ہمزہ
ہمزہ اردو میں مستقل حرف کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس کے لیے یہ قاعدہ یاد رکھنا چاہیے اور اس بات کو نہ بھولنا چاہیے کہ ہمزہ الف کا قائم مقام ہے۔ جب دو حرفِ علت اپنی اپنی آواز الگ الگ دیں تو ان کے بیچ میں ہمزہ آسکتا ہے، نہیں، تو نہیں۔ اس لیے آؤ، جاؤ، وغیرہ میں ہمزہ لکھنا چاہیے مگر بناو سنگار،...