تین سو ساٹھ سال قبل مغل شہنشاہ شاہ جہاں کو اپنی ملکہ کے لئے سنگ مرمر کے اس محل کی تعمیر میں 22سال لگے تھے لیکن توقع ہے کہ اس کی نقل جو تاج عربیہ کے نام سے جانی جائے گی ، کی تعمیر میں صرف دو سال کا عرصہ درکار ہو گا۔
گلوبل گروپ لنک کے سب ڈویلپر کے چیئرمین ارون مہرا نے دبئی میں سالانہ سٹی سکیپ...
اگر آپ پاکستانی ہیں اور اپنے طرزِ حیات سے ناخوش ہیں تو ذرا ایک بار پھر سوچ لیجئے کہ کہیں آپ ناشکری تو نہیں کر رہے؟ کیوں کہ آپ کے ہم وطنوں کی اکثریت تمام تر مسائل، لاقانونیت، لوڈشیڈنگ اور بدانتظامی کے باوجود اسی پاکستان میں خوشی خوشی زندگی گزار رہی ہے۔
جی ہاں! یہ انکشاف کیا ہے ایک بین الاقوامی...
اسلام آباد: پاکستان میں نجی ٹیلی وژن چینلز کی مانیٹرنگ، مقبولیت کا تعین اور انہیں سرکاری اشتہارات جاری کرنے کے عمل کو باضابطہ بنانے کے لیے حکومت علیحدہ ادارہ قائم کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔
اس مقصد کے لیے وزیرِ اعظم راجہ پرویز اشرف نے ‘ڈپارٹمنٹ آف الیکٹرانک میڈیا’ یعنی ‘ڈیم’ قائم کرنے کی...
جنوبی روس کے شہر روستوو کے ایک تھیئٹر نے عیسائیوں کے ایک فرقے کی جانب سے احتجاج کے نتیجے میں اپنے ڈرامے جیسس کرائسٹ سوپر سٹار کا پروڈکشن روک دیا ہے۔
آئندہ ماہ ایک روسی کمپنی اینڈریو لائڈ ویبر کےاس راک اوپیرا کو روستوو فلہارمونک تھیئٹر میں اسٹیج کرنے والی تھی۔
احتجاج کرنے والوں کا کہنا ہے کہ اس...
کراچی: ملک کے ممتاز علمائے اہلسنّت نے مسلم ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکا و مغربی ممالک کو تیل کی سپلائی بند کردیں۔
او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا جائے، توہین رسالت کے قانون میں ترمیم ہرگز نہ کی جائے، یوم عشق رسول پر فساد برپا کرنے والوں کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے۔ علمائے اہلسنت نے سعودی...
پاکستان میں چند ڈاکٹروں نے تھیلیسمیا کے مریض بچوں کے ایک گروپ پر تحقیق کی ہے، جس کے بعد ان بچوں کو اب خون کی منتقلی کی ضرورت نہیں رہی۔ اسی نوعیت کی ایک تحقیق پہلے فرانس میں بھی کی جاچکی ہے مگر پاکستان میں یہ تحقیق تھیلیسمیا میجر کے مریض بچوں پر کی گئی ہے۔
بشکریہ:بی بی سی اردو
برازیل کے ایک مقامی جج نے برازیل میں گوگل کے صدر فیبیو ژوزے سِلوا کوئلیو کی گرفتاری کا حکم دیا ہے کیونکہ گوگل نے یوٹیوب پر چند ویڈیوز ہٹانے سے انکار کر دیا تھا۔
حکام کا کہنا ہے کہ ان ویڈیوز میں ایک امیدوار کے خلاف بہتان تراشی کی گئی ہے جو میئر کے انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔
ا ہے کہ گوگل یوٹیوب پر...
جدید ترین ٹیکنالوجی سے مزین آئی فون فائیو کی ایشیائی مارکیٹ میں جمعے سے فروخت شروع ہوگئی ہے۔
جمعے کو جاپان اور آسٹریلیا کے الیکٹرانکس کے اسٹوروں کے باہر آئی فون کے فینز کی لمبی قطار دکھائی دیں۔
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے کئی اسٹوروں کے باہر تین روز قبل ہی آئی فون کے دیوانے قطار بنا کر کھڑے...
پاکستانی ہیکرز کے ایک گروپ نے فرانس کے میگزین چارلی ہیبڈو کی ویب سائٹ پر حملہ کرکے اسے عارضی طور پر بند کر دیا۔
حملہ کارٹون شائع ہونے کی خبر کے فورا بعد کیا گیا اور ابھی تک ویب سائٹ آنلائن نہیں آسکی۔یہ ویب سائٹ پچھلے دو دن سے "Service Unavailable " کا پیغام ظاہر کر رہی ہے۔تازہ ترین سکرین شاٹ...
عنوان دیکھ کر یہ مت سوچیے گا کہ میں کوئی نجومی ہوں:rolleyes: اور آپکی زندگی کے بارے میں خبریں دینے والا ہوں۔یہ صرف ایک کھیل ہے:)
آپ کرنا یہ ہوگا کہ ڈیٹھ کلاک (Death Clock) نامی ویب سائٹ پر جائیں۔صرف چند سوالات کے جواب لکھیں:notworthy:
اور پھر یہ ویب سائٹ آپکو بتائے گی کہ آپکی کب تک زندہ ہیں:(...
مجھے پچھلے کئی دنوں سے ایک مسئلہ پیش آ رہا ہے۔میں جب بھی محفل کو فائر فاکس میں کھولتا ہوں تو اسکا اردو ایڈیٹر کام نہیں کرتا۔سکرین شاٹ ملاحظہ فرمائیں
یہ مسئلہ صرف فائرفاکس میں آرہا ہے۔میں فائر فاکس کا ورژن نمبر 15 استعمال کر رہا ہوں
راج پال لاہور کا ایک کتب فروش تھا‘ یہ ہندوئوں کی متعصب جماعت آریہ سماج کا ممبر تھا‘ آریہ سماج 1875ء میں بمبئی میں بنی‘ اس کا بانی سوامی دیا نند سرسوتی تھا۔
یہ قدیم ویدیوں کو دنیا کے تمام مذاہب کا ماخذ قرار دیتا تھا‘ اس کا نعرہ تھا ’’ ہندوستان صرف ہندوئوں کا‘‘ چنانچہ یہ عیسائیوں اور مسلمانوں...
وہ یہودی تھا اور اسلام پر پی ایچ ڈی کر رہا تھا‘ میری اس سے پیرس میں ملاقات ہوئی‘ پیرس میں دنیا کا بہت بڑا اسلامک سینٹرہے اوریہ سینٹر علم کا خزانہ ہے‘ فرانسیسی ماضی میں بے شماراسلامی ممالک کے حکمران رہے‘ یہ ان ممالک سے قلمی نسخے‘ قدیم کتابیں اور قدیم مکتوبات جمع کرتے رہے‘ پیرس لاتے رہے اور پیرس...
کچھ دن پہلے ایک سافٹ وئیر پر نظر پڑی جب اسے استعمال کیا تو یہ واقعی کمال کا سافٹ وئیر نکلا۔اس سافٹ وئیر کا نام CLOVER ہے۔اس سافٹ وئیر کی سب سے بڑی خصوصیت یہ کہ یہ ونڈوز ایکسپلورر کو ٹیبز (Tabs)سے مزین کردیتا ہے.اور صرف یہی نہیں اس میں گوگل کروم اور فائر فاکس والی کئی خصوصیات ہیں جیسے ٹیب کو پِن...
یہ بدھ کا روز تھا اور تاریخ 20 جون 2012 تھی۔محفل میں ایک نئے رکن کا اضافہ ہوا۔دیکھتے ہی دیکھتے اس نئے رکن نے محفلین کو اپنی سحر انگیز شخصیت کے ذریعے جکڑ لیا اور اپنے تعارفی دھاگےمیں ہی انّی پا دی:sick: .یہ صاحب کبھی وقار یونس کی طرح "ان سوئنگ" یارکرمارتے تو کبھی سعید اجمل کی طرح "دوسرا" استعمال...
یہ پرانی بات ہے‘ بہت پرانی بادشاہوں کے دور کی بات۔
ا یران کاایک بادشاہ ظالم بھی تھا‘ لالچی بھی‘ عیاش بھی اور منتقم مزاج بھی‘ وہ بادشاہ بنا تو اس نے ملک میں ظلم کا بازار گرم کر دیا‘ لوٹ مار‘ عیاشی اور انتقام میں بھی جت گیا‘ ملک کے حالات خراب ہو گئے‘ بازار سنسان ہو گئے‘ لوگ نقل مکانی کرنے لگے‘...