بھارت کی جانب سے پاکستان پر ایک بڑے سائبر حملے کا انکشاف ہوا ہے جس کا مقصد عسکری، حکومتی اور کارپوریٹ ڈیٹا اکٹھا کرنا تھا، یہ انکشاف کاروباری اداروں کے لیے میل ویئر تجزیے کرنے والے معروف عالمی ادارے نارمن نے کیا ہے۔
اوسلو،ناروے میں واقع نارمن سیکورٹیز نے اپنی رپورٹ بعنوان “بھارتی سائبر حملے کے...
یہ دانا باد ہے، ایک چھوٹا سا گاؤں، مگر بار کے علاقے میں یہ محبت کرنے والوں کی ایک نشانی بھی ہے۔ یوں تو مرزا صاحباں کا قصہ بہت سی فلموں، ڈراموں اور ناٹک کہانیوں کا مآخذ ہے، مگر کیا کیجیے اس وار میں کچھ ایسا ضرور ہے جو سننے والوں کو ہر بار نئی ست رنگیاں دکھاتا ہے۔
داناباد کھرلوں کا گاؤں تھا۔ خدا...
کالم نگار : جاوید چودھری
آپ املیش یادو کی مثال لیجیے‘ املیش بھارتی ریاست اتر پردیش اسمبلی کی رکن تھیں‘ انھوں نے اپریل 2007ئمیں بسائولی کے حلقے سے الیکشن لڑا اور کامیاب ہو گئیں‘ ان کے مخالف امیدوار یوگندرا کمار نے 2011ء میں پریس کونسل میں شکایت کی ‘املیش یادو نے دو اخبارات میں پیسے دے کر اپنی...
ہر چیز کی ایک قیمت ہوا کرتی ہے، صنعتی ترقی کی بھی ایک قیمت ہے۔ چین کے عوام یہ قیمت کینسر کی شکل میں ادا کر رہے ہیں۔ ’’دی ٹیلیگراف‘‘ 10 فروری کو رپورٹ کرتا ہے کہ چین دنیا کا سب سے بڑا کاروباری ملک ہے۔ درآمدات اور برآمدات میں چین نے گزشتہ برس سپرپاور امریکا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ 2012 میں امریکی...
ایک جملے میں پاکستان کے خلاف بھارتی عزائم کو بے نقاب کرنے والے چک ہیگل 27 فروری 2013ء کو امریکی وزیرِ دفاع کے عہدے پر متمکن ہو چکے ہیں۔ وہ امریکا کے 24 ویں ڈیفنس سیکریٹری بنے ہیں۔ اُن کا تقرر آسان نہیں تھا۔ اسرائیل کے بارے میں اُن کے جو نظریات ہیں، غالباً اِس پس منظر میں امریکی اسٹیبلشمنٹ نے اُن...
از:جو ایونز
پچھلی بار پاکستان میں جو تجربات پیش آئے، ان میں شامل تھا پشاور کے زیریں حصے اور خیبر پاس سے افغانستان کو دیکھنا، جب کہ اسد آباد کی طرف سے شمالی سرحد پر آنے والے راکٹوں کا سامنا۔
اس کے علاوہ، میں یہ بات بھی بخوبی جانتا تھا کہ عالمی ذرائع ابلاغ نے پاکستان کی جو تصویر کشی کی ہے، وہ مکمل...
بیٹے کی دلی تمنا پوری ہوچکی تھی۔ چھٹیاں رائیگاں ہونے سے بچ گئی تھیں۔ تیس چالیس ہزار روپے ڈوبنے سے بچ گئے تھے۔ بیٹا ابا جی کے چہرے کو پُر نم آنکھوں سے دیکھ رہا تھا۔ یہی تو دیکھنے آیا تھا وہ۔ اباجی کو ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا۔ سات سمندر پار سے ہزاروں روپے خرچ کرکے بیٹا آیا تھا۔ وہ بھی اکلوتا۔ اسی...
از:جمیل خان
اپنی روزمرہ زندگی میں ہم جو الفاظ استعمال کرتے ہیں وہ اپنے اندر معانی کے اعتبار سے اکثر مختلف مفاہیم کے حامل ہوتے ہیں لیکن ہمارا مخاطب الفاظ کے اس مفہوم پر ہی اپنی توجہ مرکوز کرتا ہے، جسے ہم اپنی گفتگو کے ذریعے اس پر عیاں کرنا چاہتے ہیں۔ دیگر زبانوں کی طرح اردو زبان میں بھی ایسے بے...
آجکل آپ دیکھا ہوگا کہ مارکیٹ میں کھیرے،ٹینڈیاں اور دیگر غیر موسمی سبزیاں بآسانی مل جاتی ہیں۔حالانکہ کھیروں کی کاشت کا سیزن اب سے شروع ہورہا ہے لیکن وہ پہلے ہی مارکیٹ میں آچکے ہیں۔اسکے علاوہ ٹماٹر وغیرہ بھی 12 مہینے دستیاب ہوتے ہیں۔
میں پچھلے دنوں عارفوالا کے ایک نواحی گاؤں گیا تو وہاں پر دیکھا...
ابوظہبی: پاکستان کی تاریخ میں 45ارب ڈالر کی سب سے بڑی غیر ملکی سرمایہ کاری،کراچی میں دنیا کی سب سے بلند عمارت تعمیر ہوگی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک ریاض اورابوظہبی گروپ کے درمیان معاہدہ طےپاگیا ہے جس پر چیئرمین ابوظہبی گروپ شیخ نہیان بن مبارک النہیان اورملک ریاض نے دستخط بھی کر دیئے ہیں ،...
جیسا کہ پہلے ذکر ہوچکا ہے کہ میری مُنّے کے ساتھ ساہیوال ملاقات ہوئی تھی۔میں دراصل عارفوالا کے نزدیک ایک گاؤں میں تھا وہاں سے مجھے مُنّے کو ملنے جانا تھا۔یہی کوئی 60 کلومیٹر کا فاصلہ تھا۔میں اور میرا ایک دوست موٹر سائیکل پرنکلے۔میں پیچھے بیٹھا تصاویر کھینچ رہا تھا
سفر کے دوران کچھ تصاویر کھینچیں...
پچھلے دنوں عارفوالا کے ایک نواحی گاؤں اپنے ننھیال جانا ہوا۔وہاں پر چونکہ گیس نہیں ہے اس لیے اس لیے چولہوں میں جلانے کیلیے اُپلے اور کپاس کی چھڑیاں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔اب چونکہ یہ کپاس کی کٹائی کا موسم تھا تو لوگ دھڑا دھڑ کپاس کی چھڑیاں گھروں کو لے جارہے تھے ۔میں نے کچھ تصاویر کھینچیں...
بی بی سی فیوچر کی ویب سائٹ پر ایک انفو گرافک شائع کی گئی ہے۔جس میں مختلف سائینسدانوں،مفکروں اور پنڈٹس کی پشین گوئیوں کی حساب سے اندازہ لگانے کی کوشش کی ھے ہے کہ اگلے 150 سال کیسے ہونگے
ملاحظہ ہو
بشکریہ:بی بی سی فیوچر
دنیا کا سب سے بڑا مذہب غربت ہے ۔یقین نہیں آتا تو اس عورت کا تعاقب کر کے دیکھیں جو سامنے ایک بھارتی شہر کے ریلوے سٹیشن پر گھوم رہی ہے ۔وہ ایک مسلمان عورت ہے جس کا نام بیگم ہے ۔تھوڑی دیر بعد وہ ریلوے سٹیشن کے ٹوائلٹ میں داخل ہوگی اور جب باہر آئے گی تو اس کا نام بیگم کی بجائے لکشمی ہو گا ،ماتھے پر...
ٹورنٹس اور پائریٹڈ ورلڈ پر نظر رکھنے والے ایک مشہور و معروف بلاگ ٹورنٹ فریک کے مطابق مشہور امریکی ٹی وی سیریز نے 2012 میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ چرائی جانیوالی ٹی وی سیریز کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ٹورنٹ فریک کے مطابق گیم آف تھرونز کی ایک قسط کو بیالیس لاکھ اسّی ہزار مرتبہ ڈاؤنلوڈ کیا گیا۔ٹورنٹ...