نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    خودکشی اور تباہی-اوریا مقبول جان

    بشکریہ:روزنامہ دنیا
  2. حسیب نذیر گِل

    سبق ڈاٹ پی کے، اردو میں آن لائن وڈیو ٹیوٹوریل

    سبق ڈاٹ پی کے (sabaq.pk)، خان اکیڈمی سے متاثر ہو کر، پاکستانی طالب علموں کو اردو میں آن لائن وڈیو ٹیوٹوریلز پیش کر رہا ہے۔ ڈیولپرز اور ماہر اساتذہ کی ٹیم کا یہ منصوبہ سبق ڈاٹ پی کے اسلام آباد کی ایک این جی او ہے جس کا مقصد آن لائن وڈیوز کے ساتھ پاکستانی طلبہ کو تعلیم دینا ہے۔ ریاضی کے ساتھ شروع...
  3. حسیب نذیر گِل

    چیتا-انفوگرافکس

  4. حسیب نذیر گِل

    پاکستان میں براڈبینڈ صارفین کی تعداد 21 لاکھ سے تجاوز کر گئی

    پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے کہاہے کہ ملک میں براڈ بینڈ کنکشنز کی تعداد 21 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جو اگست 2012ء کے مطابق 21 لاکھ 78 ہزار 833 ہے۔ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد وشمار کے مطابق اگست 2012ء کے مہینے میں 39 ہزار 657 نئے براڈ بینڈ صارفین کے اضافے کے ساتھ کل تعداد...
  5. حسیب نذیر گِل

    تم کیا جانو۔ آزادی کی قدر و قیمت

    تم کیا جانو۔ آزادی کی قدر و قیمت..…ڈاکٹر صفدر محمود اس دلچسپ کتاب کی تیزی سے ورق گردانی کرتے ہوئے مجھے احساس ہوا کہ مجھے اس میں اپنے قارئین کو بھی شامل کرنا چاہئے کیونکہ سوانح عمریاں اور ذاتی یادداشتیں تاریخ کا حصہ ہوتی ہیں۔ انہیں جب دہائیوں یا صدیوں بعد پڑھا جائے تو ان میں گزشتہ دور کی تصویر...
  6. حسیب نذیر گِل

    پاکستان میں موبائل صارفین کی تعداد 12 کروڑ سے تجاوز کر گئی

    پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 120.5 ملین (یعنی 12 کروڑ) سے تجاوز کر گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 30 ستمبر 2012ء کو پاکستان میں موبائل فون صارفین کی کل تعداد 120,513,430 تک پہنچ گئی۔ پی ٹی اے نے کہا کہ سیلولر ٹیلی-ڈینسٹی 68.3 فیصدہے، جو...
  7. حسیب نذیر گِل

    پاکستان نے جرمنی کو کوارٹر فائنل میں شکست دے دی۔

    چیمپئینز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان نے جرمنی کو 1-2 سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلیے کوالیفائی کرلیا۔چیمپئینز ٹرافی کا کوارٹر فائنل میلبورن میں کھیلا گیا۔جرمنی نے پہلے ہاف میں گول کرکے برتری حاصل کرلی جبکہ پاکستان کی طرف سے دونوں گول دوسرے ہاف میں شکیل عباسی کی طرف سے کیے گئے۔پاکستان نے ٹیم...
  8. حسیب نذیر گِل

    پی آئی ٹی بی کی ڈیٹا سینٹر اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ سروسز کا اجراء

    پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ (PITB) نے ڈیٹا سینٹر اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ سروسز جاری کر دیں، جس کی افتتاحی تقریب ارفع سافٹویئر ٹیکنالوجی پارک میں منعقد ہوئی۔ بورڈ کی جانب سے بھیجے گئے اعلامیہ کے مطابق یہ حکومت کا پہلا پبلک کلاؤڈ ہے جسے پی آئی ٹی بی کی جانب سےپیش کیا گیا ہے۔ پی آئی ٹی بی کلاؤڈ ارفع...
  9. حسیب نذیر گِل

    ہالی وڈ کی عظیم کاریں

  10. حسیب نذیر گِل

    میرا پِنڈ-سرائچ

    میرے گاؤں کا نام سرائچ ہے۔یہ 28 کلومیٹر فیروزپور روڈ لاہور پر واقع "صوا آصل" سے 6 کلومیٹر مشرق کی جانب واقع ہے۔روایات کے مطابق ایک سکھ سردا سرائچ سنگھ کے نام پر اس گاؤں کا نام سرائچ پڑ گیا۔اس گاؤں میں بسنے والے تمام لوگ انڈیا سے ہجرت کرکے پاکستان آئے تھےجن میں میرا خاندان بھی شامل تھا۔اب بھی اس...
  11. حسیب نذیر گِل

    انسانی جسم کے متعلق 50 حقائق

  12. حسیب نذیر گِل

    گوگل پاکستان اور 284 دیگر ڈاٹ پی کے ڈومین ویب سائٹس ہیک ہو گئیں

    پاکستان کے اکثر انٹرنیٹ صارفین جب آج صبح اپنے ہوم پیج پر پہنچے تو اسے ہیک شدہ اور خراب پایا۔ جی ہاں، Google.com.pk اور دیگر 284 ڈاٹ پی کے ڈومین آج ہیک کر لیے گئے (اور اب بھی ان میں سے بیشتر کی صورت بگڑی ہوئی ہے)۔ پاکستانی ویب سائٹس اور ویب-سرورز کے ماہر عرفان احمد کے مطابق اس کا سبب مارک مانیٹر...
  13. حسیب نذیر گِل

    راہِ نجات

    بشکریہ:روزنامہ دنیا
  14. حسیب نذیر گِل

    زندگی یوں بھی بسر ہوسکتی ہے

    بشکریہ:روزنامہ دنیا
  15. حسیب نذیر گِل

    اوورسیز پاکستانیوں نے گزشتہ ماہ ریکارڈ 1.36 ارب ڈالر بھیجے

    کراچی: بیرون ملک مقیم پاکستانی ورکرز کی جانب سے اکتوبر 2012 میں 34.11 فیصد کے اضافے سے ریکارڈ 1 ارب36 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر وطن بھیجی گئیں۔ جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں 1 ارب 1 کروڑ 78 لاکھ 70 ہزار ڈالر بھیجے گئے تھے یعنی گزشتہ ماہ 34 کروڑ 72 لاکھ 30 ہزار ڈالر زیادہ بھیجے گئے،...
  16. حسیب نذیر گِل

    موٹو جی پی

    نیرنگ خیال جی یہ نیا دھاگہ بنا دیا ہے اب اس پر کھل کر گفتگو کی جائے گی اب یہ بتاؤ کہ آجکل موٹو جی پی میں کیا چل رہا ہے۔یعنی کونسا راؤنڈ یا سیزن یا ریس وغیرہ وغیرہ
  17. حسیب نذیر گِل

    علامہ اقبال، تصوف اوراولیاء کرام

    علامہ اقبال، تصوف اوراولیاء کرام از ڈاکٹر صفدر محمود سچی بات ہے کہ میں خود کو اقبال پر لکھنے کا اہل نہیں سمجھتا کیونکہ اقبال کے کلام کی روح کو سمجھنے کے لئے کلاسیکی اردو، عربی، فارسی، ادب اورقرآن حکیم پرگہری نظر، سیرت النبی ، فلسفے اور اسلامی تاریخ کے وسیع مطالعے کی ضرورت ہے۔ اس علمی بیک...
  18. حسیب نذیر گِل

    کوانٹم کمپیوٹنگ

    ایکسپرٹ حضرات متوجہ ہوں یہ کوانٹم کمپیوٹنگ(Quantum Computing) کیا چیز ہے؟ آپکے خیال میں کیا سلیکون(Silicon Chips) کے دور کا اختتام قریب ہے ؟ مزید برآں گریفین(Graphene) کس طرح کمپیوٹنگ میں انقلاب برپا کریگی ؟اس پر بھی روشنی ڈالیں
  19. حسیب نذیر گِل

    بڑے کی تباہی، بڑی خبر

    از :عباس اطہر چھوٹوں کے ساتھ کچھ بُرا بھی ہو جائے تو خبر نہیں بنتی۔ خبر تب بنتی ہے جب کسی بڑے کے ساتھ کچھ برا ہو جائے۔ چاہے یہ ہونا نہ ہونے کے برابر ہی کیوں نہ ہو۔ مثلاً کوئی عام شہری ناکے پر پولیس مقابلے میں مارا جائے تو یہ ایسی خبر ہے جس کا کوئی افسر نوٹس نہیں لیتا۔ نوٹس لے تو احمق سمجھا جائے...
  20. حسیب نذیر گِل

    مبارکباد چار ہزاری ساجد بھائی

    محفل کے مدیر اعلیٰ محترم ساجد بھائی 4 ہزار مراسلوں کو ٹھکانے لگا چکے ہیں۔ ان میں بہت سے علمیانہ،سیاسی،سماجی پیغامات شامل ہیں۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انکو مزید اچھا لکھنے کی توفیق عطافرمائے آمین ابھی بھی وہ گرما گرم بحث میں مشغول تھے لیکن ہم بھی نگاہ رکھتے ہیں۔جونہی 4 ہزار پورے ہوئے ہم نے پکڑ...
Top