نتائج تلاش

  1. ظفری

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    کچھ اگر میں اب کہوں گا تو برا لگے گا :D
  2. ظفری

    خلوت گزینی از قلم نیرنگ خیال

    آپ کی تحریر کی ایک ایک سطر سے متفق ہوں ۔ اس سے اچھے انداز میں اس سانحے کے پس منظر اور وجوہات کو بیان نہیں کیا جاسکتا ۔
  3. ظفری

    ہمارے سلیقے

    امریکہ میں پاکستان جیسی عیاشیاں نہیں ہے کہ محدود آمدنی میں بھی لوگوں نے گھر میں ماسیاں رکھی ہوئی ہیں ۔ یہاں سب کام خود ہی کرنے پڑتے ہیں ۔ خواہ آپ کتنا بھی کماتے ہوں ۔ سچ تو یہ ہے کہ خود سے اپنے ذاتی کام کرنے میں بہت لطف آتا ہے ۔ جس روٹین کا نیرنگ خیال نے اوپر ذکر کیا ہے ۔ اس کا اطلاق یہاں...
  4. ظفری

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    آپ کی اس کُوٹ کُوٹ بھری ذہانت کے تو سب قائل ہیں ۔ سر کے چاروں طرف کُوٹ کُوٹ کر بھری گئی کہ جگہ کم پڑ رہی تھی ۔ :notworthy: پر سانوں کہیہ تے تہانوں کہیہ :D
  5. ظفری

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    تدوین کے بعد بھی اب بھی یہ کہہ رہا ہے کہ کلام کسی اور کا ہے ۔ مرے ہاتھ میں جام کسی اور کا ہے ۔ :D تھوڑی اور کوشش کریں ۔ :thumbsup:
  6. ظفری

    الوداعی تقریب محفل کی گلیوں میں ایک مسافر کا پیغام

    ماشا ء اللہ ۔ بہت خوب تاثرات ہیں ۔ مگر اس تحریر سے اے آئی کی نشانیاں تو مٹا دیتیں ۔ :ROFLMAO:
  7. ظفری

    فنِّ بے دماغی

    مریم افتخار ۔ ذرا اگلے الیکشن کی بھی تیاری کرلیں ۔ معلوم تو ہوگیا ہوگا کہ الیکشن کس بارے میں ہوگا ۔ امیدوار بھی خود بھی سند کے ساتھ موجود ہیں ۔ :D
  8. ظفری

    فنِّ بے دماغی

    شک تو تھا ۔ بس آپ کی طرف سے گُلِ یاسمیں کی طرح کنفرمیشن چاہ رہا تھا ۔
  9. ظفری

    فنِّ بے دماغی

    آپ کے بارے میں تو کنفرمڈ ہے ۔ مجھے اربش علی کی فکر ہے ۔
  10. ظفری

    فنِّ بے دماغی

    اس لڑی میں فلسفے پر بات کرنے کے لیئے ہے ہی کیا ۔ ؟ :thinking:
  11. ظفری

    فنِّ بے دماغی

    لگتا ہے یہ لڑی آپ دونوں نے اپنے کھیلنے کے لئے بنائی ہے ۔ کسی اور کی شمولیت کی گنجائش ہی نہیں چھوڑی ۔ !
  12. ظفری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہاتھ سے لکھا کریں ۔
  13. ظفری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    وہ تو سب ٹھیک ہے مگر اب اپنی دور اندیشی کا ثبوت بھی دیں ۔ ورنہ فارم 47 کا تقاضا کردیا جائے گا ۔ :waiting:
  14. ظفری

    انگلینڈ بمقابلہ انڈیا

    اگر انڈین ٹیم ایتھوپیا کی ٹیم سے بھی کھیل رہی ہوتی تو آپ کو ایتھوپیا کی ٹیم کو ہی سپورٹ کرنا تھا ۔ :D
  15. ظفری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس پر یاد آیا کہ Interstellar بھی کیا خوب مووی بنائی ہے اس موضوع پر ۔
  16. ظفری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی :idontknow:
  17. ظفری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں بھی یہی کہنے والا تھا کہ ادائے بے نیازی چھینتے ، دردِ خدائی چھینتے ، کج ادائی چھنیتے ، سیمیاب ِ سُخن آرائی چھینتے ، ذوق ِنوا ئی چھینتے ، چھینا بھی تو کیا چھینا ایک جھولا ۔ اس سے پر بھی پھر گر ہی جانا ہے ۔
  18. ظفری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تھیوری تو میری ہی ہے ۔ مگر اس پر کام کتنا ہورہا ہے ۔ یہ دیکھیئے ۔
  19. ظفری

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مگر واضع رہے کہ یہ سووینئرز صرف جھولے سے ہی متعلق ہونگے ۔ دیگر کا یہاں ابھی ذکر کیا ۔ :ROFLMAO:
  20. ظفری

    سعد سے ملاقات

    یہ بھی اچھا ہوا ۔ ورنہ ملاقات ایک بہانہ بن جاتی ۔
Top