نتائج تلاش

  1. جیہ

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    شکریہ شاکر بھائ اور۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے سکول میں طلبا کے دوست نہیں آسکتے۔ اس لیے حاضری بھی نہیں لگ سکتی
  2. جیہ

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    نکتہ چیں ہے ، غمِ دل اُس کو سُنائے نہ بنے کیا بنے بات ، جہاں بات بنائے نہ بنے
  3. جیہ

    نام بتائیں

    نوشیروان عادل مشہور پارسی بادشاہ جو اپنے عدل و انصاف کے لیے ضرب المثل ہے
  4. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    ارے فرزوق کہاں گم ہوجاتے ہوں بھئ۔ کیسے ہو ؟ مم کیسی ہیں ۔ اب آرام آگیا ہے کہ نہیں؟
  5. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    بینک بیلینس اس خاتون کے بارے میں راے جو اپنے پتیوں کو ارب پتی سے لکھ پتی اور کک پتی اور آخر میں صرف پتی بنادیتے ہیں
  6. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    لگتا ہے راجا سے راج دھانی چھین لینے پڑے گی راجا صاحب جواب دینے کے بعد سوال کرنا ضروری ہے
  7. جیہ

    گانوں کا کھیل

    گائے جا گیت ملن کے تمہیں اپنے سجن کے گھر جانا ہے اب پھر گ
  8. جیہ

    نام بتائیں

    ناشناس افغانستان کے ““مشہور زمانہ““ گلوکار
  9. جیہ

    نام بتائیں

    دلائ لامہ
  10. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    نہیں جناب نہ راجا نہ رانی ۔ تشریف لارہی ہے ایک شہزادی کیوں جاوید اقبال بھائ؟
  11. جیہ

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    شکریہ جاوید بھائ آپ بہت اچھے ہیں۔ اللہ آپ کو مُستجاب الدَّعَوات بنائے۔ آمین
  12. جیہ

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    شکریہ محب۔ سوچ رہی ہوں کہ آرام کروں۔ عید تک۔
  13. جیہ

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    دامِ ہر موج میں ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ دیکھیں کیا گُزرے ہے قطرے پہ گُہر ہونے تک
  14. جیہ

    مبارکباد جوجو کو ایک اور مبارکباد

    استاد محترم ہزار بار بلکہ ہزاروں بار شکریہ
  15. جیہ

    اب کس کو جانا ہے

    میرا خیال ہے میں بھی چلوں :)
  16. جیہ

    سوال گندم جواب چنے

    شمشاد بھائ شاید دفتری کاموں میں مصروف ہیں دفتر کا کام گھر پر کرنے سے بیوی ناراض کیوں ہوتی ہے؟
  17. جیہ

    حاضری لگائیں

    جب سے استاد محترم واپس آئے ہیں حیدر آباد سے انہیں بہت نیند آرہی ہے۔ میں تو کلاس میں سونے کی اجازت نہیں دے سکتی۔ آپ ایسا کریں کہ گھر جاکر اپنی نیند پوری کرلیں اور بعدد میں حاضری لگانے آجائیں۔ ہاں تو صاحبو! کس کی حاضری رہتی ہے؟
  18. جیہ

    بارے ہمزہ کا کچھ بیاں ہوجائے ۔۔۔۔۔ تبصرے اور آراء

    استاد محترم کے تفصیلی تبصرے سے فکر کی نئ راہیں کھل رہی ہیں۔ خان صاحب نے یہ کتاب 1983 میں لکھی تھی ظاہر بات ہے کہ اس وقت کمپیوٹر پر اردو لکھنے کا تصور نہیں تھا۔ اردو یا کم از کم عربی وینڈوز 2000 آنے کے بعد کمپیوٹر پر لکھی جانے لگی ہے مگر یہ بات واضح ہے کہ ان کی دلائل سے فرار ممکن نہیں۔ یہ اور...
  19. جیہ

    نام بتائیں

    قیصرانی آپ کے پوسٹ مہیں “مشہور“ لفظ زائد ہے اس کو مٹا دیجیے ہ سے (شہنشاہ) ہمایون بابر کے بیٹے اور اکبر کے والد۔ واحد حکمران جس کی موت لائبریری میں سیڑھیوں سے گر کر ہوئ۔ کہتے ہیں ایک دفعہ بیمار پڑ گیے تھے تو بابر نے اس کے پلنگ کے گرد 7 چکر لگا کر اس کی بیماری اپنے سر لی ۔ ہمایون ٹھیک...
  20. جیہ

    نام بتائیں

    یاسین ملک مقبوضہ کشمیر کا ایک حریت پسند نوجوان رہنما [
Top