نتائج تلاش

  1. مقدس

    لے لو انڈے یا کھا لو ڈنڈے

    ایسٹر آ رہا ہے ناں تو اس کے حوالے سے یہاں کچھ کیوٹ کیوٹ سے ایگز کی پکس شئیر کر رہی ہوں۔۔۔ سو جاؤ ناں رات ہو گئی ہے۔۔
  2. مقدس

    مبارکباد زندگی کا نیا سفر مبارک ہو۔۔۔۔ امین بھیا

    السلام علیکم میں آج صبح سے بار بار لاگ ان کر کے دیکھ رہی تھی کہ آنٹی آن لائن ہیں یا نہیں۔۔ امین بھیا بھی دکھائی نہیں دے رہے تھے۔۔ اکثر ہوتا ہے ناں کہ اگر ہمیں کسی کا بہت بےچینی سے انتظار ہو تو ٹائم ہی نہیں گزرتا۔۔ کچھ ایسا ہی میرے ساتھ بھی ہو رہا تھا۔۔ آخر کار مجھے امین بھیا دکھائی دیے اور میں...
  3. مقدس

    کون ہے جو محفل میں ۔۔۔۔۔ 96

    السلام علیکم چلیں جی ایک اور دھاگہ آخرکار اپنے انجام کو پہنچا اور ہم جلد ہی سینچری مکمل کرنے والے ہیں۔۔ یہاں آجائیں اب سب عثمان بھیا میرے پاس اردو انسٹال نہیں آفس والے پی سی میں اس لیے اس بار نمبرز اردو میں نہیں لکھ سکی۔۔ سعود بھیا سے کہہ کر چینج کروا دوں گی۔۔ ہی ہی ہی
  4. مقدس

    مبارکباد خوبصورت لمحے ، خوبصورت یادیں۔۔۔ عندلیب آپی کے سنگ

    السلام علیکم ہم میں سے بہت سے لوگ اب یہ بات جان چکے ہیں کہ ہماری پیاری عندلیب آپی واپس اپنے وطن جا رہی ہیں۔۔واپس جانے کے بعد کچھ عرصہ یقیناً ان کے لیے آن لائن آنا ممکن نہیں ہوگا۔ یہاں سے جانا، گھر سیٹ کرنا اور بچوں کے اسکولز دیکھنا ایک بہت ہی مشکل کام ہے جو عندلیب آپی کو وطن واپسی پر کرنے ہیں۔...
  5. مقدس

    مبارکباد ہیپی مدرز ڈے

    آج یہاں مدرز ڈے منایا جا رہا ہے۔۔۔۔۔ میں نے بھی صبح صبح اٹھ کر اپنی امی کو وش کیا اور ان کو آج ایک بار پھر بتایا کہ وہ دنیا کی سب سے اچھی اور سب سے پیاری ماں ہیں انہوں نے کہا کہ وہ اس لیے سب سے پیاری ہیں کیونکہ وہ ہماری ماں ہیں آئی لو یو سو مچ پیاری امی جی
  6. مقدس

    کون ہے جو محفل میں آیا۔ ۹۴

    السلام علیکم ایک بار پھر سے۔۔ میں اکثر سوچتی ہوں کہ سب کہتے ہیں کہ لڑکیاں بہت بولتیں ہیں لیکن یہ غلط ہے اگر آپ ہمارے شمشاد بھیا، فہیم بھیا، سعود بھیا، امین بھیا لوگوں کو دیکھ لیں تو یہ بات کبھی نہ کہیں کیونکہ وہ بہت سے بھی زیادہ بولتے ہیں آجائیں سب کے سب ادھر اب
  7. مقدس

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔ 92

    السلام علیکم مجھے سمجھ نہیں آتا کہ آپ سب لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں۔۔ ہی ہی ہی۔۔ چلیں شاباش آ جائیں یہاں پر اور پھر سے اسٹارٹ لیں عثمان بھیا پچھلے والا تھریڈ سارا پڑھنا ہے آج آپ کا ایگزام ہو گا اس تھریڈ کے بارے میں ہی ہی ہی
  8. مقدس

    اپڈیٹ: عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    عظیم بیگ چغتائی کے افسانے اپڈیٹ
  9. مقدس

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔۔۔ 87

    السلام علیکم
  10. مقدس

    توزک اردو

    توزک اردو مقدس: دیباچہ۔ فہرست۔ 3 صفحات فہیم: حصہ نثر۔ 1 تا 100 مقدس : حصہ نظم: 1 تا 100 مکمل
  11. مقدس

    ٹائپنگ مکمل توزک اردو

    دیباچہ زبان اردو کی کم مایگی مسلم ہی سہی۔ تو بھی یہ عذر انتخاب کی ذمہ داریوں سے ہم کو چنداں سبکدوش نہیں کرتا۔ جو سبق طلبہ کے درس و مطالعہ کے لئے پیش کئے جائیں۔ وہ بالضرور فصاحت و بلاغت میں کامل عیار۔ ادب و اخلاق کی میزان میں سنجیدہ۔ دلاویزی و شگفتگی کے آب و نمک سے بامزہ ہونے چاہیں۔ کامیابی کا...
  12. مقدس

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔۔۔۔79

    یہاں آ جائیں اب
  13. مقدس

    ڈنر فور تیمور۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم آج آفس سے واپسی کے وقت میں سوچ رہی تھی کہ جو بھی ہو جائے۔۔ میں نے کچھ نہیں پکانا۔۔ کیونکہ تھکی ہوئی جو تھی۔ گھر آئی تو امی سے پوچھا آج کیا بنا ہے۔۔ جواب آیا۔۔ کدو۔۔ اوو میرے اللہ۔۔ تیمور کو کدو بالکل پسند نہیں۔۔۔ اب مجھے کچن میں گھسنا ہی پڑے گا۔۔ اتنا سوچا کہ کیا پکایا جائے پر...
  14. مقدس

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    جی تو اب یہاں آجائیں یہ والا تھریڈ جبین آنٹی جی کے نام۔۔۔
  15. مقدس

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے پیارے سعود بھیا

    السلام علیکم آج ہمارے بہت ہی اچھے سعود بھیا کی برتھ ڈے ہے ان کا کہنا ہے کہ وہ سیلبریٹ نہیں کرتے تو کیا اس کا مطلب ہے کہ ہم بھی نہ کریں میں کیونکہ ابھی موبائل سے آن لائن ہوں اس لیے زیادہ نہیں لکھ سکتی۔۔۔۔۔ ۔ ۔
  16. مقدس

    ٹائپنگ مکمل عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

    11 (20) اطمینان رکھیے کہ میں اندر نہ آؤں گا۔ بشرطیکہ آپ میری چند باتوں کے جواب دیں۔" میں نے اس کو غنیمت جانا اور مسہری پر چادر لپیٹ کر بیٹھ گئی کہ بیرسٹر صاحب نے کہا۔ " آپ میری گستاخی سے خفا تو نہیں ہوئیں؟" میں بدستور خاموش انگوٹھی اتارنے کی کوشش میں لگی رہی اور کچھ نہ بولی بلکہ اور تیزی سے کوشش...
  17. مقدس

    ام الکتاب (مولانا ابولکلام آزاد)

    131 اسلوب بیان پر غور کرو! اگرچہ ابتدا میں صاف صاف کہہ دیا تھا: فَمَنْ عَفَا وَأَصْلَحَ فَأَجْرُ‌هُ عَلَى اللَّهِ ۚ بظاہر عفو و درگذر کے لیے اتنا کہہ دینا کافی تھا لیکن آخر میں دوبارہ اس پر زور دیا " وَلَمَن صَبَرَ‌ وَغَفَرَ‌ إِنَّ ذَٰلِكَ لَمِنْ عَزْمِ الْأُمُورِ‌ " یہ تکرار اس لیے ہے کہ عفو...
  18. مقدس

    تتلیاں۔۔۔بٹر فلائیزز

  19. مقدس

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    آج ہمیں پتا چلا کہ بھیا لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں دو دن میں تھریڈ بند کرنے کا ٹائم ہو گیا کتنا اچھا ہوا یہ سارے بھیاززز ہماری بھابیز اور ہونے والی بھابیزز کے ساتھ ایسے ہی اتنی باتیں کیا کریں ہمارے میاؤں کی طرح ہر وقت پڑھائی کی باتیں نہ کریں چلیں اب سب یہاں آجائیں
  20. مقدس

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    السلام علیکم یہ سب لوگ کتنی باتیں کرتے ہیں۔۔ اتنے کم دنوں میں تھریڈ فل ہو جاتا ہے ہی ہی ہی ہی آ جائیں سب یہاں پر اب۔۔۔
Top