ڈیجیٹل کیمرے آجکل عام ہوتے جارہے ہیں۔میں جب مختلف کیمروں کے بارے میں پڑھتا ہوں تو کنفیوز ہوجاتا ہوں۔جیسے میں نے کینن کے ایک کیمرے کے بارے میں پڑھا وہ 16 میگا پکسل تھا جبکہ اسکی قیمت 10 ہزار تھی۔
Pentax کے ایک کیمرے کی قیمت 18 ہزار تھی جبکہ وہ 14 میگا پکسل تھا
پلیز مجھے کیمروں کے بارے میں تفصیل...
لاہور:نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں کم وبیش 70 ہزار افراد نے قومی ترانہ پڑھ کر ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ہے اور پاکستان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں شام ہوگیا ہے۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے نمائندے بھی اس تقریب میں شامل تھے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یوتھ فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں 15 ہزار سے زائد...
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملالہ یوسف زئی کے خلاف پروپیگنڈا کرنیوالی ویب سائٹس کو بلاک کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے دس کے قریب ویب سائٹس کی لسٹ انٹرنیٹ سروس پروائیڈرز کو بھیجی ہے۔
ان ویب سائٹس میں ایک ویب سائٹ American Everyman بھی شامل ہے۔اس ویب...
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے جرمنی حکومت کی سفارش پر نازی نظریے کے حامی جرمن صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کردیے ہیں۔
ٹوئٹر کے اس قدم کے بعد صرف جرمنی میں اس سائٹ کے صارفین نازی نظریہ کے حامیوں کے ٹوئٹس تک رسائی حاصل نہیں کر پائیں گے لیکن باقی پوری دنیا کے صارفین ان ٹوئٹس کو دیکھ سکیں گے۔
واضح رہے...
ایکسپرٹ حضرات بتائیں کہ آئی فون کنٹری لاک کیا چیز ہے۔اور اسے کیسے انلاک کیا جاسکتا ہے
مزید برآں جیل بریکنگ کیا ہےِ؟
کیا جیل بریکنگ کے ذریعے آئی فون انلاک ہو جاتا ہے؟
پھر بھی ہم مجرم ہیں از جاوید چودھری
اللہ تعالیٰ نے عطاء الحق قاسمی صاحب کو مزاح کی دولت سے بے انتہا نواز رکھا ہے‘
یہ جہاں بیٹھ جاتے ہیں وہاں پھلجھڑیاں بھی چھوٹتی ہیں اور قہقہے بھی گونجتے ہیں‘ آپ اگر بات کرنے کا سلیقہ سیکھنا چاہتے ہیں تو پھر آپ کو قاسمی صاحب کی شاگردی اختیار کرنا ہوگی کیونکہ یہ...
بڑا آدمی-- از عطالحق قاسمی
قیامت کی طرح بڑے آدمیوں کی بھی کچھ نشانیاں ہوتی ہیں مثلاً بڑا آدمی بڑے لوگوں میں اٹھتا بیٹھتا ہے اور لیٹتا ہے۔ وہ تقریبات میں صف اول کی نشستوں پر بیٹھنے کی کوشش کرتا ہے ، بڑا آدمی جب اپنے رفقاء کے ساتھ کسی اعلیٰ درجے کے ریستوران میں داخل ہوتا ہے تو بیرے اسے جھک کر سلام...
حکیم محمد سعید۔ تصویر بشکریہ ہمدرد فاونڈیشن
یہ سترہ اکتوبر انیس سو اٹھانوے کی ایک صبح کا ماجرہ ہے، جب سپیدہ سحر پوری طرح نمودار بھی نہیں ہوا تھا۔ حکیم محمد سعید اپنی سفید گاڑی میں اپنے آرام باغ میں واقع اپنے مطب پہنچے۔ گاڑی سے اترے اوراپنی ٹوپی اپنے ایک معاون کے ہاتھ میں دی اور مطب کی طرف بڑھنے...
دو تین دن کے وقفے سے بھارت کی دو دلچسپ متضاد اور ایک دوسرے سے بہت قریبی تعلق رکھنے والی دو خبریں نظر سے گزریں۔
پہلی خبر کے مطابق بھارت کے ایک مشہور شہر گوالیار سے 35 ہزار لوگوں نے ایک لانگ مارچ شروع کیا ہے جو آگرہ، متھرا اور فرید آباد وغیرہ سے ہوتا ہوا اس ماہ کے آخر تک بھارت کی راجدھانی دہلی...
سٹینفورڈ جامعہ کے چند پروفیسرز کی طرف سے مختلف فری کورسز آفر کیے جارہے ہین جن ایک کورس ٹیکنالوجی انٹرپرنیورشپ(
Technology Entrepreneurship) کا ہے۔یہ کورس کل 15 اکتوبر سے شروع ہورہا ہے۔
میں تو پہلے سے ہی داخلہ لے چکا ہوں۔اب مزید دوستوں کا انتطار ہے تاکہ مل جل کر سیکھا جاسکے
کورس کا لنک یہ رہا...
اردو کی اڑان اور پاکستان از انیس باقر
اردو زبان کسی خاص فرد، گروہ یا حکومت کی وجہ سے معرض وجود میں نہیں آئی بلکہ اس زبان نے مختلف گروہوں اور حملہ آور قوتوں اور ہندوستان میں موجود بھاشائوں کے درمیان جو دریا حائل تھا۔
اس کے درمیان ایک پل کا کام کیا۔ اردو کا خط فارسی سے اس لیے متاثر ہوا کیونکہ...
آپ کو یاد ہوگا کہ اس سال کے شروع میں حکومت پنجاب کی جانب سےصوبے کے ذہین طلباء و طالبات کو 1 لاکھ لیپ ٹاپ مفت فراہم کیے گئے تھے اسی حوالے سے سال 2012 کے لیے ایک بار پھر 1 لاکھ لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے آج جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق لیپ ٹاپ تقسیم کا عمل...
ریسرچ کمپنی گارٹنر کی جانب سے جاری کیے گئے ابتدائی اعدادوشمار کے مطابق چینی کمپنی ’لینووو‘ پرسنل کمپیوٹر بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی بن گئی ہے۔
لینووو نے اس شعبے میں ہیولٹ پیکارڈ (ایچ پی) کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
ان اعدادوشمار کے مطابق لینووو نے رواں مالی سال کے ’تھرڈ کوارٹر‘ میں ایک کروڑ...