نتائج تلاش

  1. عمر میرزا

    صدر پاکستان پرویز مشرف کے نام کھلا حط

    جناب صدر ! اب تک آپ نے اپنے دور اقتدار کو اسلامی علاقوں میں استعماری کفار بالحصوص امریکہ کے اثرورسوخ کو پھیلانے ، مسلمانوں کی محکومی میں اضافہ کرنے اور ان کے دین کو نقصان پہنچانے کےلئے استعمال کیا ہے۔ ذیل میں ان میں سے چند جرائم کا ذکر ہے جو آپ نے کفار کو مسلمانوں پر مسلط کرنے کے لئے سرانجام...
  2. عمر میرزا

    صدر پاکستان پرویز مشرف کے نام کھلا حط

    بسم اللہ الرحمن الرحیم صدر پاکستان پرویز مشرف کے نام کھلا حط اس شخص پر سلامتی ہو جو ہدایت کا طلب گار بنے ! جناب صدر ! ہم رسول اللہ صلی للہ علیہ والہ وسلم کی سنت کی پیروی میں آپ کو یہ نصیحت کر رہے ہیں جنہوں نے قریش کے کئی سرداروں کو نصیحت کی ، جبکہ آپ رسول اللہ صلی للہ علیہ والہ وسلم...
  3. عمر میرزا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    ;) فاروق صاحب !میرے سے نظر ثانی کے لئے اصرار نہ کریں ۔۔۔۔ یہ نہ ہو کہ مناسب مناسب اور تھوڑی تھوڑی تبدیلیاں کرتے کرتے " رہبر " حزب ا لتحریر " میں نہ بدل جائے:grin:
  4. عمر میرزا

    شہید غازی اور غازی شہید

    خرم صاحب ۔ کاشف نے بہت اچھے طریقے سے وضاحت کر دی ہے کہ لال مسجد والوں کا جرم اتنا بڑا نہیں تھا جتنی بڑی انیہں سزا دی گئی یہ ان کے ساتھ ظلم ہوا ہے اور ہمیں کم از کم مظلوم کے ساتھ ھمدردی تو ضرور رکھنی چاہیے۔بال کی کھال اتارنے سے کوئی فائدہ نہیں بحث برائے بحث چل نکلے گی جس کا کوئی فائدہ نہیں۔...
  5. عمر میرزا

    اسلام میں عورت کا مقام

    بڑا سمپل سا ہے ایسے شخص کو تین دن بھوکا پیاسا کمرے میں بند رکھا جائے اگر دماغ ٹھکانے آجائے تو ٹھیک ورنہ گردن اڑا دی جائے۔ ویسے یہ کام تو اسلامی ریاست کا ہے مگر ابھی کافی سر پھرے ایسے بھی ہیں جو یہ خود کرنے کےلئے تیار ہو جایئں گے۔تم اپنا اتا پتا مجھے پرسنل مسیج سے send کرو میں گارنٹی دیتا ہوں...
  6. عمر میرزا

    اسلام میں عورت کا مقام

    نعوذ باللہ استغفراللہ آپ سب بھایئوں سے درخواست ہے کہ اس شخص سے بات چیت بند کر دیں ۔جو شخص نعوذ باللہ اللہ تعالیٰ کے وجود کو ماننے سے انکاری ہے اس سے اللہ کے دین کے بارے میں بحث کرنے کا کیا فائدہ ۔آپ لوگ جتنا اسے سمجھانے کی کوشش کر رہے ہو یہ اتنا زیادہ اسلام کی توہین کرتا جارہا ہے۔بحث و مباحث...
  7. عمر میرزا

    شہید غازی اور غازی شہید

    میں حیران ھوں کہ ابرار بھائی انڈیا میں رہتے ہوئے بھی لال مسجد والے واقعہ کا صحیح ادراک رکھتے ہیں اور ھم میں سے کئی لوگ ابھی تک حکومتی پروپیگنڈے کا شکار ہیں۔۔۔۔:mad:
  8. عمر میرزا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    السلام علیکم “ رہبر “ اپنی بناوٹ کے لحاظ سے اپنے احتتامی مراحل کو پہنچ چکی ہے اس کے لئے میری طرف سے تمام بھائیوں کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو واقعیتا یہ نہایت ھی قابل ستائش کام سر انجام دیا گیا ہے ۔ اسکے لئے حاص طور پر ٍفاروق سرورصاحب نے جتنی عرق ریزی سے ابتدائی منشور اور تنظیم کا خاکہ ترتیب...
  9. عمر میرزا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    ّعموما ھمارے ہاں یہی سمجھا جاتا ھے کہ سیاست سے مراد الیکشنوں میں حصہ لینا یا صرف اقتدار کا حصول ہے لوگوں میں پایا جانے والا یہ تاثر کسی حد تک درست بھی ہے کیونکہ بد قسمتی سے ھمارے ملک میں شروع سے یہی ھوتا آیا ہے۔جبکہ اسلام مییں اسکا مفھوم مختلف اور کافی واضح ہے اسلامی فہم کے مطابق سیاست سے مراد...
  10. عمر میرزا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    آپ نے بہت اچھا آڈیا دیا ہے مگر میرے خیال میں یہ ہمارے معاشرے میں اتنا موثر نہیں ہوگا اس کی وجہ یہ نہیں کہ آپ کا تجویز کردہ "اطلاعی نظام" چلے گا بلکہ اصل وجہ یہ ہے کہ اس اطلاع پر عمل درامد کا طریقہ کار یعنی قانون ہی بڑا ناقص ہے۔ اور اس کی ہزار ہا مثالیں ہیں پچھلے ہفتہ کی بات ہے جب اسلام آباد...
  11. عمر میرزا

    اردو ٹرانسلیشن

    http://paktranslations.catskulltranslations.com/ Machine Translation possesses a power which generally overcomes all its limitations: Speed! Its fast, real-time and when coupled with the web, can touch lives everywhere. PakTranslations.com marks the first attempt of its kind to set...
  12. عمر میرزا

    آج ٹی وی - نیٹ‌ پر

    ہا ہا ہا اپنا چینل 10 ڈالر ماہانہ ۔۔۔ کون دیکھتا ھو گا اسے۔۔۔۔
  13. عمر میرزا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    دوستو بھایئو ! میرے حیال میں کافی باتیں ہو چکی ہیں۔اس کارواں کے لیے اتنا ھی رخت سفر کافی ھے اب ضرورت اس امر کی ہے ک کوئی عملی اقدام کیا جائے۔ میری رائے کے مطابق آپ لوگ کسی ایک شہر لاہور یا اسلام آباد میں میں ایک دو دن کے لئے اکھٹے ہوں جہاں مل بیٹھ کر متفقہ طور یہ طے کیا جائے کہ ۔تنطیم...
  14. عمر میرزا

    آج ٹی وی - نیٹ‌ پر

    Assalam o alaikum Watch online tv channels as follows: 1. Aaj TV: http://www.jumptv.com/en/channel/aajtv/ 2. Geo News: http://www.jumptv.com/en/channel/GeoNews/ 3. TV One: http://www.jumptv.com/en/channel/tvone/ 4. Indus News...
  15. عمر میرزا

    کل کا کالم

    چودھری فواد حسین تو مشرف کا بڑا خاص قسم کا چمچہ لگتا ہے۔۔۔
  16. عمر میرزا

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    بھلا بھائی چارہ کیا مقصد ھوا ۔اگر آپ مذہب اور سیاست کو ایک طرف رکھ کر کوئی تنطیم بناتے ہیں وہ تو پھر کوئی خیراتی کام کرنے والی Ngo ہی بنے گی نا کہ معاشرے کو بدل کر رکھ دینے والی انقلابی جماعت ۔دوسرے بھائی چارہ تو ھمیں ھمارا دین اسلام ہی تو سکھاتا ہے یہ مذہب سے بڑھ کر کیسے ہو سکتا ھے
  17. عمر میرزا

    سمیع یوسف

    Black Stone Soldiers of Allah ان کو بھی ملاحظہ فرمائیں:cool:
  18. عمر میرزا

    ریاست اور نظریہ (حصہِ اول )

    السلام علیکم ! آڈیالوجی کا ظہور ۔ پھلے اس بات کا ذکر ھوا کہ آڈیالوجی "عقیدہ" اور نظام کا مجمعوعہ ھوتی ہے اور یہ کہ عقیدہ“ انسان، حیات اور کائنات کے مابعد اور ماقبل کے بارے میں “ کلی فکر “ کو کہا جاتا ہے ۔ یہاں پر کلی فکر کی وضاحت کرنا مناسب رہے گا تا کہ عقیدہ کے بارے میں سوچ شفاف ہو جائے۔...
  19. عمر میرزا

    ریاست اور نظریہ (حصہِ اول )

    ظفری بھائی السلام علیکم ! اور کافی دنوں سے آپ کی پوسٹوں کے نیچے نطریہ ،ریاست اور پاکستان لکھا نظر آرہا تھا لیکن یہ سوچ کر کلک نہیں کیا کہ شائد مطالعہ پاکستان کی کتابوں والے نظریہ اورچودہ نکات پر بحث کی جا راہی ہے:grin: لیکن جب پڑھا تو ماشاءاللہ بہت خوشی ھوئی جس ذاویہ سے آپ نے اس موضوع پر...
  20. عمر میرزا

    موجودہ صورتحال

    نا پاکستانی بھائی! ان پر اپنا غصہ نہ اتاریں نا ان پر اتنا برسیں یہ عوام تو مظلوم ہے 50،60 سالوں سے نہیں 150 سال سے ان پر ظلم کیا جا رہا ھے پہلے انگریزوں کےغلام تھے آج ان کے غلاموں کے غلام۔ یہ بات تو سہی ھے کہ عوام ایک بے سمت بھیڑ کی ھے اور ؤاقعی ایسا ہی ہے اور ایسا ہی ہوتا ہے ،صرف پاکستان ہی...
Top