" خدا کے لیے " پر فوری طور پر پابندی لگائی جائے
علامہ عبدالرشید غازی
اسلام آباد ۔ لال مسجد - جامعہ حفصہ کے نائب مہتمم علامہ عبدالرشید غازی نے کہاہے کہ ایک نجی ٹیلی ویژن پر عنقریب ریلیز کی جانے والی فلم ۔"خدا کے لیے" پر فوری طور پر پابندی لگائی جائے ورنہ حالات کی تمام ترذمے داری حکومت پر...