نتائج تلاش

  1. عمر میرزا

    معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری لائر آف دی ائیر

    :grin: میں بھی پہلے یہی سمجھا تھا۔۔۔۔۔۔:grin:
  2. عمر میرزا

    اردو ویب سرور

    نبیل بھائی میں نے اردو سی ایچ موڈ فورم"اردو پی ایچ بی بی اور ذیلی فورم کے موڈ کا پری انسٹ " کو ویب ہوست پر منتقل کیا ہے مگر جب اس کو اوپن کیا تو یہ میسج آرہا ہے۔
  3. عمر میرزا

    اردو ویب سرور

    اردو phpbb فورم کہاں سے مل سکتا ہے؟
  4. عمر میرزا

    اردو ویب سرور

    نبیل بھائی آپ نے جو یہ فورم دیا ہے اسے اگر ویب سپیس پر اپلوڈ کیا جائے تو یہ کیسے ایکٹو ہو گا
  5. عمر میرزا

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    ظفری میں آپ کی اس بات سے سو فیصد اتفاق کرتا ہوں کہ زبردستی کے نطام سے لوگوں کے ذہن نہیں بدلے جاسکتے۔ بلا شبہ ذہن بدلنے کے لئے افراد کا آمادہ ہونا لازم ہوتا ہے ۔ اور کوئی بھی قوم اس وقت تک اعٰلی اقدار حاصل نہیں کر سکتی جب تک وہ اندرونی طور پر متحد نہ ہو اور کس بھی قوم میں یہ اتحاد اس وقت تک...
  6. عمر میرزا

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    ایک بات واضح ہونی چاہیے کہ اسلام کے نزدیک ریاست کا مقصد کیا ہے ۔دراصل ریاست بزات خود کوئی مقصد نہیں بلکہ مقصد کا وسیلہ ہے ۔یہ مقصد کیا ہے ؟ایک ایسی امت کی تشکیل جو عدل وانصاف کی علم بردرا ہو "امر بلمعروف اور نہی عن المنکر " کرے گویا دوسرے الفاظ میں آپ یوں سمجھ لیں کہ خلافت کا مقصد وہ اجتعماعی...
  7. عمر میرزا

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    امت میں سے کوئی بھی شحص جو عاقل و بالغ ہو، جکومتی معاملات کو چلانے کا اہل ہو خلیفہ بن سکتا ہے ۔ امت مسلمہ میں کئی ایسے اشحاص ہیں جو عوام میں مشہور ہیں جن کو خلیفہ بنایا جا سکتا ہے ۔مثلا ،ڈاکٹر ذاکر نائیک،یا ڈاکٹر عبدالقدیر خان وغیرہ وغیرہ ۔ کیونکہ خلافت کا قیام ایک فرض‌ہے بے شک اصحاب...
  8. عمر میرزا

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اس الیکشن کا انکار کرو- استعماری نظام کو مسمار کرو -خلافت کا نفاذ کرو اے مسلمانان پاکستان ! آپ نے اس بات کا مشاہدہ کیا کہ 28 نومبر 2007 کو پاکستان کے حکمران پرویز مشرف نے وہ وردی اتار دی ، جسے اس نے ایک مرتبہ کھال کہا تھا ۔اگلے ہی روز مشرف نے موجودہ نظام کے تحت...
  9. عمر میرزا

    ذرا سوچیے

    کاشف ! اصل پریشانی والی بات ان ناظرین کے حوالے سے ہے جو ابھی کم سن ہیں یعنی سکول جانے والے بچے اور بچیاں ۔ ہمیں ان کے ذہنوں کو آلودہ ہونے سے بچانا ہے
  10. عمر میرزا

    ذرا سوچیے

    چینل دکھانے والوں اور چلانے والوں کو پہلے سوچنا چاہیے کہ ان کا مذہب بھی ایسی چیزیں سے روکتا ہے سب سے زیادہ قصوروار تو یہ لوگ ٹھرتے ہیں جو معاشرے میں برائی کو عام کر رہے ہیں۔
  11. عمر میرزا

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    السلام علیکم! چھ دہائیوں سے ہم دیکھ رہے ہیں کہ چند خاندان اور پارٹیاں ہی پاکستانی سیاست کی مالک ہیں ۔جو کبھی انتحابات کے ذریعے اور کبھی فوجی انقلاب کے زریعے حکومت پر قابض ہو جاتے ہیں ۔اور اس مسلئے کی وجہ یہ نطام ہے جو کہ سیکولرازم اور جمہوریت کا ملغوبہ ہے ۔جو ان مفاد پرستوں کے لئے اقتدار کا...
  12. عمر میرزا

    ذرا سوچیے

    السلام علیکم ! تقریبا چار ماہ قبل ہم نے ایک سیمینار بعنوان "پاکستان میں عدلیہ کا بحران "منعقد کیا تھا ۔اس میں صحافی بھی مدعو تھے ۔ نوائے وقت کے ارشاد حسین عارف صاحب مقررین میں سے تھے انہوں نے بڑی دلچسپ بات کی کہ " ادھر اعتزاز احسن نے جس طرح چیف جسٹس والے معاملے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور عوامی...
  13. عمر میرزا

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    خرم صاحب تو اپنی رائے دے چکے میں چاہوں گا کہ دیگر احباب بھی (جو اس بات کے خامی ہیں کہ انتحابات کا بائیکاٹ نہیں ہونا چاہیے ) کچھ اظہار خیال کریں ۔
  14. عمر میرزا

    متحد پارٹی

    آہ یہ ابن الوقت لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ راولپینڈی میں اس طرح کی ایک اور پارٹی کےبارے میں بھی سنا تھا جس کا نام تو انتہائی بیہودہ ۔:mad: مشرف لورز گروپ
  15. عمر میرزا

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    تو پھر اس دفعہ آپ ووٹ کسےدینا چاہتے ہیں؟
  16. عمر میرزا

    Documentary About "missing People In Pakistan"

    download from 1ummah1state as follows: (98 MB) http://1ummah1state.com/filebank/rapidleech/files/Missing_People.avi If you want to watch it on web, go to: http://www.teeth.com.pk/blog/2007/11/25/missing-in-pakistan-documentary/ Musharraf lovers need to watch this documentary...
  17. عمر میرزا

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    کسی " اچھے " کے قائل ہونے کا انتطار کرتے کرتے آج ساٹھ سال ہوچکے ہیں اسکے سدھرنے کی امید لئے نسلیں حتم ہو گیئں آج کے نوجون کو بھی اسی خوش فہمی میں رکھا گیا ہے کہ یہ "اچھا" ایک دن " بہت اچھا" بن جائے گا مگر یہ کمبخت ایسا ہے کہ قائل ھی نہیں ہو رہا ۔ جب ہم مانتے ہیں کہ یہ انتحابات صرف نورا...
  18. عمر میرزا

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    پاکستانی سیاست کے اتار چرھاؤ سے آگاہ لوگ جانتے ہیں‌کہ پاکستانی انتحابات تو ایک ایسی نورا کشتی ہوتی ہے جس کے نتائج پہلے سے طے شدہ ہوتے ہیں Ghq میں بیٹھ کر پہلے معاملات طےکر لئےجاتے ہیں پھر عوام کو بے وقوف بنانے کے لئے انتحابات کا ڈرامہ رچایا جاتا ہے یہاں لوگوں نے تو انتحابات کےاتنے ڈرامے...
  19. عمر میرزا

    الیکشن 2008 اور ہمارا ردعمل

    السلام علیکم برادران مخترم ! پرویز مشرف نےآخر کار آج وردی اتار دی اور مشرف کے بحثیت ایک آمرتاریک دور کا خاتمہ ہو گیا ۔مگرسے پاکستانی سیاست کےسیاہ ترین دور کا خاتمہ نہیں کہا جا سکتا بلکہ وردی کا اتارنا بھی آئندہ آنے والے بدترین حالات کا پیش خیمہ ثابت ہوگا۔ ۔مشرف کے بحیثیت آرمی چیف والے...
  20. عمر میرزا

    لاہور کا محسن گنگا رام

    گنگا رام کی خدمات واقعی ناقابل فراموش ہیں سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ اتنے بڑے بڑے تعمیری کام ذاتی خرچ سے کئے گئے۔ اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اگر ایک شحص بھی اپنے مقصد کے اتنا محلص ہو تو وہ کتنی بڑی تبدیلی لے کر آسکتا ہے۔
Top