نتائج تلاش

  1. حسیب نذیر گِل

    جھوٹ پکڑنے کے طریقے

    پنوکیو جب جھوٹ بولتا ہےتو اس کی ناک لمبی ہونا شروع ہوجاتی ہے۔ پنوکیو کی کہانی دنیا بھر کے بچے پڑھتے ہیں اور اس کےترجمے اکثر زبانوں میں موجود ہیں۔ مگر دنیا میں جھوٹ پھر بھی بولاجاتا ہے اور ایسے افراد کم کم ہی ہوں گے جو یہ دعویٰ کرسکیں کہ انہوں نے کبھی جھوٹ نہیں بولا۔ ماسوائے ایک شخص کے۔ خلیل...
  2. حسیب نذیر گِل

    ایپل (Apple) کی قدر چھ سو ارب ڈالر سے زیادہ

    کمپیوٹرز اور موبائل فون بنانے والی امریکی کمپنی ایپل کی قدر پہلی مرتبہ چھ سو ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہے۔ منگل کو امریکی بازارِ حصص میں ایپل کے ایک حصص کی قیمت چھ سو چوالیس ڈالر تک پہنچ گئی۔ سنہ 2012 کے آغاز سے اب تک ایپل کے حصص کی مالیت میں ساٹھ فیصد اضافہ ہو چکا ہے۔ خیال رہے کہ سنہ انیس سو...
  3. حسیب نذیر گِل

    چمک۔جاویدچودھری

    از جاوید چودھری ۔روزنامہ ایکسپریس 8 اپریل 2012
  4. حسیب نذیر گِل

    خوش قسمت لوگ

    کالم نگار عمار چوہدری۔روزنامہ ایکسپریس 8 اپریل 2012
  5. حسیب نذیر گِل

    عبادت۔جاوید چودھری

  6. حسیب نذیر گِل

    ورڈپریس تھیم کو اپڈیٹ کرنا

    محفل میں موجود آئی ٹی ماہرین سئےایک سوال ہے کہ ورڈپریس کے تھیم کو اپڈیٹ کرنے کی ضرورت کب پیش آتی ہے یعنی مجھے کیسے پتہ چلے گا کہ میرا لگایا ہوا تھیم پرانا ہو چکا ہے اور اسے اپڈیٹ کرنیکی ضرورت ہے؟۔اور اسکی اپڈیٹ کے دوران کیا کیا تبدیلیاں کی جاتی ہیں؟ اگر مزید کوئی سوال ہوا تو وہ بھی پوچھ لوں گا...
  7. حسیب نذیر گِل

    شاہد آفریدی کی اصلیت

    آخر کار شاہد آفریدی کا اصل چہرہ سامنے آ ہی گیا
  8. حسیب نذیر گِل

    دنیا کاسب سے بڑا ٹیلی ویژن

    دنیا کا سب سے بڑا ٹیلی ویژن ، جس کی اونچائی ایک ہاتھی کی اونچائی سے زیادہ ہے، برطانیہ کے ایک مہنگے اسٹور میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے۔ اور اس کی قیمت مانگی جارہی ہے چھ لاکھ پاؤنڈ، یعنی تقریباً 8 کروڑ 65 لاکھ روپے۔ پیناسونک کمپنی کا تیار کردہ دنیا کے سب سے بڑے ٹیلی ویژن کی سکرین کا سائز 152...
  9. حسیب نذیر گِل

    شوقِ باغبانی

    کچھ دن پہلے مجھے اپنے دوست کے استاد کے پاس جانا پڑا ۔وہاں جا کر ایک عجیب منظر دیکھنے کو ملا۔ان صاحب کے پاس 20 کنال کے قریب جگہ تھی جس میں انہوں نے مختلف قسم کے پودے اور درخت لگائے ہوئے تھے اور وہاں کا نظارہ بہت ہی خوبصورت تھا۔میں جب گھر واپس پہنچا تو تو میرا بھی دل کیا کہ کیوں نہ اس طرح کا کوئی...
  10. حسیب نذیر گِل

    فلم جان کارٹر کا ورلڈ ریکارڈ؟

    دنیا کی مشہور تفریحی کمپنی والٹ ڈزنی کا کہنا ہے کہ اس کو فلم جان کارٹر سے بیس کروڑ ڈالر کا خسارہ متوقع ہے۔والٹ ڈزنی نے پچیس کروڑ ڈالر کی لاگت سے فلم جان کارٹر تیار کی تھی اور اس کی تشہیر پر مزید دس کروڑ ڈالر خرچ کیے گئے۔ مارک کیرموڈ نے بی بی سی فائیو لائیور پر فلم کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کہا...
  11. حسیب نذیر گِل

    ایسپرین کینسر کے خلاف موثر دوا

    ایک تازہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ روزانہ تھوڑی مقدار میں ایسپرین کے استعمال سے نہ صرف کینسر سے بچاؤ ممکن ہے بلکہ وہ اس کے خلاف ایک کارآمد دوا بھی ہے۔ صحت کے جریدے لینسٹ میں ایسپرین کے استعمال پر ہونے والی تین تحقیقات پر مبنی رپورٹ میں دعویٰ کیاگیا ہے کہ ایسپرین کے کینسر کے مرض کے خلاف کارگر ہونے...
  12. حسیب نذیر گِل

    تپِ دق کی تشخیص، ایک گھنٹے میں؟

    سائنس دانوں کے مطابق، ٹی بی کے مرض کی تشخیص ایک گھنٹے کے اندر ہو سکتی ہے، جس پیش رفت کے باعث تپِ دق کے مریضوں کی تعداد میں ڈرامائی کمی ممکن ہوسکے گی۔ ساتھ ہی، برطانیہ کی ہیلتھ پریکٹس ایجنسی نے، جِس نے یہ نیا ٹیسٹ کیا ہے، بتایا ہے کہ وہ مارکیٹ میں لانے سے پہلے اِس پر مزید آزمائش کرے گی۔ تپِ دق...
  13. حسیب نذیر گِل

    آئی فون 44جی

    آئی فون سن 2041 میں۔
  14. حسیب نذیر گِل

    دو راستے

    ایکسپریس اخبار کے کالم نگار عمار چودھری کا ایک خوبصورت کالم
  15. حسیب نذیر گِل

    كوكا کولا، پیپسی کے فارمولے میں تبدیلی

    كوكا کولا اور پیپسی بنانے والی کمپنیوں نے کینسر سے متعلق انتباہ بوتل پر چھاپنے سے بچنے کے لیے اپنے مشروبات کا فارمولا یا اجزائے ترکیبی تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے حکام کا کہنا ہے کہ کوک اور پیپسی میں ایسے مادے کا استعمال کیا جاتا ہے جس سے کینسر ہونے کا امکان بڑھ جاتا...
  16. حسیب نذیر گِل

    ایک ملاقات دانشور صاحب کے ساتھ

    انور مقصود صاحب کی ڈمی کے ساتھ ایک انٹرویو
  17. حسیب نذیر گِل

    ڈومین نیم رجسٹریشن سے متعلق سوالات

    میرے پاس ڈومین نیم رجسٹریشن کے حوالے سے کچھ سوالات ہیں اور یہاں پر موجود آئی ٹی ایکسپرٹس سے انکے جوابات چاہوں گا ڈومین نیم رجسٹرار کی فیسیں کیوں مختلف ہوتی ہیں کیا وہ ڈومیں رجسٹر کرنے کے علاوہ اور بھی سروسز دیتے ہیں ؟ مثلاؐ گو ڈیڈی پر ایک ڈومین کی قیمت 9 ڈالر کے قریب ہوتی ہے تو دوسروں پر ایک...
  18. حسیب نذیر گِل

    امریکہ میں مساجد کی تعداد میں نمایاں اضافہ

    ایک حالیہ تحقیق کے مطابق 11 ستمبر 2001ء کے دہشت گرد حملوں کے بعد امریکہ میں مساجد کی تعداد میں نمایاں طور پر اضافہ ہوا ہے۔ امریکی مسلمانوں کی تنظیموں اور 'ہارٹ فورڈ انسٹی ٹیوٹ آف ریلیجن ریسرچ' کی جانب سے کی گئی مشترکہ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مساجد پر انتہا پسندی پھیلانے کے الزامات اور ان کی...
  19. حسیب نذیر گِل

    مسلمان اور عقیدت

    جاوید چوہدری کا ایک اور دلفریب کالم
  20. حسیب نذیر گِل

    اب بذریعہ ایس ایم ایس ووٹ کی تصدیق

    لیکشن کمیشن آف پاکستان نے آج سے تمام اہل ووٹرز کو بذریعہ ’ایس ایم ایس‘ ووٹ کی تصدیق کرنے کی سہولت مہیا کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق اہل ووٹر اپنے موبائل فون کے ذریعے 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر بھیج کر اپنے ووٹ کی تصدیق کر سکتا ہے۔ ایس ایم ایس‘ بھیجتے ہی متعلقہ فرد کو اپنے موبائل فون پر ایک...
Top