فرد خاندان کی اور خاندان معاشرے کی اکائی ہے۔ مضبوط معاشرے وہی ہوتے ہیں جن کے خاندان مضبوط ہوں۔ کوئی معاشرہ اقدار کے بغیر مستحکم نہیں ہو سکتا۔ اقتدار کے فروغ، ترویج اور استحکام کے لیے خاندان اور خاندان کے لیے افراد ضروری ہیں۔ اب اسے کیا کیجیے کہ ترقی اور آزادی نے فرد کو معاشرے اور خاندان کے...