"تیز سیاہ کافی" ایک سادہ واقعے کی پردے میں چھپی گہرائی کو نہایت نفاست سے آشکار کرتی ہے۔آپ نے نہ کسی تصنع کا سہارا لیا، نہ جذبات کو زور سے دبایا ۔ بلکہ کردار، مکالمے اور لمحاتی کیفیت کو ایسے سنبھالا جیسے کوئی ماہر مصور ہلکی برش سے منظر اُبھارتا ہے۔ ڈاکٹر زیش اور ماریا کی پہلی ملاقات، نہ صرف...