نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    ویسے عائشہ عمر کا گانا اتنا برا بھی نہیں کم از کم پچھلی قسط کے عمیر جسوال والے گانے سے تو بہتر ہے ہے کہ نہیں؟:rolleyes:
  2. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    ہاہاہاہاہاہاہا گُڈ ون(y):applause:
  3. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    مجھے بھی حیرت ہوئی تھی جب میں نے سنا تھا کہ عائشہ عمر کو لکس سٹائل ایوارڈ ملا ہے گانے پر;)
  4. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    لاگے رے نین - عائشہ عمر - کوک سٹوڈیو سیزن 6 قسط 2 آڈیو لنک
  5. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    توری چھب - رستم فتح علی خان کوک سٹوڈیو سیزن 6 قسط 2 آڈیو لنک
  6. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    عشق دی بوٹی - ابرار الحق کوک سٹوڈیو سیزن 6 قسط 2 آڈیو لنک
  7. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    کوک سٹوڈیو سیزن 6 قسط 2 کے پسِ پردہ مناظر عشق دی بوٹی - ابرار الحق پسِ پردہ مناطر لاگے رے نین - عائشہ عمر ----------- -
  8. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    لگتا ہے اب کوک سٹوڈیو کی ایک قسط میں تین گانے ہی پیش کیےجائیں گے اس دفعہ ابرارالحق اور رستم فتح علی خان کے گانے اچھے ہیں رستم فتح علی خاں کا گانا کم اور سُر زیادہ لگ رہے ہیں عائشہ عمر کو پہلی بار سننا ہے دیکھتے ہیں۔
  9. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    بات ذرا دھاگے سے ہٹ جائیگی لیکن پھر بھی کیے دیتا ہوں علی ظفر ٹوئیٹر پر پاکستان اور انڈیا میں پہلے نمبر پر ٹرینڈ کررہا ہے لیکن کچھ لوگ بہت ہی بیہودہ قسم کی ٹویٹس کررہے ہیں۔یہ ہے ٹوئیٹر والوں کی ذہنیت اس لیے کم از کم میں ان" ٹوئیٹری دانشوروں" سے بہت اکتا گیا ہوں
  10. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    کوک سٹوڈیو سیزن 6 قسط 2 پرومو
  11. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    آپ ان تمام بیچاروں کے فالورز کو اکٹھا کرکے بتادیں کہ کتنی تعداد بنتی ہے اور پھر جب عائشہ عمر کا گانا آئیگا اسکی صرف ایک ہفتے کی ویور شپ دیکھ لیجئیے گا
  12. حسیب نذیر گِل

    کوک سٹوڈیو سیزن 6

    پتہ نہیں لوگ یہ کیوں سمجھ لیتے ہیں کہ جو لوگ ٹوئیٹر پر دو طنزیہ جملے لکھ دیں وہ" مفکر عظیم" ہوتے ہیں۔ مجھے عائشہ عمر نہ اچھی لگتی ہے نہ بری میرے چند ماہ کا ٹوئیٹر پر تجربہ یہ کہتا ہے کہ جو لوگ زندگی میں پریکٹیکلی کچھ نہیں کرسکتے وہ ٹوئیٹر پر بیٹھ کر طنز کی توپیں چلانا شروع کردیتے ہیں۔۔ وہ پیسہ...
  13. حسیب نذیر گِل

    آرٹ فلموں پر تبصرے

    بھائی صاحب وکی پیڈیا پہ یہ صاف صاف لکھا ہوا ہے ۔آپ کونسا کوئی نئی بات کررہے ہیں؟
  14. حسیب نذیر گِل

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    ابھی دن ہی کتنے ہوئے ہیں ریلیز ہوئے کو تو اتنی جلدی اچھا پرنٹ کیسے آجائے؟ میڈ ان چائنہ والے گانے کی بات تو نہیں کررہے ؟
  15. حسیب نذیر گِل

    حکیم اللہ محسود ڈرون حملے میں جاں بحق

    حقِ "مغفرت" کرے عجب آزاد " طالب" تھا او معذرت "واصلِ جہنم ہوا عجب آزاد مرد تھا" وہ بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی حکیم اللہ سارے وزیرستان کو ویراں کر گیا
  16. حسیب نذیر گِل

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    اپنی بات کی تھوڑی سی وضاحت کریں گے؟؟؟؟؟؟؟؟
  17. حسیب نذیر گِل

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    بہرحال رؤف کلاسرہ کا اپنا الگ ہی انداز ہے۔ایک بہت ہی پسماندہ علاقے (جیسل کلاسرہ۔لیّہ) کا آدمی صحافت میں اتنا بڑا مقام حاصل کرلے واقعی قابل رشک ہے انویسٹی گیٹو جرنلزم میں رؤف کلاسرہ کا اپنا ایک مقام ہے
  18. حسیب نذیر گِل

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    ہاں بالکل یہ ضرور کہہ سکتے ہیں آپ۔
  19. حسیب نذیر گِل

    کھرا سچ مبشر لقمان کیساتھ!

    آفتاب اقبال کے پاس علم تو ہے لیکن موصوف ہر وقت اپنی تعریف سننا پسند کرتے ہیں میں خبرناک باقاعدگی سے دیکھتا ہوں اور اسکا سکرپٹ آفتاب اقبال لکھتا ہے جس میں ہر دوسری جگت میں موصوف کے علم و فضل کو بیان کیا جاتا ہے اس کے علاوہ صاحب آپ والدِ محترم کی بھی کافی تشہیر کرتے ہیں آفتاب اقبال کے خیال میں...
Top