لگتا ہے جاوید چودھری کی بات ڈاکٹر صاحب کا دل چیر گئی۔شاید ڈاکٹر صاحب اس بات سے لاعلم ہیں کہ جاوید چودھری پاکستان کے چند سب سے زیادہ پڑھے جانیوالے کالم نگاروں میں سے ایک ہے اور انکا پروگرام بھی اچھا خاصا مقبول ہے
لیکن پروگرام کے معاملے میں جاوید چودھری صاحب ڈاکٹر صاحب کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔صرف...