نتائج تلاش

  1. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ضرور ۔۔۔۔ اس سے امیدواروں کی ذہانت کا بھی پتا چل جائے گا ۔ مگر مسئلہ یہ ہے کہ ذہانت کا امتحان آپ لے رہیں ہیں ۔ بس اللہ خیر کرے ۔ :praying:
  2. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بریانی اور قیمہ نان تو کھائے جا رہے تھے ۔ اب قسمیں بھی کھائی جارہیں ہیں ۔ یہ الیکشن تو بڑے کانٹے دار ہونے والا ہے ۔ :notworthy:
  3. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ نے لاجواب کردیا تھا ۔ یہ اس کا اظہار تھا ۔ :D
  4. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
  5. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بلکل بلکل ، بس امیدواروں کو آنے دیں۔ وہ سب مہیا کریں گے ۔ بہت پیسہ لگایا ہوا ہے انہوں نے اس الیکشن پر ۔
  6. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ارے ! جس کے پاس نہیں ۔ اس کے تو کام آئے گی ناں ۔ :D
  7. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ خوشنصیب ہیں کہ آپ کی ناشتے سے شروعات کی گئی۔ ورنہ ہمیں تو صرف لنچ پر ہی ٹرخا دیا گیا ۔ :nottalking:
  8. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہاں ۔۔۔ مجھے ایک امیدوار کی طرف سے پیش کی گئی بریانی پسند نہیں آئی تھی ۔ :notworthy:
  9. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اصل میں اس الیکشن کا ایجینڈا بھی یہی ہے کہ جسے اپنی ذہانت پر یقین نہیں ۔ وہ ان دو امیدواروں میں سے کسی ایک کی ذہانت کا اقرار کرلے۔ :D
  10. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    آپ کو جس کی بریانی پسند ہے اس کو ووٹ دے دیں ۔ اس لڑی میں وہ پیش بھی کی گئیں ہیں ۔ :D
  11. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    پاکستان میں جس طرح کچھ طاقتور حلقے اپنی مرضی سے الیکشن کے مزاج کی بنیاد فراہم کرتے ہیں ۔ پھر اس کو ڈیزائن کرتے ہیں ۔ پھر اپنا امیدوار بھی اس ڈیزائن کے مطابق تیار کرکے الیکشن میں کھڑا کردیتے ہیں ۔ قعطہَِ نظر اس کے کہ الیکشن کس سلسلے میں ہے ۔ پھر اس کو بریانی اور قیمہ بھرے نانوں کی مدد...
  12. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    خورشید صاحب، آپ اس مراسلے پر ایک علمی اور اسلوبِ بیاں کی حیثیت سے نظر ڈالیے گا۔ میرے یہ محسوسات ذاتی نہیں بلکہ مکالمے کے اصولوں اور آداب کی روشنی میں ہیں۔ اس مراسلےمیں مقصد مکالمے کے اسلوب پر بات ہے۔ آپ کی تحریروں کو میں ایک عرصے سے دیکھ رہا ہوں، اور بارہا یہ بات محسوس کی ہے کہ خواہ کسی بھی رکن...
  13. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    اس کے علاوہ ۔۔۔ سورۃ الواقعة، آیت 95:إِنَّ هَ۔ٰذَا لَهُوَ حَقُّ الْيَقِينِ ۔ "بے شک یہ تو یقینی حق ہے۔" بعض مفسرین نے یہ بھی لکھا ہے کہ،( علم الیقین وہ مرحلہ ہے جو دنیا میں علم کی بنیاد پر ممکن ہے، لیکن موت کے بعد 'عین الیقین' کی منزل آتی ہے، اور آخرت میں 'حق الیقین' مکمل ہو جاتی ہے) سورۃ...
  14. ظفری

    جواب آئے نہ آئے سوال اٹھا تو سہی

    یقین تک تو ٹھیک ہے ۔ مگر جہاں تک ایمان کی بات ہے تو ایمان محض انسانی فیصلہ نہیں ۔ بلکہ اللہ کی طرف سے توفیق اور قلبی ہدایت کا نتیجہ ہے ۔ ایمان دل کا یقین، زبان کا اقرار اور عمل کا ثبوت ہے۔ "فَمَن یُرِدِ اللَّهُ أَن یَهْدِیَهُ یَشْرَحْ صَدرَهُ لِلْإِسْلَامِ" ۔(پس جس کو اللہ ہدایت دینا چاہتا ہے،...
  15. ظفری

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    آپ دس نمبری ہوگئیں ۔ پتا بھی نہیں چلا ۔ اب تک تو کہاں پہنچ گئیں ہونگی ۔ :thumbsup:
  16. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    تمہاری غیر موجودگی میں چلائی تھی ۔ مگر تمہاری غیر حاضری دیکھ کر تمہارے الیکشن کمپئنگ کیمپ کو دوسرے امیدوار کے حامی اکھاڑ کر لے گئے ۔ مجھے بریانی کی دیگ تھما دی ۔ اب سوچو میں کیا کرتا ۔ :daydreaming:
  17. ظفری

    مبارکباد سیما علی آپا 55 ہزاری ہو گئیں!

    بہت بہت مبارک ہو آپا ۔ :best::great:
  18. ظفری

    آپ کا قد، وزن اور عمر!

    قد: پانچ فٹ 9 انچ وزن : 160 پاؤنڈز عمر : ہم عمر زیک :D
  19. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    ہوگیا ۔ :thumbsup:
  20. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    رات تھیٹر پر مووی دیکھی ۔ گھر آکر پھر محفل تبصرے بھی کیئے ۔ الیکشن میں حصہ بھی لیا ۔ بھنگڑے ڈالے ، بریانی پر ہاتھ صاف کیا ۔صبح بھی ہوچکی ۔ دوپہر کو کرکٹ بھی کھیلنی ہے ۔ اب چلتے ہیں سونے ۔
Top