نتائج تلاش

  1. مقدس

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے

    لوٹ کے بدھو گھر کو آئے ارے نہیں نہیں، آپ کو نہیں کہہ رہے۔۔ آپ کوئی بدھو تھوڑی ہی ہیں یہاں تو ہم اپنے آپ کو ہی بدھو کہہ رہے ہیں۔۔ ہی ہی ہی ہی ہی ارے آپ یہ نہ سمجھیے گا کہ سعود بھیا کی طرح ہم خود کو ہم کہنا شروع ہو گے ہیں، کبھی کبھی ہمیں دورہ پڑتا ہی ہے لیکن ابھی ہم سے مراد ہم دونوں ہی ہیں،یعنی...
  2. مقدس

    داغ اللہ رے مرتبہ مرے عجز و نیاز کا

    اللہ رے مرتبہ مرے عجز و نیاز کا گویا جواب ہے یہ ترے کبر و ناز کا دے مجھ کو داغِ عشق کہ احسان مان لوں اس دردِ جان فزا و غمِ دل نواز کا کھا کھا کے رشک تیرے شہیدانِ عشق سے غم کھا نہ جائے خضر کو عمرِ دراز کا بگڑے ہوئے بھی تیغِ حقیقت کے زخم زخم ہنس ہنس کے منہ چڑھاتے ہیں عشقِ مجاز کا گو مہرِ لب...
  3. مقدس

    Hello By Lionel Richie

  4. مقدس

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم محفل کی بارہ دری میں خوش آمدید۔ :) :) :) کم و بیش ایک ایک ہزار پیغامات مشتمل لڑیوں کا سلسلہ جسے "کون ہے جو محفل میں آیا" کے نام سے جانا جاتا رہا ہے کی سو لڑیاں مکمل ہونے پر ایک سنچری سیلیبریشن کی لڑی کھولی گئی تھی جو ٹھیک چار ماہ بعد آج پورے بیس ہزار پیغامات کے ساتھ ایک ہزار...
  5. مقدس

    ساتویں سالگرہ ٹائپنگ اپ ڈیٹس .... جولائی 2011 تا جولائی 2012

    السلام علیکم جی چلیے جی ۔۔ تیار ہو جائیے۔ جولائی 2011 سے لے کر جولائی 2012 تک لائبریری میں جو کام ہوا ہے ۔۔ اس کی اپ ڈیٹ یہاں پر دی جا رہی ہے۔
  6. مقدس

    ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

    السلام علیکم سالگرہ کے حوالے سے ایک نیا سلسلہ کچھ اسمائیلیز کو محفلین کے نام ٹیگ کرنے کی کوشش کی ہے میں نے۔ نبیل بھیا محمد وارث بھیا زیک بھیا شمشاد بھیا ابن سعید بھیا
  7. مقدس

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو۔۔۔۔۔ ناعمہ عزیز

    پیاری ناعمہ مجھے پتا ہے کہ آج کل تم پڑھائی میں بہت بزی ہو۔۔ اس لیے بہت ہی کم آتی ہو۔۔۔ آ کر ایک نظر سب کو دیکھتی ہو اور پھر بنا کچھ کہے چلی جاتی ہو۔۔ ہمیں یہ پتا ہے کہ تم سب کو مس کر رہی ہو۔۔ لیکن ہم سب تم سے زیادہ تم کو مس کرتے ہیں۔۔ اور تمہارے ایگزامز کے لیے بہت ساری دعائیں کرتے ہیں کہ جلدی...
  8. مقدس

    مبارکباد نئی جاب مبارک ہو فہیم بھیا

    السلام علیکم آج آپ سے ایک اور خوشخبری شئیر کرنے جا رہی ہوں۔۔ ہم سب کے بہت ہی پیارے فہیم بھیا آج اپنی نئی جاب اسٹارٹ کر رہے ہیں۔ صرف نئی جاب ہی نہیں بلکہ بہت ہی اچھی جاب جس میں ترقی کے چانسزز بھی بہت زیادہ ہیں۔ فہیم بھیا آپ کی کامیابی کے لیے ڈھیروں دعائیں۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو زندگی کے ہر...
  9. مقدس

    ساتویں سالگرہ میں ، محفل اور ہی ہی ہی

    السلام علیکم آج سے ایک سال قبل، میں نے مئی میں محفل کو باقاعدہ جوائن کیا تھا۔ تب محفل میں اتنی ہلچل نہیں تھی۔۔ شاید سب بول بول کے تھک چکے تھے اور اب خاموش رہ کر آرام فرما رہے تھے۔ پر کسی کو کیا خبر تھی کہ ہم محفلین بننے والے ہیں اور اس کے بعد سب خاموشی کو بائے بائے کرتے نظر آئیں گے اور ہوا بھی...
  10. مقدس

    ہم نے بنایا پیزا pizza

    السلام علیکم ہاں جی! ہم نے سوچا کہ کیوں ناں پیزا بنایا جائے۔۔ اس کے لیے آفس سے آتے ہوئے میں سارا سامان لے کر آئی کیونکہ اب تو اسماعیل یہاں ہے نہیں کہ اس کو رشوت دے کر بھیجا جائے کہ جاؤ ہمیں یہ چیزیں لا کر دو۔ بڑا گندہ بچہ ہے وہ، ایک چیز منگوانے کا مطلب ہوا کہ دو دن اس کے کپڑے استری کرو۔۔ ہی ہی...
  11. مقدس

    ساون کا مہینہ، پون کرے۔۔۔

  12. مقدس

    انٹرویو عثمان بھائی کا انٹرویو

    السلام علیکم کتنے دنوں سے میں سوچ رہی تھی کہ عثمان بھیا کا انٹرویو ہونا چاہیے۔ لیکن میں جب بھی کچھ کہتی وہ آئیں بائیں شائیں کرنا اسٹارٹ۔۔ لیکن آخر کو ہم بھی انہی کی بہن ہونے کا شرف حاصل ہے اور ہم بھی انہی کی طرح ہی چکنے گھڑے اوئی نہیں چکنی گھڑی ہی ہی ہی ثابت ہوئے ہیں۔۔ اس لیے ہم نے سوچا کہ ان...
  13. مقدس

    مبارکباد امین بھیا ! منگنی کی ڈھیروں مبارک باد

    السلام علیکم جی آگیا وہ دن۔۔ جس کا ہم سب کو بے چینی سے انتظار تھا۔۔ ہاں جی میں اسی خوبصورت دن کا ذکر کر رہی ہوں ، جس کا سب بہنیں یہاں بےچینی سے انتظار کر رہیں تھیں کہ کب امین بھیا کی منگنی کا دن فائنل ہو اور بھیا ہم سب بہنوں کو شاپنگ کروائیں ۔۔ ہاں تو اور کیا بہنوں کی شاپنگ زیادہ ضروری ہوتی ہے...
  14. مقدس

    مسکین بھیگا بلا

    ہمارے ایک بڑے بھائی ہیں۔۔ ویسے ہیں تو بڑے لیکن خود کو ابھی جوانوں میں شمار کرتے ہیں۔جبکہ ان کی باتوں اورشاعری کے ذوق سے ایسا لگتا ہے کہ ان کا تعلق کسی بہت ہی پرانے شاعر گھرانے سے ہو۔۔ جب دیکھو سفید ململ کا کرتا، چوڑی دار پاجامہ پہنے ، سر پر ٹوپی جمائےمنہ میں پان رکھے دیوان غالب کو ہاتھ میں تھامے...
  15. مقدس

    محفل کی ایک ڈراؤنی شخصیت

    محفل کی ایک ڈراؤنی شخصیت ارے ارے کیا ہوا۔۔ آپ سمجھتے ہیں کہ محفل میں ایسی شخصیت کا کیا کام۔۔ محفل تو چلتی ہی ان کے سہارے ہے۔۔ زبان کے تھوڑے سے کڑوے ارے میرا مطلب وہ نہیں جو آپ سمجھ رہے ہیں، بس میرا ماننا یہ ہے کہ موصوف کسی پوسٹ کا ریپلائی کرنے سے پہلے منہ میں ایک عدد کریلا رکھ لیتے ہیں، اور اس...
  16. مقدس

    خوشگوار لمحے۔۔۔۔۔

    ابھی میں اپنا لیپ ٹاپ کھولے بیٹھی یہ سوچ رہی ہوں کہ کیا لکھوں میں؟؟ میں تو سب سے کہہ رہی تھی کہ ڈیٹیل سے سب لکھوں گی کہ ہم کہاں گے ، کیسے انجوائے کیا اور کیا کیا لیکن ابھی میرے جیسی کم گو بندی کو سمجھ بھی نہیں آ رہا کہ لکھنا شروع کہاں سے کروں۔۔ کتنے دنوں سے ہم لوگ مہمانوں کے ساتھ اتنا بزی تھے...
  17. مقدس

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی۔۔ حصہ دوم

    السلام علیکم محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی حصہ اول آپ سب نے دیکھا اور پسند کیا۔۔ اس کے لیے آپ سب کا بہت شکریہ۔۔ ہوا کچھ یوں کہ اس روز تصویریں تو اور بھی تھیں جو ٹیگ ہونا باقی تھیں لیکن نیند سے میرا بہت برا حال تھا۔۔ اور میں اس دن لیپ ٹاپ بند کیے بناء ہی سو گئی تھی ۔۔ ہی ہی ہی۔۔ اس کے...
  18. مقدس

    محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

    السلام علیکم اس تھریڈ میں ابھی ہم آپ کے سامنے پیش کرنے جا رہے ہیں۔۔ محفلین کی کہانی۔۔۔ تصویروں کی زبانی اگر کسی تصویر سے کسی نازک مزاج کی دل شکنی ہو تو براہ کرم ہمیں مطلع کرنے کی غلطی نہ کرے۔ شکریہ
  19. مقدس

    اپڈیٹ: کودک کہانیاں

    کودک کہانیاں اپڈیٹ
Top