نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    جنرل گائیڈز ...وقار خان

    عنوان بالا سے مراد ہر گز یہ نہیں کہ کوئی جنرل کسی سویلین کو گائیڈ کر رہا ہے ،نہ ہی کسی کو گائیڈڈ جمہوریت ایسا شرمناک یعنی نامناسب خیال ذہن میں لانے کی ضرورت ہے ، ناں ! بالکل نہیں ۔ جنرل گائیڈ ز سے مراد تو ”دروغ پبلشرز“ کی وہ گائیڈز اور ٹیسٹ پیپرز ہیں جو وہ سالہاسال سے طلباء و طالبات کے جنرل نالج...
  2. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    جی اوپر عنایت اللہ صاحب کی چند کتب کے نام پیش کیے جاچکے ہیں بہرحال یہ تو بتائیں کہ عنایت اللہ صاحب کون تھے؟
  3. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    جیسا کہ اوپر ذکر کرچکا ہوں کہ میں یہ کتاب خرید چکا ہوں اور یہ میرے میز پر پڑی ہوئی ہے اور میں نے یہ کتاب مبلغ 520 روپوں میں خریدی ہے
  4. حسیب نذیر گِل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محترم فلک شیر صاحب اللہ آپکو خوش رکھے آپ نے میرے خیالات کو الفاظ عطا کردیے۔میں بھی کم و بیش اسی رائے کا اظہار کرنا چاہ رہا تھا کیونکہ میں ایک آدھ ایسے بندے سے مل چکا ہوں اور جب آپ ان سے ملتے ہیں تو انہیں بالکل ہی الگ انسان پاتے ہیں۔ایک ایسا انسان جو اپنی لکھی گئی کتابوں کے بالکل متضاد ہوتا ہے...
  5. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    آپ تو میرے ہم نام ہی ہیں تو حسیب بھائی عرض ہے کہ ان تمام مصنفین کا ہلکا پھلکا تعارف بھی پیش کریں کہ یہ کون ہیں کوئی فوجی آفیسر،صحافی،تجزیہ نگار وغیرہ، تاکہ خریدنے سے پہلے کوئی رائے قائم کی جاسکے
  6. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    تلمیذ انکل جی آپ نے جسونت سنگھ والی کتاب پر تو تبصرہ کردیا لیکن لڑی جس موضوع کے متعلق تھی اس پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    اس کے متعلق کوئی نہ کوئی کتاب ضرور ہونی چاہئیے تاکہ پتہ چل سکے کہ کون کونسا آفیسر پاکستان میں ٹھہرا اور اس نے کیا کیا کارنامے سرانجام دیے اور اسکی وفات کے بعد کیا بنا وغیرہ وغیرہ
  8. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    ظاہر ہے اب خرید لی ہے اور واپس تو ہونے سے رہی۔اب پڑھنے کے بعد پتہ چلے گا کہ کیسی تھی مزید برآں میرے خریدنے کی وجہ بھی وہی تھی جو آپ نے اوپر بیان کی بہر حال میرے پاس جو نسخہ ہے اسکے آخر والے کئی صفحات بھی بالکل صاف ہیں یعنی پرنٹ نہیں ہوئے
  9. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    چلیں کم از کم اس دھاگے کا یہ تو فائدہ ہوا کہ اتنی معلوماتی بات مجھے پتہ چلی
  10. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    بات سے بات چل نکلی۔آپ مجھے یہ بتائیں کہ یہ آفیسرز پولینڈ سے پاکستان کیوں منتقل ہوئے تھے؟
  11. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    یہ کتاب اردو ترجمے میں میرے سامنے پڑی ہوئی ہے۔ایک ماہ قبل خریدی تھی اور انشااللہ ایک آدھ دن میں اسے پڑھنا شروع کروں گا اسکا اردو ترجمہ بنام "جناح اتحاد سے تقسیم " کے نام سے شائع ہوا ہے۔
  12. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    بھائی ہم تو خود پوچھنے والوں میں سے ہیں۔اگر کسی کا پتہ چلا تو آپکو بھی بتا دیں گے
  13. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    خوب کہا آپ نے۔اور کم از کم آپ "تاریخ کی کوئی کتاب" بتائیں جس میں جنگ کی وجہ وغیرہ بتائی گئی ہوئی اور اگر کسی غیر ملکی کی غیر جانبدار کتاب آپکی نظر میں ہو تو براہ مہربانی مطلع کیجئیے۔
  14. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    بہت شکریہ محترم راشد اشرف صاحب۔انشااللہ پہلی فرصت میں ہی ا ن کتب سے استفادہ کروں گا۔ اگر مزید کسی کتاب کا پتہ ہو تو ضرور بتائیے گا شکریہ
  15. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    جنابِ عالی آپکو ٹیگ کرنیکا کوئی تو فائدہ ہوا نا۔۔۔۔۔۔۔
  16. حسیب نذیر گِل

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    کل مؤرخہ 6 ستمبر یومِ دفاع پاکستان تھا۔میں بچپن سے ہی اخباروں میں اس کے حوالے سے آرٹیکل پڑھتا آرہا ہوں جو کہ ہر دفعہ لفظوں کی ہیر پھیر کے علاوہ وہی ہوتے ہیں۔ اس لیے مجھے چند کتابوں کے نام درکار ہیں جو کسی فوجی آفیسر،صحافی یا تجزیہ نگار نے لکھی ہوں خصوصاً 1965 کی جنگ کے متعلق اور آزاد کشمیر کے...
Top