نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    پاک فوج اب ٹیبلٹ کمپیوٹرز کے میدان میں

    کیا کسی نے انکا بنایا ہوا کوئی ٹیبلٹ استعمال کرکے دیکھا؟
  2. حسیب نذیر گِل

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    سید زبیر انکل بہت شکریہ ان نایاب اور تاریخی تصاویر پر
  3. حسیب نذیر گِل

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    واہ بہت خوب باباجی بھی خوب مزے سے باتیں سن رہے ہیں کان کھولنے کی بجائے منہ کھولا ہوا ہے
  4. حسیب نذیر گِل

    چھ ستمبر ۱۹۶۵ کی چند نایاب تصاویر

    ہاہاہاہاہا اب بندہ کتنا ہنسے اس پر
  5. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    آزاد کشمیر کے حوالے سے کوئی کتاب ؟
  6. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    اور آخری بات ،میرا مطالعہ بہت قلیل ہے میں نے چند ہفتے قبل ہی کتابیں وغیرہ پڑھنی شروع کی ہیں اس لیے میں کسی کتاب پر رائے دینے سے قاصر ہوں اور اسی وجہ سے میں نے یہ دھاگہ کھولا تھا کہ چند مفید کتابوں کا پتہ چل سکے تاکہ جو پیسے فضول قسم کی کتابیں خریدنے پر برباد ہوگئے ہیں آئندہ ان سے کوئی کام کی...
  7. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے لیکن اس میں کوئی شبے والی بات نہیں کہ فوج کی اعلیٰ قیادت زیادہ تر کرپٹ ہی ہوتی ہے کم از کم مجھے جتنے بھی ریٹائرڈ یا حاضر سروس فوجی آفیسر کو دیکھنے کا موقع ملا وہ ارب پتی تھے اور جہاں تک رہی فوجی جوانوں کی بات تو وہ بہت عظیم لوگ ہوتے ہیں اور انکے متعلق میں ایسی بات سوچ...
  8. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    بہت شکریہ سید زبیر انکل ! میں پہلی ہی فرصت میں ان کتابوں سے استفادہ حاصل کرنیکی کوشش کروں گا
  9. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    میں نے اوپر جتنی بھی کتابوں کا ذکر کیا جاچکا ہے ان میں سے کوئی بھی نہیں پڑھی ۔ اب انشااللہ آپ لوگوں کی طرف سے بتائی گئی کتب خرید کے پڑھوں گا
  10. حسیب نذیر گِل

    ایم ایم عالم سر تا پا محب وطن پاکستانی مجاہد کی داستان شجاعت

    بہت عمدہ انکل جی ایک مرد مجاہد کی داستان کو بڑے احسن انداز میں بیان کیا اللہ تعالیٰ محمد محمود عالم صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے بلا شبہ وہ اس ملک کا ایک عظیم سرمایہ تھے مزید تحاریر کا انتظار رہے گا جزاک اللہ
  11. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    ایک بات کہنے میں مجھے کوئی عار نہیں کہ جس طرح ملک عزیز کے سیاستدان کرپٹ ہیں اسی طرح آرمی کے آفیسر حضرات بھی اعلیٰ پائے کے کرپٹ اور بد عنوان ہوتے ہیں ایک بار آپ فقط میجر کے عہدے سے اوپر چلے جائیں تو آپ وطن عزیز کو اپنی ملکیت سمجھنا شروع کردیتے ہیں اور کرپشن کی درخشاں مثالیں قائم کرتے ہیں
  12. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    آپ غالبا ہمایوں اختر وغیر کی بات کررہے ہیں جو بالکل اخلاق سے عاری سیاست دان ہے
  13. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    اس سال کے شروع میں ایک کتاب نے بہت تہلکہ مچایا تھا "یہ خاموشی کب تک۔ ایک سپاہی کی داستان عشق و جنوں" مصنف جنرل (ر) شاہد عزیز سناہے کہ اس کتاب میں بھی کارگل وار کا ذکر موجود ہے
  14. حسیب نذیر گِل

    محمد مظہر الدین مظہر : مدینے کی طرف جب میرا مستانہ سفر ہوگا

    جنوں ہی نغمہ خواں ،افسانہ خواں ۔، شام و سحر ہوگا زہے قسمت کہ سارا وقت مستی میں بسر ہوگا سبحان اللہ و جزاک اللہ سید زبیر انکل
  15. حسیب نذیر گِل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محترمہ کی ٹیڈ ٹاک تو بہت عرصہ قبل سنی تھی اور کتاب بھی برقی لائبریری میں موجود ہے پتہ نہیں کبھی پڑھوں گا
  16. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    نہیں جناب یہ وہی ترجمہ ہے جسکی اوپر بات ہورہی تھی
  17. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    ویسے آپ کو ان احباب سے اسکا ذکر کرنا چاہئیے اور میں جب یہ کتاب پڑھوں گا تو اپنی طرف سے غلطیاں تلاش کرنیکی کوشش کروں گا
  18. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    اور میں نے علمی بک ہاؤس لاہور سے خریدی اور مجھے کم و بیش 10 فیصد رعایت ملی۔
Top