بہت بہت شکریہ مگر اس شعر کامطلب تو سمجھا دیں میرے تو اوپر سے ہی گزر گیا
  6. حسیب نذیر گِل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    اچھا مجھے تاریخِ پاکستان اور تاریخ برصغیر کے متعلق مستند کتابوں کے نام بتائیں
  7. حسیب نذیر گِل

    تلاشِ گمشدہ

    ہر کوئی ایک دوسرے کو مِس کررہا ہے لیکن مجھ غریب کا کسی کو خیال نہیں نیرنگ خیال زبیر مرزا ؟؟؟؟؟
  8. حسیب نذیر گِل

    جسٹس رانا بھگوان داس کا نبی آخر الزماں محمدﷺ کے حضور نذرانہ عقیدت

    جزاک اللہ شاید یہ نعت پہلے بھی پڑھ چکا ہوں نوائے وقت میں
  9. حسیب نذیر گِل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آپ کہیں مفتی احمد یار خان نعیمی صاحب کی بات تو نہیں کررہے؟
  10. حسیب نذیر گِل

    پرانے اخبار کا ایک ٹکڑا

    بالکل قادری صاحب آپکو واقعی اس پر عمل کی ضرورت ہے
  11. حسیب نذیر گِل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    کیسی لگی یہ کتاب؟
  12. حسیب نذیر گِل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    جی جی بالکل میں ملک غلام محمد ہی لکھنا چاہ رہا تھا
  13. حسیب نذیر گِل

    پرانے اخبار کا ایک ٹکڑا

    پسندیدگی کا شکریہ شکریہ جناب شکریہ انکل شکریہ الشفاء بھائی
  14. حسیب نذیر گِل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ملک غلام سرور سابق گورنر جنرل پاکستان کے متعلق اگر آپ لوگوں کو کسی کتاب کا پتہ ہو تو براہ مہربانی مجھے مطلع کریں
  15. حسیب نذیر گِل

    کیا ہوا جی؟

    کیا ہوا جی؟
  16. حسیب نذیر گِل

    پرانے اخبار کا ایک ٹکڑا

    بالکل جناب وقت ہی وقت ہے اور میں تو ہر وقت فارغ ہی رہتا ہوں
  17. حسیب نذیر گِل

    پرانے اخبار کا ایک ٹکڑا

    بالکل جناب وقت ہی وقت ہے اور میں تو ہر وقت فارغ ہی رہتا ہوں
  18. حسیب نذیر گِل

    پرانے اخبار کا ایک ٹکڑا

    بالکل جناب وقت ہی وقت ہے اور میں تو ہر وقت فارغ ہی رہتا ہوں
  19. حسیب نذیر گِل

    پرانے اخبار کا ایک ٹکڑا

    آمین ثم آمین بہت بہت شکریہ سر
  20. حسیب نذیر گِل

    پرانے اخبار کا ایک ٹکڑا

    شکریہ سید زبیر انکل شکریہ نایاب چچا
Top