جہاں تک جاوید چودھری کا تعلق ہے تو قصے کہانیاں بنانا کوئی ان سے سیکھے۔بہرحال ایک بات ماننی پرے گی جاوید چودھری پاکستان کا سب سے زیادہ پڑھے جانیوالا کالم نگار ہے۔میں کسی دور دراز گاؤں میں بھی چلا جاؤں تو لوگ کسی اور صحافی جانیں یا نہ جانیں جاوید چودھری کو ضرور جانتے ہیں۔مجھے بنیادی طور پر جاوید...