نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    شہزاد تُجھے دِل سے بُھلانے کے نہیں ہم ۔۔۔۔۔شفیق خلش

    احمد صاحب اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں تشکّر
  2. طارق شاہ

    شہزاد تُجھے دِل سے بُھلانے کے نہیں ہم ۔۔۔۔۔شفیق خلش

    جناب فاتح صاحب اظہار خیال پرآپ کا متشکّر ہوں مرثیہ صحیح کہا، درد اور دلسوزی محسوس کی جاسکتی ہے یہاں شیئر کرنا میرے لئے بھی، اطمینانی ہے تشکّر ایک بار پھر سے
  3. طارق شاہ

    افتخار عارف ہم جہاں ہیں، وہاں اِن دنوں عِشْق کا سِلْسِلہ مُختلف ہے (غیر مروّجہ، خود ساختہ بحر میں غزل )

    صحیح لگانے کے چکر میں ،غزل دو بار پوسٹ ہوگئی، جناب خلیل الرحمٰن صاحب نے ایک کی تدوین کردی تھی مگر اسے حذف کرنا بھول گئے شاید ، امید ہے اسے ختم کر دیں گے یا صحیح والے میں شامل غزل پر اظہار کے لئے ممنون ہوں ، بہت خوشی ہوئی صاحب جو انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر
  4. طارق شاہ

    افتخار عارف جو فیض سے شرفِ استفادہ رکھتے ہیں

    جناب فاتح صاحب بہت خوشی ہوئی کہ انتخاب آپ کو پسند آیا اظہار خیال کے لئے آپکا ممنون ہوں تشکّر
  5. طارق شاہ

    تنہائی پسند

    تنہائی پسند
  6. طارق شاہ

    افتخار عارف جو فیض سے شرفِ استفادہ رکھتے ہیں

    بہت ممنون ہوں اظہار خیال کے لئے بلال صاحب تشکّر
  7. طارق شاہ

    شہزاد تُجھے دِل سے بُھلانے کے نہیں ہم ۔۔۔۔۔شفیق خلش

    بہ رفتنِ شہزاد تجھ سے مِلے احساس، مِٹانے کے نہیں ہم شہزاد تُجھے دِل سے بُھلانے کے نہیں ہم ہے قصْد، کہ رکھّیں گے تُجھے یاد ہمیْشہ رِحْلت سے تِری تُجھ کو بُھلانے کے نہیں ہم آجائیں گے دُنیا میں کئی اور سُخنْور لیکن کوئی شہزاد سا، پانے کے نہیں ہم احسان تِری ذات پہ کیا کیا نہیں اُس...
  8. طارق شاہ

    افتخار عارف ہم جہاں ہیں، وہاں اِن دنوں عِشْق کا سِلْسِلہ مُختلف ہے (غیر مروّجہ، خود ساختہ بحر میں غزل )

    جناب خلیل الرحمٰن صاحب دلی ممنون ہوں ، اور اپنی نا اہلی پر شرمندہ تشکّر صاحب
  9. طارق شاہ

    افتخار عارف ہم جہاں ہیں، وہاں اِن دنوں عِشْق کا سِلْسِلہ مُختلف ہے (غیر مروّجہ، خود ساختہ بحر میں غزل )

    جناب بلال صاحب یہ کیونکہ رائج بحروں میں سے نہیں، اس لئے اصول تقطیع سے کسی بھی ایک بحر کے رکن ، ارکان یا کسی بھی افاعیل کا تعین ممکن نہیں کیوں کہ کئی ممکنہ صورتیں تشکیل پاتی ہیں ۔۔ اور رائج نہیں اسی لیے کس ایک پر منتج کریں والی آسانی بھی نہیں، اس کے لئے عارف صاحب کی کتاب کا مطالع کرنا ہوگا،...
  10. طارق شاہ

    افتخار عارف ہم جہاں ہیں، وہاں اِن دنوں عِشْق کا سِلْسِلہ مُختلف ہے (غیر مروّجہ، خود ساختہ بحر میں غزل )

    افتخار عارف صاحب کی یہ غزل کسی مروّجہ بحر میں نہیں بلکہ انکی اپنی کئی تشکیل دی ہوئی بحروں میں سے، ایک میں ہے غزل در خود ساختہ بحر ہم جہاں ہیں، وہاں اِن دنوں عِشْق کا سِلْسِلہ مُختلف ہے کاروبارِ جُنوں عام تو ہے، مگر اِک ذرا مُختلف ہے آج کی رات ننّھی سی لو بھی، اگر بچ رہے تو غنیمت اے چراغِ...
  11. طارق شاہ

    افتخار عارف ہم جہاں ہیں، وہاں اِن دنوں عِشْق کا سِلْسِلہ مُختلف ہے (غیر مروّجہ، خود ساختہ بحر میں غزل )

    افتخار عارف صاحب کی یہ غزل کسی مروّجہ بحر میں نہیں بلکہ انکی اپنی کئی تشکیل دی ہوئی بحروں میں سے، ایک میں ہے غزل در خود ساختہ بحر ہم جہاں ہیں، وہاں اِن دنوں عِشْق کا سِلْسِلہ مُختلف ہے کاروبارِ جُنوں عام تو ہے، مگر اِک ذرا مُختلف ہے آج کی رات ننّھی سی لو بھی، اگر بچ رہے تو غنیمتاے چراغِ...
  12. طارق شاہ

    افتخار عارف وحشت کا اثر خواب کی تعبیر میں ہوتا

    جناب زبیر صاحب انتخاب غزل پر آپ کی ستائش کے لئے ممنون ہوں بہت خوشی ہوئی کے انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر اظہار خیال پر
  13. طارق شاہ

    افتخار عارف جو فیض سے شرفِ استفادہ رکھتے ہیں

    عارف صاحب عصرِ حاضر کے مایہ ناز شعراء میں سے ہیں آج کل اُنکا رُحجان مذہبی شاعری کی طرف زیادہ ہے انہوں نے مروجہ بحروں کے علاوہ بھی، کئی خود ساختہ بحروں میں بہت مترنم تخلیقات دی ہیں ۔۔۔۔ اظہار خیال اور پیش کش کی اس پذیرائی پر آپ کا ممنون ہوں، زبیر صاحب بہت خوشی ہوئی کہ میری یہ پسندیدہ غزل آپ کو...
  14. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی بُہت رہا ہے کبھی لطف یار ہم پر بھی

    مزمل صاحب بہت شکریہ اظہار خیال کا! خوشی ہوئی کہ غزل آپ کو پسند آئی
  15. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی بُہت رہا ہے کبھی لطف یار ہم پر بھی

    پیش کش خود میرے لئے باعث شادمانی رہی! وارث صاحب اظہار خیال کے لئے متشکّر ہوں خوشی ہوئی جو غزل آپ کو پسند آئی
  16. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی بُہت رہا ہے کبھی لطف یار ہم پر بھی

    بہت نوازش زبیر صاحب اظہار خیال کے لئے دلی مسرت ہوئی، کہ پیش کردہ غزل آپ کو پسند آئی تشکّر
  17. طارق شاہ

    افتخار عارف وحشت کا اثر خواب کی تعبیر میں ہوتا

    غزل وحشت کا اثر خواب کی تعبیر میں ہوتا اک جاگنے والا مری تقدیر میں ہوتا اک عالم خوبی ہے میّسر، مگر اے کاش اس گُل کاعلاقہ، مری جاگیر میں ہوتا اُس آہوئے رم خوردہ وخوش چشْم کی خاطر اک حلقۂ خوشبو مری زنجیر میں ہوتا مہتاب میں اک چاند سی صورت نظرآتی نسبت کا شرف سِلسِلۂ میر میں ہوتا مرتا بھی جو...
  18. طارق شاہ

    افتخار عارف جو فیض سے شرفِ استفادہ رکھتے ہیں

    نذر فیض افتخار عارف جو فیض سے شرفِ استفادہ رکھتے ہیں کچھ اہلِ درد سے نِسبت زیادہ رکھتے ہیں رُمُوزِ مُملکتِ حرْف جاننے والے دِلوں کو صُورتِ معنی کشادہ رکھتے ہیں شبِ ملال بھی، ہم رہْروانِ منزلِ عِشْق وصالِ صُبْح سفر کا اِرادہ رکھتے ہیں جمالِ چہرۂ فردا سے، سُرخ رُو ہے جو خواب اُس ایک...
  19. طارق شاہ

    افتخار عارف شہرِ گل کے خس و خاشاک سے خو ف آتا ہے ۔ افتخار عارف

    اِس بہت ہی خُوب اِنتخاب پر بہت سی داد تشکّر
Top