ڈسکورڈ نے اردو اور عربی سپورٹ کو اپنی ترجیحات میں شامل نہیں کیا ہے ۔ لہذاٰڈسکورڈ کا اپنا رینڈرنگ انجن (Electron-based) مخصوص فونٹس کو ترجیح دیتا ہے۔نستعلیق فونٹس پیچیدہ گرافکس رکھتے ہیں، جنہیں Electron ایپلی کیشنز میں درست طریقے سے رینڈر کرنا مشکل ہوتا ہے۔کوئی بلٹ اِن اردو یا نستعلیق سپورٹ اس...