نتائج تلاش

  1. عمر میرزا

    اے افواج پاکستان

    یہ حزب کا لٹریچر نہیں بلکہ ‌ نبی پاک صلٰی اللہ علیہ والیہ وسلم کی حدیث مبارکہ ہے صاحب! اگر کوئی فسق و فجور والی بات ہے تو بتانے کےلیے اجازت کیا طلب کرنی ہے ڈنکے کی چوٹ پر بات کریں ۔آپ حنجر آزمائیے ہم جگر آزماتے ہیں۔
  2. عمر میرزا

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    السلام علیکم! سب مسلمانوں کا ایمان ہے اسلام ایک مکمل دین ہے ایک مکمل ضابطہ حیات ہے ۔ضابطہ حیات وہ ہوتا ہے جو زندگی کے تمام پہلوؤں کے بارے رہنمائی کرے خواہ ان کا تعلق انفرادی زندگی سے ہو یا اجتماعی زندگی سے۔ ہم مسلمانوں کا یہ عقیدہ ہے کہ اللہ تعالٰی نےانسانیت کو پیش آنے والے تمام معاملات کے...
  3. عمر میرزا

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    حرم صاحب ! اس بات کی وضاحت کر دیں کہ باقاعدہ نظام حکومت کہا کسے جاتا ہے یہ کیا ہوتا ہے ، یا یہ کیسے ترتیب دیا جاتا ہے۔۔وغیرہ وغیرہ
  4. عمر میرزا

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    ً ریاست خلافت کا دستور مقدمہ یہ ریاست خلافت کے دستور کا مجوزہ خاکہ ہے جسے ہم امت مسلمہ اور ان لوگوں کے سامنے پیش کر رہے ہیں ۔جو ریاست خلافت کے دوبارہ قیام اور اللہ کے نازل کردہ...
  5. عمر میرزا

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    مزید کتابیں (1) What is the Islamic State1 (2) The Khilafah (3) The Method to re-establish the Khilafah (4) The Ruling System In Islam (5) The Social System In Islam (6) The Economic System In Islam (7) Funds in the Khilafah State (8 )The Judicial System In Islam...
  6. عمر میرزا

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    السلام علیکم نومبر تو آ چکا ہے مگر مخفل کا موسم تو گرم لگ رہا ہے بڑی ہی گرما گرم بحثیں چل رہی ہیں۔ موسم میں تبدیلی لایئے جناب! یہ لیجئے حزب کی طرف سے تجویز کردہ اسلامی ریاست کا دستور Draft Constitution by Hizb ut-Tahrir A Draft Constitution GENERAL RULES Article 1 The Islamic...
  7. عمر میرزا

    اے افواج پاکستان

    براہ کرم آپ ان نکات کی وضاحت کریں تاکہ مجھے آپ کا موقف سمجھنے میں آسانی ہو۔ موجودہ جمہوری نظام میں ایک صدر یا وزیر اعظم کو ہٹانا کیوں مشکل ہے۔اس مسلئلے کے حل کےلئے کن عوامل کو آپ رکاوٹیں وسمجھتے ہیں۔ تکنیکی طور پر وضاحت کیجئے گا، نیز پاکستانی حکومت کو آپ کن بنیادوں پر اسلامی نظام کے قریب...
  8. عمر میرزا

    اے افواج پاکستان

    السلام علیکم زیک بھائی انشاءاللہ اگلی دفعہ اسے مسلئے پر بات کریں گے۔ خرم صاحب ہمیں یوں منجدہار میں چھوڑ کر نہ جایئں ابھی تو سلسلہ چل پڑا ہے کسی انجام تک تو پہنچا دیں ! تاریخ کے حوالے سےلوگوں میں کافی اختلاف پایا جاتا ہے اگر میں یہاں کسی کے خلاف یا حق میں کوئی رائے دے دوں تو بحث کا ایک نیا...
  9. عمر میرزا

    اے افواج پاکستان

    السلام علیکم ! فاروق صاحب! آپ نےبہت اچھی بات کی واقعی ہمیں احترام کا دامن نہیں چھوڑنا چاہیے۔ میں ساۃنس سٹوڈنٹ رہا ہوں اس لئے لکھنا لکھانا میرے بس سے باہر کا کام ہے ۔اگر کہیں تحریر میں سختی نظر آئے تو اسے میرے لہجے کی کرختگی نہ سمجھیئے بلکہ اسے لفظوں کا غلط چناؤ سمجھیئے گا۔ کچھ ناموں کی...
  10. عمر میرزا

    اے افواج پاکستان

    سلامتی ہو ہر اس شحص پر جو ھدایت کا طلب گار بنے السلام علیکم! اس سلسلے میں میں اپنا موقف پھر سے دہرائے دیتا ہوں کہ وزیرستان کے مسلمانوں پر کی جانے والی فوج کشی صرف اور صرف امریکہ کے ایماء اور امریکہ کے مفاد کی جارہی ہے۔جس کے نتیجے میں ردعمل کے طور پر ہونے والے عوامل کا حمیازہ معصوم لوگ...
  11. عمر میرزا

    اے افواج پاکستان

    السلام علیکم ! ماشاءاللہ آپ نے جتنے خبریں سنائیں سب Bbc کی ! صاحب پاکستان سے ہزاروں کوس دور بیٹھ کر 2*2* 2 کے مانیٹر پر اتنا اعتماد نہ کیجیے کہ جیسے اس میں سچائی کے فرشتے بیٹھے ہوئے ہیں جو صرف خرف حق ہی بتاتے ہیں۔ اور چند لمحوں کے لئے ذرا سوچئے کہ آخر" کیوں " امریکی ائیر فورس کے بہترین لڑاکا...
  12. عمر میرزا

    اے افواج پاکستان

    السلام علیکم بے شک۔اس پر کوئی کلام نہیں فاروق صاحب ! میں شرطیہ کہہ سکتا ہوں کہ آپ نے حزب کا لٹریچر نہیں پڑھا ! کیونکہ حزب کے لٹریچر میں بہت واضح طور پرصرف اور صرف نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ واسلم کے دور حکومت اور خلفاء راشدہ کے دور حکومت سے مثالیں دی گیئں ہیں اور انہیں کے ریاستی اقدامات کو...
  13. عمر میرزا

    اے افواج پاکستان

    اسکے علاوہ ۔ ++ خلیفہ مندرجہ بالا تینوں جہتوں میں مشاورت کا خیر مقدم کے گا اور ملک میں مثبت مشاورت کی فضا کو یقینی بنائے گا ۔ ++ خلیفہ مطلق العنان نہیں ہوتا بلکہ اس کا محاسبہ کرنا عوام کا انفرادی اور اجتماعی اسلامی فریضہ ہوتا ہے۔ریاست کی کسی بھی عدالت سے حکومت کے کسی بھی عمل پر مقدمہ دائر...
  14. عمر میرزا

    اے افواج پاکستان

    برادران گرامی السلام علیکم اسلامی افکار یا احکامات سے مراد ایسے احکامات یا افکار جو صرف اور صرف قرآن ،سنت نبوی، اجماع صحابہ ، قیاس اور اجتہاد سےاخذ کردہ ہوں۔ کیونکہ شرعی احکامات اخذ کرنے کے لئے صرف یہی ذرائع مکمل اور معتبر ہوتے ہیں۔ مختصرا بیان کروں گا کہ ۔ اسلامی ریاست یا خلافت کیا ہے...
  15. عمر میرزا

    اے افواج پاکستان

    مخترم فاروق صاحب! بھئی میں نے کیا کہ دیا ھے جو آپ نےجھٹ سے خلاف اسلام ہونے کا الزام لگا دیا میں‌ نے بار بار اپنی پوسٹ پرھی مجھے تو کچھ نظر نہیں‌ آیا ۔براہ کرم نشاندہی فرمایئے۔ حزب کے افکار حالصتا اسلامی ہیں حزب کو علما کی تائید حاصل ہے ۔آپ ھمارے بارے میں کسی بھی مکتب فکر کے عالم سے پوچھ لیں...
  16. عمر میرزا

    اے افواج پاکستان

    خرم بھائی ! مجھے نہ تو آپ کی کوئی بات بری لگی نہ کوئی بات برداشت کرنے کی ضرورت پیش آئی ۔کیونکہ میں سمجھتا ہوں کہ جو کچھ آپ نے کہا وہ صرف غلط فہمی کی بنیاد پر کہا ہو گا اور میں ان غلط فہمیوں کودور کرناچاہوں گا۔سب سے پہلے یہ کہ آپ کو پتا ہو گا کہ ہمارا مقصد امت مسلمہ کو متحد کرنا اور خلافت کا...
  17. عمر میرزا

    اے افواج پاکستان

    اے افواج پاکستان کے مسلمانو! اس مشرف کو اکھاڑ پھینکو جو امریکی راج کا تحفظ کر رہا ہے اللہ سبحانہ وتعالیٰ نے ارشاد فرمایا ! " بے شک فرعون نے زمین میں سر اٹھا رکھا تھا اور وہاں کے باشندوں کو گروہوں میں بانٹ رکھا تھا ۔ (فرعون نے ) ان میں میں سے ایک گروہ کو کمزور کر دیا تھا، حتیٰ کہ وہ ان کے...
  18. عمر میرزا

    حزب التحریر

    ٍفاروق بھائی ذیل میں آپ کو حزب کی ایک کتاب کا لنک ارسال کر رہا ہوں http://khilafat.dk/index.php?view=boger آپ نے جتنے بھی سوال پوچھے ہیں ان کا جواب آپ کو اس کتاب " اسلام کا نظام حکومت " میں تفصیلا مل جائیں کے یہ اس سلسلے کی پہلی کتاب ہے اس کے علاواسی موضوع پر اور بھی کتب اور مضامین بکژت...
  19. عمر میرزا

    سعودی عرب میں نئے چاند کا حساب

    سائنس اور ٹیکنالوجی کی افادیت اپنی جگہ لیکن چاند نظر آنے کی ایک گواہی کو معتبر کیوں نہیں سمجھا جاتا ۔اختلاف امت اسی صورت حتم ھو سکتا جب امت مسلمہ کے درمیان کھینچی گئی مصنوعی سرحدوں کو ایک طرف رکھا جائے اور امت کو ایک جسم سمجھتے ہوئے کسی بھی اسلامی ملک سے آنے والی مستند گواہی پر اکتفا کیا جائے...
  20. عمر میرزا

    صدر پاکستان پرویز مشرف کے نام کھلا حط

    یہ آپ کے جرائم کی چیدہ چیدہ مثالیں ہیں اگرچہ ان کی فہرست اس سے کہیں طویل ہے،جس سے ہم آگاہ ہیں اور ان جرائم سے بھی جنیہں آپ لوگوں کی نظروں سے اوجھل رکھنے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں۔ تا ہم ہم نے اس بات کو ضروری سمجھا کہ ہم آپ کے کرپت عقائد سے لوگوں کو آگاہ کریں کیوں کہ آپ کے اقدامات کی وجہ سے لوگوں...
Top