نتائج تلاش

  1. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    فرمائش بھی کس چیز کی ہے ! :LOL:
  2. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    فیصل بھائی پوچھ رہے ہیں ۔ ابھی تو بریانی کی دیگ چھوڑ کر گیا تھا ۔ ساری کی ساری کہاں گئی ۔ :notworthy:
  3. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہم امریکن اسٹک سے برا مان جاتے ہیں۔ زیک سے پوچھ لیں ۔ کین کہئے ، کین ۔ :dancing:
  4. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اب مجھے یہ نہیں پتا کہ جس چیز کا آپ سے وعدہ کیا ہے۔ وہ دوسروں کے لیئے بھی ہو ۔ :thinking:
  5. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    شاید بکرے کو گوشت کو ہی مٹن کہتے ہیں ۔ :thinking:
  6. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لاجیکل ۔۔۔۔۔ :thinking: جب ہم سورج کو دیکھ رہے ہوتے ہیں تو مطلب براہ راست دیکھنے کی بات ہو رہی ہے ۔بلب کی طرح سورج کہاں سر پر ٹنگا ہوتا ہے ۔ رہی اندازے کی بات تو وہ سیما علی آپا نے فارم 47 جو لیک کیا ہے ۔ اس سے معلوم ہوا ۔ :dancing:
  7. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    خورشید بھائی ! لگتا ہے آپ مریم کے کیمپ میں ہیں ۔ :thinking:
  8. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لگتا ہے سب سے پہلے قیمہ کا نان صریر تک پہنچ گیا ہے ۔ :dancing:
  9. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    سورج کر دیکھ کر اگر آنکھیں بند نہ کریں تو ویسے بھی اندھیرا ہوجائے گا ۔ :LOL:
  10. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لوجی ایک امیدوار تو سب پہلے ہی پولنگ اسٹیشن پہنچ گئیں ۔ :LOL:
  11. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    لگتا ہے شمالی علاقہ جات سے ابھی تک واپسی نہیں ہوئی ۔ ;)
  12. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مگر یہ دوسرا امیدوار محب علوی کہاں ہے ۔ ؟ اس کے سپوٹرز تو کب سے اس کی راہ دیکھ رہے ہیں ۔ کہہ کر گیا تھا کہ بریانی لیکر آتا ہوں۔ اب تک نہیں لوٹا ۔ :thinking:
  13. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اس طرح کا شہباز ظفریاب تو نہیں ہوسکتا ۔ البتہ کامیاب ہوسکتا ہے ۔ :D
  14. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپا نے پہلے ہی فارم 47 حاصل کرلیا ۔:LOL:
  15. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مستورہ کسی بھی طور سی ایم کی سیٹ کے علاوہ ،کسی اور سیٹ کے لیئے تیار نہیں ہوگی ۔ موجودہ سی ایم کو ہی دیکھ لیں ۔ :D
  16. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    زبردست ۔۔۔۔ مجھے بھی یہی اعتراض تھا ۔ سیما علی آپا ! دیکھیئے کہ آپ کی بیٹیا کتنی ہوشیار ہوگئیں ہیں ۔بس د وچار اور چوٹیں سر پر لگ جائیں تو آئن اسٹائن اور اٹیسفن ہا کنگ کے کلیات کی چھٹی ۔ :thumbsup:
  17. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پاکستان رہ کر آیا ہوں ۔ وہاں لوگ جس طرح آخری دن اپنے بجلی کی بلز بھرواتے ہیں ۔ بلکل اسی طرح میں آخری دن اپناووٹ کاسٹ کروں گا ۔ کیا پتا محب علوی کی طرف سے کوئی بڑی آفر آجائے ۔ :dancing:
  18. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کوئی فائدہ نہیں ہوتا ۔ سی ایم تو بننا تو انہی کو تھا ۔ :D
  19. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بھئی !گرہ آپ نے لگائی ہے ،کھولیں گے بھی آپ ہی ۔ میں نے تو صرف ایک خدشے کا اظہار کیا تھا ۔ ;)
  20. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    دوسرا ، مجھے محب پر ترس آرہا ہے کہ جب بھی محفل پر الیکشن ہوا ۔ بیچارہ کسی مستورہ کے مقابل ہی کھڑا ہوا ۔ اب کون اسے ایک مستورہ کے مقابلے میں ووٹ دے گا ۔ یہ سوچ کر میں مریم افتخار کے کیمپ میں آنا چاہتا ہوں کہ کم از کم بریانی کا تو آسرا ہے ۔ :LOL:
Top