نتائج تلاش

  1. مقدس

    ٹائپنگ مکمل بیتی کہانی.... شہر بانو بیگم

    صفحہ 81 الیور صاحب کا اجنٹ ہونا اور حسن محل کا نکاح ہوتا: اب الیور صاحب ڈپٹی کمشنر بہادر گوڑ گانوں ریاست کے اجنٹ مقرر ہوئے۔ اور مولوی حسام الدین صاحب کی تبدیلی ہو کر ان کی جگہ خدا بخش تحصیل دار صاحب منتظم ریاست ہوئے۔ اس پر چند ہی روز گزرے تھے کہ ایک تازہ گل اور کھلا۔ وہ یہ کہ نواب محمد مختار...
  2. مقدس

    ٹائپنگ مکمل بیتی کہانی.... شہر بانو بیگم

    صفحہ 71 کمشنری دہلی سے متعلق ہے اور جناب صاحب کمشنر بہادر قسمت دہلی اس کے نگراں ہیں۔ اس وقت اس ریاست کا رئیس اپنی نوعمری کے سبب بے اختیار ہے اور لا ہور چیف کا لج میں تعلیم پاتا ہے۔ ریاست کے اہتمام پر ایک منتظم سرکار انگریزی کی طرف سے مقرر ہے۔ یہاں کے اول رئیس جو خاندان شیخان میں سے ہوئے، وہ نواب...
  3. مقدس

    ٹائپنگ مکمل بیتی کہانی.... شہر بانو بیگم

    صفحہ 61 کر کوئی بیس روز رہیں۔ پھر انہوں نے لودھیانہ کی تیاری کی۔ مجھے اپنے ہم راہ لے جانا چاہا، پر میرے ماں باپ نے نہ بھیجا۔ بہتیری تیوری بدلی، ناک بھوں چڑھائی، پر کچھ بن نہ آئی۔ اپنا سا منہ لے کر چلی گئیں۔ میں اپنے میکے میں خوش و خرم رہی۔ مجھے یاد ہے کہ جب میری ساس لودھیانہ کو روانہ ہوئی ہیں تو...
  4. مقدس

    ٹائپنگ مکمل بیتی کہانی.... شہر بانو بیگم

    صفحہ 51 واپس جانے کا ارادہ کیا۔ سب خوش ہوئے۔ بیت: ہر ایک دیتا تھا آن آن کر مبارک باد خدا نے خانہ ویراں کو پھر کیا آباد پاٹودی کی آبادی کا حال: ابا جان جھجر سے روانہ ہو کر پاٹودی پہنچے اور ہم ان کے سب متعلقین بھی ایک دوسرے کے بعد آ گئے۔ دیکھا تو عجب طرح کا سناٹا ہے۔ اب یہ دور اوجڑ بستی سونے...
  5. مقدس

    ٹائپنگ مکمل بیتی کہانی.... شہر بانو بیگم

    صفحہ 39 بیتی کہانی کا آغاز بوا مس فلچر میری کہانی پڑھ کر تم کیا نفع پاؤ گی، رنج و غم کھاؤ گی، اپنا جی دکھاؤ گی اور کچھ حظ نہ اٹھاؤ گی۔ اور اگر ضد ہی کرتی ہو تو ایلو میں اپنی سرگذشت ابتدا سے انتہا تک لکھے دیتی ہوں۔ ذرا خیال سے پڑھنا گھبرا نہ جانا۔ تاریخ پیدائش: میں بدنصیب پانچویں ربیع الثانی...
  6. مقدس

    ٹائپنگ مکمل بیتی کہانی.... شہر بانو بیگم

    بیتی کہانی۔۔۔۔ شہر بانو بیگم
  7. مقدس

    ٹائپنگ مکمل سںکنتلا۔۔ کاظم علی جوان

    محب علوی محمد شعیب لیں بھیاز یہ مکمل ہو گئی ہے۔ عینی اس کی پروف ریڈنگ کر رہی ہے
  8. مقدس

    ٹائپنگ مکمل سںکنتلا۔۔ کاظم علی جوان

    صفحہ 121 سے ظاہر تھا کہ کوئی غیر ایسے اگر ہاتھ لگاتا تو وہ گنڈا اسے سانپ ہو کر ڈستا۔ اس سبب سے انہیں بھی یقین ہوا کہ یہ اس کا باپ ہے۔ وہ دوڑ کر سکنتلا کے پاس گئیں اور سارا وہ احوال بیان کیا اور ساتھ لائیں¹۔ ہر چند اس نے سن کر تغافل کی لیکن کشش محبت کی کھینچ لائی۔ راجا نے خجالت سے اس حجاب زدی کو...
  9. مقدس

    ٹائپنگ مکمل سںکنتلا۔۔ کاظم علی جوان

    صفحہ 111 سچ ہے تیرا کہنا تو لازم ہے تجھے پی کے گھر رہنا - منی کے یہاں تو جا کر رہے گی تو تجھے ساری دنیا کلنک لگاوے گی۔ جو خاوند کی لونڈی بھی ہو کر رہے گی تو بھی تجھ پر ہنسی نہ ہو گی۔" یہ کہہ کر چیلے چلے۔ تب راجا نے انہوں کو پکارا "کہاں اسے چھوڑے جاتے ہو؟ اس کے باپ کو لے جا کر سونپو۔" چیلوں نے...
  10. مقدس

    ٹائپنگ مکمل سںکنتلا۔۔ کاظم علی جوان

    صفحہ 101 کہا کہ ہم خاصے خاصے اور اچھے اچھے گہنے اور سنگھار کی چیزیں لائے۔ اور آگے رکھ کر کہا کہ کچھ سوچ مت کرو، ابھی پہناؤ۔ سکھیاں بہت خوش ہوئياں۔ كہا کہ یہ کہاں سے آیا۔ ان کواچنبھے میں دیکھ کر چیلوں نے ظاہر کیا "ہمیں کن منی نے بھیجا تھا کہ تم بن میں جا کر سکنتلا کے لیے پھول پھل توڑ لاؤ۔ ہم جو...
  11. مقدس

    ٹائپنگ مکمل سںکنتلا۔۔ کاظم علی جوان

    صفحہ 90 تب انسویا نے جواب دیا سکنتلا! تو کیوں دیوانی ہوئی ہے جو ایسا خیال کرتی ہے۔ گھر میں کوئی دولت آئی ہوئی نہیں لیتا اور دروازہ بند کر دیتا ہے؟ جسے ایک چاہے اسے دوسرا کیوں کر نہ چاہے۔ تمہاری محبت کا جو راجا کو یقین ہووے گا¹ تو اپنی قسمت سرا ہے گا، وہ عاشق زار پھر کہنے لگی "یہاں کاغذ و دوات و...
  12. مقدس

    ٹائپنگ مکمل سںکنتلا۔۔ کاظم علی جوان

    صفحہ 80 بیت یہ ایسی نظر آئی نازک بدن گرانی کرے جس پہ بوئے سمن انسویا نے جواب دیا کہ منی نے اپنے دل میں ٹھانا ہے جیسی سکنتلا ہے، جو کوئی ویسا ملے گا اور یہ بھی اسے قبول کرے گی، اس سے ہم شادی کردیں گے: شعر بات جب بہ زبان پر آئی وہ گل اندام سن کے شرمائی راجا بولے "سکنتلا جیسی ہے ویسا تو ملنا اس...
  13. مقدس

    ٹائپنگ مکمل سںکنتلا۔۔ کاظم علی جوان

    صفحہ 69 کو بھی مکھڑا دیکھ کے چکا چوند آتی تھی۔ اس جنگل میں اس کے حسن کی یہ جھلک تھی کہ ہزار پردوں میں چھپائے نہ چھپے۔ اس حسن و جمال پر اب بیان اس کے پہناوے کا جو کیجیے تو سن کر گل چمن میں اپنے گریبان پھاڑیں اور گلا ننگا دیکھ کر معدن و دریا میں جہاں تلک گوہر ہیں، حسرت سے اپنے تئیں جوہر کریں۔...
  14. مقدس

    ٹائپنگ مکمل سںکنتلا۔۔ کاظم علی جوان

    سکنتلا صفحہ 57 بسم اللہ الرحمان الرحيم پری ہو یا انسان کسی کی کیا جان جو اس کے شاہد و حمد و ثنا کے حسن و جمال پر کر سکے نگاہ۔ كلام معجز نظام احمد مجتبی المصطفى صلى اللہ عليہ و سلم کو اس پر ہی گواہ کیا، وہ جلوہ تھا جسے دیکھ موسی آپ نہ رہا۔ عشق ہے اس کے حسن کا کہ کوئی تو دیوانہ ہوا اور کسی نے...
  15. مقدس

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    ٹھیک ہے بھائی، اس کا لنک بھیج دیں
  16. مقدس

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    آف کورس
  17. مقدس

    لائبریری کی نئی کتاب کا چناؤ

    شعیب بھائی چار گلشن میرے لیے سائیڈ پر رکھ دیں اور مجھے اس کا لنک بھیج دیں پلیز
  18. مقدس

    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    صفحات ٹائپنگ تقسیم محب علوی : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔47 تا 58 مقدس : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔59 تا 80 مکمل فرحت کیانی: ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔81 تا 90مکمل شمشاد : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 91 تا 120 مکمل مقدس : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔۔۔۔ 121 تا 150 مکمل فرحت کیانی : ریختہ صفحات۔۔۔۔۔ 151 تا 160 عینی : ریختہ...
  19. مقدس

    نورتن گفتگو دھاگہ

    ماہی احمد کے صفحات 381 سے 390 تک کے تھے۔میں گوگل ڈاکس پر اپڈیٹ کر دوں گی
Top