ایسا ہی ہوتا ہے، جب ہم ان کے ساتھ ہوتے ہیں تو یہ سوچ بھی نہیں آتی کہ کوئی دن ایسا بھی آئے گا جب ماما بابا ساتھ نہیں ہوں گے۔ ان کے بغیر زندگی گزارنے کا سوچا بھی نہیں ہوتا اور پھر جب وہ چلے جاتے ہیں تو سمجھ آتی کہ ایسا بھی ہوتا ہے۔
میں نے بھی اپنے بابا اور ماما کے ساتھ ایک بھرپور وقت گزارا،...