"اردو کلاسیکی ادب میں "نورتن" جتنی عظیم المرتبت معروف کتاب ہے اس کے مصنف کے حالات اتنے ہی پردہ اخفا میں ہیں۔ اس کے مصنف محمد بخش مہجور کا تذکرہ ان کے معاصر مصحفی نے "ریاض الفصحا" میں کیا ہے اور انھیں جرات کا شاگرد بتایا ہے۔"
تو جی جناب! اب ہم ایک نئی کتاب شروع کرنے جا رہے ہیں۔
ٹائپنگ کرتے ہوئے...
صفحہ 3
ارطغرل
(1)
ہندوستان سے اتر کی طرف ہمالیہ کے اس پار ترکستان کا ملک ہے۔ اس ملک میں کہیں اونچے نیچے پہاڑ ہیں۔ کہیں ریگستان اور کہیں کوسوں
ایک ایسے میدان پھیلتے چلے گئے ہیں۔ جن میں گھاس کے سوا اور کچھ ںظر نہیں آتا۔ جاڑے میں یہاں ایسی
صفحہ 4
برف پڑتی ہے کہ زمین اور آسمان سب سفید ہو جاتے...
صفحہ 123
کرتے تھے۔ ایک نوجوان تخت کے پہلو میں کھڑا تھا اور ہر ایک کو سامنے لا کر سجده کرواتا تھا۔ معلوم ہوا کہ وہ اس کا رشید بیٹا ہے، اور شہزادہ خود پرست اس کا نام ہے۔ اس کی خود پسندی اور خود بینی کا یہ عالم تھا کہ اپنی نظر اپنے ہی بیچ میں غرق ہوئی جاتی تھی۔ ادھر ادھر کی شے اسے اصلا نظر نہ آتی...