نتائج تلاش

  1. ظفری

    سعد سے ملاقات

    آگے پھر اس کانصیب ہے ۔
  2. ظفری

    سعد سے ملاقات

    عارف جاسم کی بھی عجب کہانی ہے ۔ میں وہاں گیا تو اسے وہاں لے جا کر چٹان سے نیچے جھانکنے پر مجبور ضرور کروں گا ۔
  3. ظفری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ارے بھولے سے بھی انہیں جھولے پر بیٹھنے کا نہ کہنا ۔ جب بھی جھولے پر بیٹھتیں ۔ ایک Souvenir لیکر ہی اُتری ہیں ۔ :idontknow:
  4. ظفری

    استنبول میں چند ایام

    لاجواب کردیا آپ نے ۔
  5. ظفری

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    آپ کی بات دلچسپ ہے ۔ اگر واقعی Discord کے sidebar یا کسی container میں سرور ID کسی attribute میں ظاہر ہو رہی ہو، تو CSS targeting ممکن ہو سکتا ہے۔مسئلہ شاید یہ ہو کہ Discord dynamic loading سے DOM بار بار بدلتا ہے، یا وہ ID کچھ دیر بعد render ہوتی ہے، جس کی وجہ سے CSS سلیکٹر کا اثر نہیں ہوتا۔...
  6. ظفری

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    یہ بات صحیح ہے کہ Stylus صرف URL کو دیکھتا ہے، Discord کا سرور تو اُسے سب ایک جیسے لگتے ہیں۔ سرور کے فرق کو CSS سے پہچاننے کا کوئی سیدھا راستہ نہیں، ہاں اگر Discord کے اندرونی HTML میں کسی مخصوص سرور کے layout یا identifiers پکڑ لیے جائیں تو پھر کسی حد تک ممکن ہو سکتا ہے۔ اور عاطف بھائی، "جیسا...
  7. ظفری

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    Stylus کی مدد سے Discord ویب ورژن پر CSS تھیم لاگو کیا جا سکتا ہے، لیکن اسے کسی مخصوص سرور تک محدود کرنا URL کی بنیاد پر ممکن نہیں، کیونکہ Discord کا URL تمام سرورز کے لیے ایک جیسا ہوتا ہے ۔ یعنی Stylus کو سرور کے نام سے فرق نہیں پڑتا، وہ صرف ویب ایڈریس (URL) سے فرق کرتا ہے ۔ اور Discord کا URL...
  8. ظفری

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    اس سے کیا ثابت کرنے کی کوشش میں ہیں آپ ۔
  9. ظفری

    مبارکباد زیک اور ان کی ریٹنگز کا نیا ریکارڈ!

    بیچارے محفلین ۔۔۔۔ زیک کو ایڈمن سمجھ کر ڈر سے مثبت ریٹنگ دیتے رہے ۔ :openmouthed: مذاق برطرف ۔ مبارک ہو جناب ۔ یہ سنگِ میل عبور کیا آپ نے ۔
  10. ظفری

    مبارکباد ظفری ہوئے 13 ہزاری!

    چلنے دیں اسے بھی کہ میرے مراسلے اس طرح چھبیس ہزار ہوجائیں گے @ سید عاطف علی بھائی کی طرح ۔ :thumbsup:
  11. ظفری

    مبارکباد ظفری ہوئے 13 ہزاری!

    بہت شکریہ وجی ۔ آپ اس محفل کے پرانے ساتھیوں میں ہیں ۔ ان شاءاللہ ڈسکورڈ پر بھی رابطہ رہے گا ۔
  12. ظفری

    مبارکباد ظفری ہوئے 13 ہزاری!

    بہت شکریہ کہ آپ نے نہ صرف اس موقع پر یاد رکھا ،بلکہ سچ تو یہ ہے کہ آپ کی وجہ سے میں صحیح طور پر اردو محفل پر دوبارہ محترک ہو سکا ۔ سیما علی آپا نے مجھے کئی بار محفل کی طرف راغب کیا ۔ اور آپ نے ایسے موضوعات کا آغاز کیا کہ جنہیں نظرانداز کرنا ممکن نہ ہوسکا۔اور میری فعالیت یہاں زیادہ ہوگئی...
  13. ظفری

    مبارکباد ظفری ہوئے 13 ہزاری!

    بہت شکریہ آپا کہ آپ نے اس موقع پر یاد رکھا ۔ آپ سے رابطہ تو اس محفل کے بعد بھی رہے گا ان شاءاللہ ۔
  14. ظفری

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    آپ ویب براؤزر استعمال کر رہے ہیں یا ڈیسک ٹاپ ایپ ؟
  15. ظفری

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے ہمارے بھی 13 ہزار مراسلے ہو ہی گئے ۔ :idontknow:
  16. ظفری

    مبارکباد یاز صاحب کو 22 ہزاری ہونے کی مبارکباد!

    اس سنگِ میل کو عبور کرنے پر مبارک ہو یاز ۔ محفل کا ٹریفک آپ اور مریم افتخار کی وجہ سے بڑھ گیا ۔ گویا اردو محفل نےرحلت سے پہلے ایک بار پوری طرح آنکھیں کھول کر اپنی بسترِ مرگ کے چاروں طرف دیکھا ہو ۔ اسے تقویت پہنچی ہوگی کہ آخری وقت اس کے پاس بہت لوگ موجود تھے ۔
  17. ظفری

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    یہ کوئی ٹیکنیکی مسئلہ نہیں ہے ۔ :)یہ تو منحصر ہے کہ آپ used to کس طرف کےnavigation panel کے ہیں ۔ جسے ، جس میں آسانی ہو ۔ وہ اسکرپٹ میں وہ سائیڈ تبدیل کرسکتا ہے ۔
  18. ظفری

    نئی محفل ۔ ڈسکورڈ فورم ٹیوٹوریل

    اگر ڈسکورڈ کی Custom -CSS یا Theme فائل (جیسے BetterDiscord یا Vencord کے ذریعے) استعمال کی جا رہی ہو توممکن ہے ۔ مگر واضع رہے کہ ڈسکورڈ خود یہ فیچر فراہم نہیں کرتا کہ آپ تھیم کو صرف ایک مخصوص سرور تک محدود کریں۔ مگر کچھ modded tools جیسے BetterDiscord یا Vencord...
  19. ظفری

    سعد سے ملاقات

    وہ چٹان کہاں ہے ۔ جہاں لوگ ہمیشہ تصویر کھنچوا کر ٹرولٹونگا پر ہونے کا ثبوت دیتے ہیں ۔
  20. ظفری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہاں کوئی طاقتور حلقہ نہیں جو اس الیکشن میں رخنہ ڈالے۔ ابھی تک الیکشن پُرامن اور منظم طریقے سے جاری ہے ۔ حیرت ہے ۔ :thinking:
Top