مکرمی کاشفی صاحب
دار اصل اردو محفل میں میں آپ کی توسّط سے ہی آیا
وہ یوں کہ سرچ انجن میں غزل کی تلاش، اردو محفل تک لائی اورمطلوبہ غزل یہاں آپ نے پوسٹ کی تھی
تو وجہ آپ ہی بنے، پھر آپ کی کئی لگائیں ہوئی غزلوں نے ایسا متاثر کیا کہ آپ کے اس خاندان کا فرد بن گیا
بہت تشکّر نادانستہ کھینچ لانے کا...