نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    جاوید چوہدری بمقابلہ “ڈاکٹر” عامر لیاقت حسین

    لگتا ہے جاوید چودھری کی بات ڈاکٹر صاحب کا دل چیر گئی۔شاید ڈاکٹر صاحب اس بات سے لاعلم ہیں کہ جاوید چودھری پاکستان کے چند سب سے زیادہ پڑھے جانیوالے کالم نگاروں میں سے ایک ہے اور انکا پروگرام بھی اچھا خاصا مقبول ہے لیکن پروگرام کے معاملے میں جاوید چودھری صاحب ڈاکٹر صاحب کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔صرف...
  2. حسیب نذیر گِل

    مبارکباد نیرنگ خیال کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ مبارک ہو نین بھائی اللہ تعالیٰ آپکو صحت و تندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے یونہی ہنستے رہیں اور خوشیا بکھیرتے رہیں آمین ثم آمین
  3. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بہت بہت شکریہ۔ ویسے آواز کیسی ہے؟
  4. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Now you see me دیکھی۔ بہت ہی اچھی لگی میری طرف سے 9/10
  5. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Fukrey دیکھی۔اچھی تھی ہلکی پھلکی کامیڈی
  6. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    D-DAY دیکھی۔صرف ایک بندے نے انڈین فلم انڈسٹری کو نتھ پائی ہوئی ہے ہر دوسری فلم اسی موضوع پر بنتی ہے اور ہلکا پھلکا پاکستان کا نام بھی آ جاتا ہے لیکن یہ ساری کی ساری فلم پاکستان پر مبنی ہے۔ داؤد ابراہیم صاحب کراچی میں چھپے ہوتے ہیں اور کچھ انڈین ایجنٹس انہیں پکڑنے کیلیے آتے ہیں اور آخر کار آئی...
  7. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    چنائے ایکسپریس پرنٹ اچھا آنے پر دیکھوں گا۔بہر حال جو بھی ہے خان ساتھ میں لگ گیا اور فلم ہٹ اسکے بھی اچھے پرنٹ کا انتظار ہے۔ویسے ونس اپان اے ٹائم ان ممبئی دوبارہ توقعات کے مطابق پیسے اکٹھے نہیں کرپائی۔اس فلم میں اداکاروں کی اداکاری کا تو نہیں پتہ لیکن پچھلی فلم میں اجے کی اداکاری کمال تھی
  8. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    امجد میانداد آپ GI Joe میں وہ سین غور سے دیکھیں جس میں پاکستان میں آپریشن کرتے ہیں۔مختلف جگہ پر جو اردو لکھی ہوئی ہے وہ ایسے لگتا ہے جیسے کسی فقرے کا گوگل ٹرانسلیٹ میں ترجمہ کرکے لکھا ہو۔ مزید برآں جو "پاکستانی" کام کررہے ہوتے ہیں وہ پاکستانی کم طالبان زیادہ لگتے ہیں
  9. حسیب نذیر گِل

    رومن اردو استعمال کی جائے

    ایک نظر اِدھر بھی بشکریہ:روزنامہ جنگ
  10. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پہلے 15 منٹ دیکھی پھر ڈیلیٹ کردی:)
  11. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    10 ایویں ہی نہیں دے دیا کرتے بھیا
  12. حسیب نذیر گِل

    تحریکِ انصاف میں اختلاف، ڈاکٹر عارف علوی نے گروپ بنا لیا

    چلیں جی جس دن محترم الطاف حسین صاحب پاکستان واپس لوٹیں گے پھر دیکھ لیں گے۔ابھی تو وہ باہر سے ہی - - - - کرتے ہیں۔
  13. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    تین سالوں میں صرف 400 فلمیں:( ۔بھئی میں تو ایک مہینے میں 100+ فلمیں دیکھتا رہا ہوں :rolleyes:کیا ہوا جو آجکل سپیڈ کم کردی
  14. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Syrup دیکھی۔بہت اچھی لگی 8/10 دیکھنے کے لائق ہے
  15. حسیب نذیر گِل

    خراج عقیدت میجر طفیل احمد شہید، نشان حیدر

    جزاک اللہ بیشک انہیں شہیدوں کی وجہ سے یہ ملک قائم ہے
  16. حسیب نذیر گِل

    تحریکِ انصاف میں اختلاف، ڈاکٹر عارف علوی نے گروپ بنا لیا

    ہم تو اسے اپنا شہر سمجھتے ہیں لیکن سیاستدان اسے اپنا شہر نہیں سمجھتے اسی لیے گینگ پال رکھے ہیں۔جب سیاستدان اسے اپنا لیں گے ہم بھی اپنا لیں گے اور ایک بات بتاؤں پنجابیوں کے دل بہت بڑے ہیں۔لاہور میں پٹھان بھی رہتے ہیں بلوچ بھی اور دیگر بھی لیکن انہیں کوئی ٹارگٹ کلنگ سے نہیں اڑاتا جبکہ بلوچستان...
  17. حسیب نذیر گِل

    تحریکِ انصاف میں اختلاف، ڈاکٹر عارف علوی نے گروپ بنا لیا

    تو اچھی بات ہے ہار گیا میرے کونسا مامے کا پتر ہے
  18. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بھائی جان آپ پوسٹر کے ساتھ نام بھی لکھ دیا کریں تو اچھا ہوگا
Top