الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
الصلوۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
اللٰھمَ صلِّ علیٰ سیدنا ومولانا محمدوعلیٰ آلہ و صحبہ و بارک وسل
ارے برادر آپ کی بورڈ کی اس سکریں شارٹ کا پرنٹ آوٹ لے کر سامنے میز یا دیوار پو لگا دیں بس
دوچار بار ٹائپ کریں گے سب کچھ زبانی یاد ہو جائے گا!!!!!!!!
سٹکروں کے چکر میںکیوں پڑ راہے ہو!!!!!!!!!!!