کیا بات ہے ۔ سب نے کیا آواز سے آواز ملائی ہے ۔
ہم کیوں پیچھے رہیں ۔محفل کو آخری سلام
آج کی رات میرے دل کی سلامی لے لے
کل تیری بزم سے دیوانہ چلا جائے گا
شمع رہ جائے گی، پروانہ چلا جائے گا
آج کی رات میرے دل کی سلامی لے لے
تیری محفل، تیرے جلوے، مبارک ہوں تجھ کو
تیری الفت سے نہیں ،آج بھی...