ایک طرف
امریکہ نے اداکار شاہ رخ خان کے نیویارک کے ہوائی پر تحویل میں لیے جانے کے واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔ دِلّی میں امریکی سفارتخانے نے کہا کہ وہ شاہ رخ کو پہنچنے والے تکلیف پر معذرت خواہ ہیں
تو دوسری طرف امریکا ابھی تک سلالہ کے حملے پر معافی مانگنے سے گریزاں ہے۔اور تو اور ہماری وزیر خارجہ حنا...