نتائج تلاش

  1. ظفری

    آپ کی رائے

    اس پر رفیع کا گانا بہت زوروں کا یاد آرہا ہے ۔ مگر رہنے دیں ۔ :D یہ دونوں کام آپ نے اچھے کیئے ہیں ۔ ورنہ جو کسر رہ گئی ہے ۔ وہ بھی پوری ہوجاتی ۔ :LOL: جب آخری خواہش کا وقت آئے گا تو دیکھ لیں گے ۔ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے ۔ :D
  2. ظفری

    آپ کی رائے

    کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ سورج اور چاند دونوں سے روشنی ریلز ہوتی ہے ۔ سورج سے ڈائرکٹ اور چاند سے ریفیلکٹ ہو کر کیمرے کے لینس سے پڑتی ہے ۔ بات ساری روشنی کی ہے ۔ جب چاند یا سور ج نہ ہو تب پھر پیکچر کھنچیئے گا ۔ کچھ بھی نظر نہیں آئے گا ۔ شاید گھر کے آئینے میں کچھ نظر آجائے ، :LOL:
  3. ظفری

    آپ کی رائے

    یقین کجیئے کس پر ، یقین میں کیا ہے مجھے پتا ہے ، میری آستین میں کیا ہے
  4. ظفری

    آپ کی رائے

    فلسفہ میرا سب سے پسندیدہ سبجیکٹ ہے ۔ مجھے اچھا لگتا ہے ۔ مگر مجھے نہیں لگتا آپ ، یا ایک دو کے علاوہ اور وں کو اس میں کوئی دلچسپی ہو ۔
  5. ظفری

    آپ کی رائے

    یریڈولیا کا اثر, یعنی بے ترتیب شکلوں میں چہرہ یا وجود دیکھنا، بھی ہمیں ایسی اشکال کو حقیقت محسوس کروا سکتا ہے۔یہ سب مسلسل سر پرچوٹ لگنے کی وجہ سے ہوا ہے ۔ :LOL: ورنہ میں نے جو لنک شئیر کیا ہے ۔ اس میں تو سبز عکس ایلین نظر آرہا ہے ۔
  6. ظفری

    آپ کی رائے

    سب نے زبردستی مجھے فلسفے پر کہنے سے روکا ہوا ہے ۔ آپ مجھے پھر اس پر کچھ کہنے لے لیئے مجبور کر رہیں ہیں ۔ :LOL:
  7. ظفری

    آپ کی رائے

    تصویروں میں سورج ہی نظر آرہا ہے ۔ میں تو کم از کم اسے چاند تو نہیں کہہ سکتا ۔ اگر چاند بھی ہے تو روشنی پھر بھی ریفلکیٹ ہوسکتی ہے ۔ نتیجہ وہی ہوگا ۔ جیسا کہ سور ج کے معاملے میں ہے۔ یہ تصویر دیکھیئے ۔...
  8. ظفری

    آپ کی رائے

    عام سا لینز فلیر ہے ۔ جو عموماً موبائل فون میں سورج کے مخالف تصویر لیتے ہوئے آجاتا ہے ۔ سور ج کے مخالف اگر یہ تصویر نہ بنائی ہوتی تو یہ شکایت پیدا نہیں ہوتی ۔ یہ گرین ٹرانسپیرینٹ عکس اس کی نتیجہ ہے ۔ یہ عکس ہلکی سی شبیہ یا دھندلا چہرہ جیسا اس لیے لگ رہا ہے کیونکہ روشنی کا زاویہ اور پس منظر کا...
  9. ظفری

    آپ کی رائے

    دراصل مجھے Dr. Seuss کا ایک قول یاد آگیا تھا کہ ، Sometimes- the -questions- are -complicated -and -the -answers -are -simple۔
  10. ظفری

    آپ کی رائے

    بھتنی کا تو مسئلہ حل ہوجائے گا ۔ مگر بعض کسوٹیاں ، حل بھی کرو تو حل نہیں ہوتیں ۔
  11. ظفری

    آپ کی رائے

    کیا ابھی تک اس سبز بھتنی کا مسئلہ حل نہیں ہوا ۔ :idontknow:
  12. ظفری

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ووٹ دینے کا تو آپ نے کہا ہی نہیں ۔۔۔۔ :LOL:
  13. ظفری

    محبت ساحلوں پر۔۔۔Seaside Love Story

    لگتا ہے کہ یہ چائنا کے چراغ ہیں ۔ ایک بار رگڑنے کے بعد دوبارہ کام نہیں کرتے ۔ :D
  14. ظفری

    اب یہ عالم ہے تری یاد سے ڈر لگتا ہے (مشیرؔ جھنجھانوی)

    تیری چشم ستم ایجاد سے ڈر لگتا ہے یہ غلط ہے کسی افتاد سے ڈر لگتا ہے اس لیے چپ ہوں کہ آداب قفس پر ہے نظر کون کہتا ہے کہ صیاد سے ڈر لگتا ہے ہم تو لذت کش آزار ہیں اے جوش وفا اور ہیں وہ جنہیں بیداد سے ڈر لگتا ہے تیرے جلووں کو کہیں عام نہ کر دیں اے دوست اس لیے مانی و بہزاد سے ڈر لگتا ہے کاش وہ وقت...
  15. ظفری

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    اس ٹرپ پر جب پاکستان گیا تو ترکی کی بھی یاترا کی ۔ وہاں سے دو بڑے جارز لیکر آیا تھا ۔ ہرڈنر کے بعد اس سے لطف اندوز ہوتا ہوں ۔
  16. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
  17. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    کچھ نہیں ہوگا ۔ کیا پہلے کچھ ہوا تھا ۔ :notworthy:
  18. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    یہی تو پوچھ رہا ہوں کہ اس میں مسئلہ کہاں ہے ۔ :LOL:
  19. ظفری

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مگر اس میں مسئلہ کہاں ہے ۔ :thinking:
Top