از:عطا الحق قاسمی
میرے خیال میں وقت آ گیا ہے کہ کچھ محاورے کالعدم قرار دے دیئے جائیں، مثلاً ”تم تو عید کا چاند ہو گئے ہو“ والا محاورہ، گئے دنوں میں اس کی معنویت یہ تھی عید کا چاند سال میں ایک دفعہ ہی نظر آتا ہے چنانچہ بہت دیر بعد ملنے والے دوست سے کہا جاتا تھا کہ ”تم تو عید کا چاند ہو گئے ہو“...