نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    انٹرنیٹ کمپنیاں صارفین کی نجی معلومات خفیہ رکھنے پر آمادہ

    'گوگل' سمیت چند بڑی انٹرنیٹ کمپنیوں نے ویب برائوزر میں 'ڈو ناٹ ٹریک' بٹن شامل کرنے پر اتفاق کرلیا ہے تاکہ کمپیوٹر صارفین کی انٹرنیٹ پر سرگرمیوں کو خفیہ رکھا جاسکے۔ یاد رہے کہ گزشتہ ایک برس سے زائد عرصے سے انٹرنیٹ برائوزر بنانے والی کمپنیاں یہ بٹن متعارف کرانے کی مخالفت کرتی آرہی تھیں۔ لیکن وقت...
  2. حسیب نذیر گِل

    میک او ایس کو وررچوئل مشین میں کیسے استعمال کریں؟

    میں کافی عرصے سے ورچوئل باکس اور وی ایم وئیر ورک سٹیشن کو استعمال کرتا آ رہا ہوں۔اور اس پر ونڈوز ایکس پی،وسٹا اور لینکس کی کافی ساری ڈسٹرو وغیرہ بھی انسٹال کرکے چلاتا رہتا ہوں ۔جو کہ انتہائی احسن طریقے سے کام کرتی ہیں۔کچھ دن پہلے میرا دل کیا کہ کیوں نہ میک او ایس کو چلا کر دیکھا جائے اس مقصد...
  3. حسیب نذیر گِل

    کمپیوٹر سائینس 101 ۔فری کمپیوٹر کورسز

    ویسے تو انٹرنیٹ پر بہت سی ویب سائٹس فری کمپیوٹر کورسز مہیا کرتی ہیں۔کیا ہی اچھا ہو کہ آپ مشہور زمانہ سٹینفورڈ یونیورسٹی کے پروفیسروں سے تعلیم حاصل کریں اور وہ بھی بالکل مفت۔حیران ہونے کی بات نہیں ہے http://www.cs101-class.org/ ایک ایسی ہی ویب سائٹ ہے جس پر کمپیوٹر کے بیشمار اور دیگر انجنیئرنگ کے...
  4. حسیب نذیر گِل

    تعارف تعارف از حسیب

    سب تو پہلاں السلام علیکم! مجھے اردو زبان میں اتنی مہارت تو نہیں اور نہ ہی کتابوں کا بنڈل پڑھ رکھا ہے کہ الفاظ کا ذخیرہ موجود ہو لہذٰا سیدھے سادھے طریقے سے اپنا تعارف کرائے دیتا ہوں میرا نام حسیب احمد نذیر گِل جٹ ہے اور اسے شارٹ کٹ میں ایچ اے نذیر گِل لکھتاہوں۔ دیہاتوں میں ایک مقولہ بہت مشہور ہے...
  5. حسیب نذیر گِل

    ایم آئی ٹی کا مفت آن لائن کورس

    عالمی شہرت یافتہ امریکی تعلیمی ادارے میسا چیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی یا ایم آئی ٹی نے پہلی بار ایک ایسا کورس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو نہ صرف مفت ہوگا بلکہ پورے کا پورا کورس انٹرٹیٹ پر ہی پڑھا جاسکے گا اور اس کا امتحان بھی آن لائن ہی ہوگا۔ اس سال مارچ میں شروع ہونے والا الیکٹرانکس کا...
  6. حسیب نذیر گِل

    کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں سے ایک

    اکستان کا سب سے بڑا شہر اور اقتصادی سرگرمیوں کا مرکز کراچی دنیا کے سستے ترین شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ انکشاف اکانمسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی منگل کو جاری ہونے والی جائزہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ اس سالانہ جائزے میں مختلف ممالک کے 130 شہروں میں اشیاء ضروریہ بشمول خوراک اور لباس کی قیمتوں کے علاوہ تعلیم،...
  7. حسیب نذیر گِل

    ویلنٹائن ڈے کیا ہے؟

    پروگرام کے آخری 8 منٹ میں ایک خوبصورت نظم پیش کی گئی بعنوان "ویلنٹائن ڈے کیا ہے"۔انتہائی خوبصورت مزاحیہ نظم ہے پر اس پر سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے
  8. حسیب نذیر گِل

    بابر اقبال کا ایک اور عالمی ریکارڈ

    ڈیرہ اسماعیل خان کے 14 سالہ ذہین بچے بابر اقبالنے ڈیجیٹل فرانزک سائنس پر ریسرچ پیپر شائع کر کے ایک بار پھر ایک عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ ڈیجیٹل فرانزک سائنس جدید سائنسی آلات سے ڈیٹا کی واپسی اور جرائم کی تحقیقات کے لیے خاص معلومات فراہم کرتی ہے۔ مشہور کمپنی ایپل کے آئی پیڈ ، آئی فون اور آئی...
  9. حسیب نذیر گِل

    پاک فوج اب ٹیبلٹ کمپیوٹرز کے میدان میں

    ایکسپریس ٹرائیبیون پر شائع ہونے والی خبر کے مطابق پاک فوج اب ٹیبلیٹ کمپیوٹرز بھی تیار کیا کرے گی۔ بات تو کافی حیران کن ہے، رپورٹ کے مطابق پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کامرہ کے زیر اہتمام چین کی ایک کمپنی کے اشتراک سے یہ منصوبہ شروع کیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس منصوبے میں بہت سے مصنوعات بنائی...
  10. حسیب نذیر گِل

    کوئٹہ کے سترہ سالہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم نے بجلی پیدا کرنے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر لیا

    سترہ سالہ فرسٹ ایئر کے طالبعلم نے زمین کی مقناطیسی لہروں سے بجلی پیدا کرنے کا سستا ترین طریقہ ایجاد کر لیا ہے،شاہ زیب کو دنیا کے پندرہ سو ذہین طلباء کے مقابلے کیلئے امریکا مدعو کرلیا گیا۔کوئٹہ کے رہائشی سترہ سالہ فرسٹ ایئر کے طالب علم شاہ زیب حسین نے چند روز پہلے اسلام آباد میں ہونے والے انٹل...
  11. حسیب نذیر گِل

    شاہد نامہ۔ارفع کریم کے والدین کے ساتھ

    آج کے والدین کے لیے کرنل امجد کریم اور ان کی اہلیہ ایک نمونہ ہیں۔جسے ہر موجودہ اور مستقبل کے والدین کو فالو کرنا چاہئیے کہ کس طرح انہوں اپنی محدود وسائل کے ہوتے ہوئے ارفع کی خواہشات کو پورا کیا اور بلاشبہ وہ ایک ہیرا تھی اور اپنے آپ کو ہمیشہ کے لیے امر کر گئی
  12. حسیب نذیر گِل

    جب ویڈیو گیمز کو دماغ سے کنٹرول کیا جا سکے گا

    ذرا خیال کریں جب آپ کا دماغ ویڈیو گیمز کو اسانی سے کنٹرول کر سکے گا یہی نہیں بلکہ بہت کچھ جانیے اس ویڈیو میں
  13. حسیب نذیر گِل

    ہو سکتا ہے میں مسلمان بن جاؤں۔لئیم نیسن

    آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے ہالی وڈ کے مشہور اداکار لئیم نیسن کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے وہ اسلام قبول کر لیں یہ بات انہوں نے ایک برطانوی اخبار دی سن کو ایک حالی انٹروئیو میں کہی۔دراصل وہ ان دنوں استنبول ترکی میں ایک فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ "روزانہ دن میں پانچ مرتبہ اذان ہوتی...
  14. حسیب نذیر گِل

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    تحریک انصاف کی سونامی ملک میں انقلاب لے کر آٰئیگی۔ہم پاکستان میں انصاف کا بول بالا کریں گے۔ملک میں ہر غریب کو روز گار ملے گا وغیرہ وغیرہ۔اس طرح کی بیانات عمران خان کی طرف سے عام سننے کو ملتے ہیں۔لیکن کیا ایسا واقعی ممکن ہے؟ میں ذاتی طور پر عمران خان کا حامی تھا اور مجھے امید تھی کہ عمران خان...
  15. حسیب نذیر گِل

    یہاں مرنا ہی فائدہ مند ہے

    عالمی ادارہِ صحت کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت جتنی بھی ایلوپیتھک ادویات بن رہی ہیں ان میں سے کم از کم دس فیصد غیر معیاری یا جعلی ہیں۔ ہر سال دنیا میں چالیس ارب ڈالر کی جعلی و غیر معیاری ادویات کی تجارت ہوتی ہے۔کئی ممالک میں استعمال ہونے والی پچاس فیصد سے زائد ادویات غیر معیاری ہیں۔ان ممالک میں...
  16. حسیب نذیر گِل

    مائیکروسافٹ اینڈرائیڈ پےٹنٹ لائسنس فیس۔یہ کیا بلا ہے؟

    میں اکژ اوقات اس طرح کی خبریں پڑھتا ہوں کہ مائیکروسافٹ نے فلاں فلاں فون بنانے والی کمپنی سے اینڈرائیڈ ُ کی پےٹنٹ لائسنس فیس وصول کی ہے یا ڈیل کی ہے کہ مذکورہ کمپنی ہر اینڈرائیڈ سیٹ کے بدلے مائیکروسافٹ کو 5 یا 10 ڈالر فیس دے گی۔ لیکن میری کنفیوژن یہ ہے کہ مائیکروسافٹ کس پےٹنٹ کی رقم لیتا ہے...
  17. حسیب نذیر گِل

    آپ نے سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی تھی؟

    آپ نے کس عمر میں پہلی بار سینما کا رخ کیا؟ سینما میں پہلی بار کونسی فلم دیکھی؟ اس وقت ٹکٹ کیا تھی؟ سینما میں فلم دیکھنے کے بعد آپکا ردعمل کیا تھا؟ اب تک کتنی بار سینما جا چکے ہیں؟
  18. حسیب نذیر گِل

    پاکستانی فلم ساز شارمین عبید آسکر کے لیے نامزد

    شارمین عبید چنوئے پاکستان کی پہلی فلم ساز ہیں جنہیں آسکر ایوارڈ کی نامزدگی حاصل ہوئی ہے۔ ان کی فلم ’’سیوونگ فیس‘‘ کو ’’مختصر دورانیے اور دستاویزی فلم‘‘ کے زمرے میں ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ شارمین متعدد دستاویزی فلمیں (ڈاکیومنٹریز) بنا چکی ہیں اور 2010ء میں ان کی فلم ’’پاکستان: چلڈرن آف دی...
  19. حسیب نذیر گِل

    بھارت، وزارت عظمٰی کا دفتر بھی ٹوئٹر پر

    بھارت میں وزارت عظمٰی کا دفتر بھی اب مائیکرو بلاگنگ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر آگیا ہے اور اس دفتر سے منسلک کام کاج اور معلومات کو ٹوئٹر پر بھی دیکھا جا سکے گا۔ حالانکہ حالیہ دنوں میں انٹرنیٹ کے بارے میں بھارتی حکومت کا رویہ قدر منفی رہا ہے اور کئی ویب سائٹوں کو بلاک کرنے کی بات ہوئی ہے لیکن حکومت کے...
  20. حسیب نذیر گِل

    یو ٹیوب پر یومیہ دیکھی جانی والی ویڈیوز کی تعداد 4 ارب تک پہنچ گئی

    یو ٹیوب پر دیکھی جانیوالی ویڈیوز کی تعداد میں گزشتہ آٹھ ماہ میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اب یو ٹیوب پر یومیہ دیکھی جانی والی ویڈیوز کی تعداد 4 ارب تک پہنچ گئی ہے۔گوگل کے مطابق اب ہر منٹ میں اوسطآ 60 گھنٹے کی ویڈیو اپلوڈ ہوتی ہے جبکہ مئی میں یہی تعداد 48 گھنٹے تھی۔ سورس:ریوٹرز
Top