اور دوسری بات جو بندہ انڈیا میں جاکر پاکستان کے خلاف تقریریں کرے اور کہے کہ پاکستان کا بننا سب سے بڑی غلطی تھی تو وہ کیا پاکستان میں امب لینے کیلیے سیاست کرتا ہے
شکر ہے میرا لاہور اس بھتہ خور اور قاتل جماعت سے محفوظ ہے اور اللہ تعالیٰ اسے محفوظ ہی رکھے
ویسے آپس کی بات ہے آپ لوگوں نے شاید جیسمین...
جو بندہ اپنے ملک کے ساتھ غداری کرتا ہو میں اس کے لیے بڑے بڑے سخت الفاظ استعمال کرتا ہوں یہ فورم ان الفاظ متحمل نہیں ہوسکتا۔
ویسے بھی جس بندے کو ہر وقت پیسے بنانے کی پڑی ہو اور ہر وقت اقتدار کے ساتھ چمٹا رہنا چاہتا ہو میں اس انسان کہنا بھی انسانیت کی توہین سمجھتا ہوں اور خاص کر جب وہ سب مذہب کی...
بالکل متفق ہمارے ایک آدھ شہر یعنی کراچی میں یہ مافیاز کسی حد تک موجود ہیں وگرنہ زیادہ تر شہر میں سکون ہے۔اگر ہیں بھی تو وہ اتنے منظم یا اتنے پاورفل نہیں
ویسے یہ انڈیا والے بھی زیادہ تر مافیاز کی کڑیاں پاکستان سے ہی جوڑتے ہیں انکی فلمیں اس بات کی گواہ ہیں
پاکستان میں معاشی ترقی اور فکری پسماندگی کا تضاد...ڈاکٹر منظوراعجاز
برسوں پہلے چندی گڑھ میں ایک فلسفے کے بزرگ سکھ پروفیسر سے ملاقات ہوئی۔ فرمانے لگے ”بھائیا میں کمالیے دا جانگلی ہاں“ ۔ وہ تقسیم سے پہلے گورنمنٹ کالج لاہور سے بی اے کر چکے تھے۔ کہنے لگے میں ایک دفعہ پاکستان گیا تھا، مجھے لاہور کے...
ویسے پہلے میرا بھی یہی حال ہوا کرتا تھا لیکن اب تھوڑی تھوڑی عقل آتی جارہی ہے اور میں اس طرح کی محفل سے کنی کتراتا ہوں
بہرحال ایک بہت عمدہ نصیحت
حسان خان بھائی اور زبیر مرزا بھائی بہت بہت شکریہ
ہماری تاریخ کی ایک حیرت انگیز حقیقت ...صبح بخیر…ڈاکٹر صفدر محمود
آج میں آپ کو ایک نہایت دلچسپ بات بتانے والا ہوں جسے کچھ لوگ قدرت کی رمزیں، کچھ لوگ حسن اتفاق اور کچھ حضرات محض تاریخی حادثات قرار دیں گے، لیکن ہماری تاریخ کا یہ پہلو فکر انگیز، منفرد اور قابل غور ہے، اس لئے میرے ساتھ رہیے گا...