نتائج تلاش

  1. مقدس

    شیڈو بریتھ ٹیکنگ ایکٹ

  2. مقدس

    مبارکباد فہیم بھیااا سالگرہ مبارک

    فہیم بھیاااا آپ کو ڈھیروووووووں سالگرہ مبارک ہو باقی کی باتیں صبح
  3. مقدس

    بلا عنوان 3

    ۱۸ اپریل کی صبح۔۔۔۔۔۔۔۔ آفس جانے کا دل نہیں کر رہا تھا۔۔ عجیب طرح کی بےچینی تھی۔۔ لیکن کام پر تو جانا ہی تھا ناں۔۔۔ اس لیے مجبورا ہی اٹھنا پڑا اور آفس کی طرف چل پڑے۔۔ ابھی ریسپشن پر ہی تھی کہ ایک کولیگ نے آواز دی اور میں وہی رک کر اس سے باتیں کرنے لگی۔۔ اتنے میں ایک آدمی ریسپیشن پر آیا۔۔۔ کسی...
  4. مقدس

    بلاعنوان 2

    آج کتنے دنوں بعد دل کر رہا ہے۔۔۔ کہ کچھ لکھوں۔۔۔ پر سمجھ نہیں آرہا۔۔ کیا لکھوں۔۔۔۔۔ لفظوں سے دوستی ختم ہوتی جا رہی ہے ۔۔اور یہ مجھ سے روٹھتے جا رہے ہیں شاید۔۔۔۔ کتنا مشکل ہوتا ہے ناں۔۔ جب ہم جانتے ہیں کہ ہمیں کچھ کہنا ہے۔۔۔ لیکن کہنے کے لیے الفاظ ملنا مشکل لگتا ہے۔۔ وہ الفاظ جو سچ میں ہمارے اندر...
  5. مقدس

    مبارکباد بیس ہزاری عائشہ رانی

    عائشہ گڑیا ڈھیروں مبارک باقی آفس پہنچ کر ------------------- ہاں جی تو اب ہم آفس تشریف لا چکے ہیں۔۔ تھریڈ جلدی جلدی اس لیے کھولا کہ دھاگہ میرے نام ہو جائے۔۔ ہی ہی ہی۔۔ یہ بھیا لوگ ناں آج کل بڑے چالاک ہو گئے ہیں۔۔۔ میرے دیکھنے سے پہلے ہی دھاگہ کھول لیتے ہیں۔۔ میں نے سوچا آخر بہن تو میں بھی...
  6. مقدس

    دعا کی ضرورت

    السلام علیکم ابھی کچھ عرصے پہلے میری ایک بہت ہی عزیز دوست شادی کی شادی ہوئی تھی۔۔ ہم پانچ لوگوں کا ایک ایسا گروپ تھا جو پرائمری اسکول سے لے کر یونی تک ساتھ رہے۔ ان میں ہیلن اور اس کے ہسبینڈ بھی شامل تھے۔ کرسمس کے بعد ڈیو کی طبعیت خراب رہتی تھی اور ان کے ٹیسٹ ہو رہے تھے۔۔ ابھی دو دن قبل Bowel...
  7. مقدس

    فراز عرضِ غم کبھی اس کے روبرو بھی ہو جائے ۔ احمد فراز

    عرضِ غم کبھی اس کے روبرو بھی ہو جائے شاعری تو ہوتی ہے، گفتگو بھی ہو جائے زخمِ ہجر بھرنے سے یاد تو نہیں جاتی کچھ نشاں تو رہتے ہیں، دِل رفو بھی ہو جائے رند ہیں بھرے بیٹھے اور مے کدہ خالی کیا بنے جو ایسے میں ایک "ہُو" بھی ہو جائے میں اِدھر تنِ تنہا اور اُدھر زمانہ ہے وائے گر زمانے کے ساتھ تو...
  8. مقدس

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کےڈرامہ باز"

    ہاں تو جناب! وقت آگیا ہے پھر سے ایک اور شخصیت کی پٹائی کا۔۔ اپسس میرا مطلب ایک اور شخصیت کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کرنے کا۔۔ ہاں تو جی اس ہفتے کی مہمان شخصیت ایک ایسے بھائی ہیں جو لوگوں کی بستی کرنے میں ماہر سمجھے جاتے ہیں۔۔ہر بات کا جواب پہلے سے گھڑ کر رکھا ہوتا ہے۔۔ خاصے نکمے، فارغ اور...
  9. مقدس

    مبارکباد سالگرہ مبارک ۔۔۔ عبدالروف اعوان

    السلام علیکم ابھی ابھی خبر موصول ہوئی ہے کہ ہماری محفل کے ایک پیٹو ۔۔ او ۔۔ نہیں نہیں۔۔ پینڈو۔۔ اوہو ۔۔ یہ تو نہیں لکھنا تھا۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ ایک بہت ہی اچھے ساتھی، جو کام کم کرتے ہیں اور نیٹ پر زیادہ گھومتے رہتے ہیں۔۔ آفس ٹائمنگ میں بھی محفل میں گھومتے پھرتے ہیں میری طرح۔۔ اوئی بات لمبی ہو...
  10. مقدس

    مٹن اینڈ نوڈلز سوپ

  11. مقدس

    برفباری۔۔۔

    کچھ تصاویر جو آفس سے واپسی پر بنائیں۔۔
  12. مقدس

    مبارکباد میرے بھیا بنے ہیں دولہا

    جی جی۔۔۔ مجھے پتا ہے کہ آپ سب کو پہلے سے پتا ہے کہ میں کون سے والے بھیا کی بات کر رہی ہوں۔ میں نے پہلے سوچا تھا کہ ولیمہ ہو جائے تو پھر تھریڈ بناؤں گی لیکن ابھی خیال آیا کہ ولیمے پہ تو شاید بہے سارے بھیازز جائیں گے اور اگر میرے سے پہلے کسی اور بھیا نے کھول دیا تو مجھے بڑا غصہ آئے گا۔۔۔ ہی ہی...
  13. مقدس

    شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    متلاشی بھیا کی شاعری تو توڑ موڑ کر کے یہ لکھا گیا ہے۔۔ مجھے شاعری کی الف ب بھی نہیں آتی۔۔ اس لیے نہ ڈانٹ کر اور شاعری کو سمجھانے کے طریقے نہ بتا کر شکریہ کا موقع دیں۔۔۔ آفس سے جان چھڑا کر یونیورسٹی سے گھبرا کر مہینے بھر کی چھٹی لے کر گھر کو کر کے جو پریشان گیا ہے شوہر پاکستان گیا ہے ماما،...
  14. مقدس

    میری یادیں۔۔۔۔۔

    نیا سال آگیا ایک بار پھر سے ۔۔ مجھے زیادہ اچھا نہیں لگ رہا اس کا آنا۔۔ اس لیے میں نے سوچا ہے کہ وہ کام کروں جس کو کرنے سے مجھے بہت خوشی محسوس ہوتی ہے اور وہ کام تو ایک ہی ہوتا ہے اپنے بابا کو یاد کرنا۔۔۔ اور اب میرا دل کر رہا ہے کہ کچھ پرانی یادیں آپ سب سے بھی شئیر کروں۔۔ کچھ خوبصورت یادیں۔۔۔...
  15. مقدس

    بلاعنوان۔۔

    پچھلے کتنے ہفتوں سے آفس میں اتنا کام تھا کہ سر اٹھانے کی بھی فرصت نہیں مل پا رہی تھی،، سارا دن فائلز میں سر گھسائے گزر جاتا۔۔ اور پھر کتنے ہی دنوں سے میں ان بچوں کی اٹینڈنس بھی چیک نہیں کر پائی تھی، جن کے ساتھ میں کام کر رہی تھی۔ ایسا ہی ایک دن تھا۔۔ جب میں کچھ ڈیٹا انٹر کر رہی تھی تو میرا فون...
  16. مقدس

    Taking What's Yours by J. Johnsom

    Stepping out and taking what is yours in life is necessary so that you may live the greatest life you may possibly live. If you never take chances, and if you are never willing to go after what you want, you will never have it. If you are never willing to ask for anything in life, the answer...
  17. مقدس

    اقتباسات ڈاکٹر محمد یونس بٹ کی کتاب شیطانیاں سے اقتباس

    مہاتما بدھ کہتا ہے ۔“ اگر دنیا میں پیدا ہونے سے پہلے مجھ سے پوچھا جاتا اور مجھے چوائس ملتی تو میں بوڑھا پیدا ہوتا اور بچہ ہو کر مرتا ۔“ ہر آدمی چاہے وہ کتنا بھی جوان نظر آنا چاہے مگر وہ رہنا بوڑھوں کی طرح چاہے گا ۔ ہر پرانی چیز قیمتی ہوتی ہے ۔ پرانا تو جھوٹ بھی نئے سچ سے زیادہ قابل اعتبار ہوتا...
  18. مقدس

    If tomorrow never comes Ronan Keating

Top