نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    داغ آزمایا ہے مدام آپ کو بس بس اجی بس ۔ داغ دہلوی

    کیا برے ڈھنگ میں کوئی نہیں اچھا کہتا غیر بھی رکھتے ہیں نام آپ کو، بس بس، اجی بس کیا کہنے صاحب ! جناب فاتح صاحب داغ دہلوی کی اِس عنایتِ خوب پر بہت سی داد قبول کیجیے داغ کا دیوان اِس وقت دسترس میں نہیں، ورنہ مٹا ہوا مصرع اُس میں دیکھتا، کہ آیا میرے پاس جو دیوان ہے، یہ اُس میں ہے یا نہیں۔...
  2. طارق شاہ

    نصیر الدین نصیر اٹھے نہ تھے ابھی ہم حالِ دل سنانے کو- سید نصیر الدین نصیر

    محترمی نظامی صاحب! نصیرالدین نصیر صاحب کا بہت ہی عمدہ کلام آپ نے یہاں یکجا کیا ہے بشمول اس غزل کے سارا ہی انتخاب بہت خوب سرمایہ ہے، قابلِ ستائش ہے آپ کا یہ اقدام کہ جس سے ہم سب نہ صرف لطف اندوز ہوئے، ہو رہے ہیں، بلکہ اس میں وہ سب عوامل موجود ہیں جس کے مطالع سے ہر ایک قاری فیض یاب ہو سکتا ہے جس...
  3. طارق شاہ

    تم یا د ہو تو نقش ہو میرے حواس پر .....سہیل اسلام

    اعوان صاحبہ آپ کا ذوق ماشاللہ بہت خوب ہے ذرا سی کوشش سے ایسی اغلاط کی نشاندھی کرنا آپ کو آسان لگے گا صحیح طریقہ، یا جیسا میں کرتا ہوں، وہ یہ ہے کہ مطلع کو تین چار بار آپ با آواز دہرائیں اگر دونوں مصرع روانی سے ادا ہو رہے ہیں تو ، دہرانے سے آپ کا لہجہ، اس کے الفاظ کا زیروبم اور آہنگ اپنا لے...
  4. طارق شاہ

    تم یا د ہو تو نقش ہو میرے حواس پر .....سہیل اسلام

    قرۃالعین اعوان صاحبہ نظم بہت اچھی ہے، خوبصورت الفاظ ، بستگی اور خوش آہنگی بہت دلفریب اور متاثر کن ہے اس اچھے انتخاب پر بہت سی داد قبول کیجئے تم حُسنِ بے مثال ہو، میری کائنات ہو اِس میں درمیانی "ہو" غلطی سے اضافی ٹائپ ہو گیا ہے تم حُسنِ بے مثال میری کائنات ہو صحیح رہتا، دیکھ لیں کہ آیا اسی...
  5. طارق شاہ

    فراز "سلسلے توڑ گیا، وہ سبھی جاتے جاتے" غزلِ احمد فراز

    غزلِ احمد فراز سلسلے توڑ گیا، وہ سبھی جاتے جاتے ورنہ اتنے تو مراسم تھے، کہ آتے جاتے شکوۂ ظلمتِ شب سے، تو کہیں‌ بہتر تھا اپنے حِصّے کی کوئی شمع جلاتے جاتے کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناں پھر بھی اک عمر لگی، جان سے جاتے جاتے جشنِ مقتل ہی نہ برپا ہوا، ورنہ ہم بھی پابجولاں ہی سہی، ناچتے...
  6. طارق شاہ

    داغ یہ قول کسی کا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا

    بہت ہی خوب! کیا خوب غزل عنایات کی ہے آپ نے ڈھیر ساری داد آپ کے اس انتخاب خوب پر بہت خوش رہیں تشکّر تم کو یہی شایان ہے کہ تم دیتے ہو دشنام مجھ کو یہی زیبا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا پہلے مصرع میں بجائے نون غنہ کے نون (بمعہ نقطہ ) ٹائپ ہوگیا ہے اسے درست کردیا جائے تو کیا بات ہو تشکّر ایک بار...
  7. طارق شاہ

    داغ دل مجھ سے ترا ہائے ستمگر نہیں ملتا

    کیا عید کے دن بھی رمضاں ہے، کہ جو ساقی مجھ کو نہیں ملتا، کوئی ساغر نہیں ملتا ہر وقت پڑھے جاتے ہیں کیوں داغ کے اشعار کیا تم کو کوئی اور سخن ور نہیں ملتا کیا کہنے، بہت ہی اچھا ہے ! ۔۔۔۔ بہت اچھی غزل عنایت کی آپ نے، جس کے تمام اشعار ہی بہت خوب ہیں بہت سی داد قبول کیجئے ۔۔۔۔۔۔۔ "زاہد نے اڑائے...
  8. طارق شاہ

    افتخار عارف "اِنہیں میں جیتے اِنہی بستیوں میں مر رہتے" غزلِ افتخارعارف

    غزلِ افتخارعارف اِنہیں میں جیتے اِنہی بستیوں میں مر رہتے یہ چاہتے تھے مگر کِس کے نام پر رہتے پیمبروں سے زمینیں وفا نہیں کرتیں ہم ایسے کون خدا تھے، کہ اپنے گھررہتے پرندے جاتے نہ جاتے پلٹ کے گھر اپنا پر اپنے ہم شجروں سے تو باخبر رہتے بس ایک خاک کا احسان ہے، کہ خیر سے ہیں وگرنہ...
  9. طارق شاہ

    داغ کس نے کہا کہ داغ وفا دار مرگيا ۔۔۔ غزلِ داغ دہلوی

    ممنون ہوں اظہار خیال کے لئے تشکّر
  10. طارق شاہ

    افتخار عارف آسمانوں‌ پر نظر کر انجم و مہتاب دیکھ - افتخار عارف

    غزلِ افتخارعارف آسمانوں پر نظر کر انجم و مہتاب دیکھ صبح کی بنیاد رکھنی ہے تو پہلے خواب دیکھ ہم بھی سوچیں گے دعائے بے اثر کے باب میں اِک نظر تو بھی تضادِ منبر و محراب دیکھ دوش پر ترکش پڑا رہنے دے، پہلے دل سنبھال دل سنبھل جائے تو سوئے سینہٴ احباب دیکھ موجہٴ سرکش کناروں سے چھلک جائے تو پھر کیسی...
  11. طارق شاہ

    شیفتہ غزلِ نواب محمد مصطفیٰ خاں شیفتہ ۔۔ " جی داغِ غمِ رشْک سے جل جائے تو اچھا "

    بہت نوازش اظہار خیال کے لئے! خوشی ہوئی انتخاب آپ کو پسند آیا
  12. طارق شاہ

    فضا میں رنگ ستاروں میں روشنی نہ رہے از شورش کاشمیری

    نیرنگ صاحب تحتِ آغا ظہیر کاشمیری نہیں، جس کی وجہ سے میں شاید دیکھ نہ پایا داد قبول کیجئے تشکّر
  13. طارق شاہ

    غزلِ ظہیر کاشمیری - "وہ اکثر باتوں باتوں میں اغیّار سے پُوچھا کرتے ہیں"

    بہت شکریہ جناب، اظہارِ خیال کے لئے ممنون ہوں
  14. طارق شاہ

    محسن نقوی کل رات بزم میں جو مِلا، گلبدن سا تھا -- غزلِ مُحسن نقوی

    غزلِ مُحسن نقوی کل رات بزم میں جو مِلا، گلبدن سا تھا خوشبو سے اُس کے لفظ تھے، چہرہ چمن سا تھا دیکھا اُسے تو بول پڑے اُس کے خدّوخال پوچھا اُسے تو چپ سا رہا، کم سُخن سا تھا تنہائیوں کی رُت میں بھی لگتا تھا مُطمئن وہ شخص اپنی ذات میں اِک انجمن سا تھا سوچا اُسے، تو میں کئی رنگوں میں کھو گیا...
  15. طارق شاہ

    ناصر کاظمی غم ہے یا خوشی ہے تو

    اعوان صاحبہ ناصر کاظمی کی چھوٹی بحر میں بہت اچھی غزل پیش کرنے پر تشکّر اور بہت سے دادقبول کیجئیے تمام اشعار ہی بہت خوب ہیں، غزل سے لطف اندوز ہوا، اِس شعر : میری ساری عمر میں اک ہی کمی ہے تو کے دوسرے مصرع میں ٹائپو ہے، اِسے دیکھ لیں ، میرے خیال میں یوں درست ہے، یا ہوگا کہ: میری ساری عمر...
  16. طارق شاہ

    فضا میں رنگ ستاروں میں روشنی نہ رہے از شورش کاشمیری

    خوشی ہوئی کہ غزل آپ کو پسند آئی اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں تشکّر
  17. طارق شاہ

    غزلِ ظہیرکاشمیری - "ساغراُچھل رہے تھے جدھر دیکھتے رہے"

    غزلِ ظہیرکاشمیری ساغراُچھل رہے تھے جدھر دیکھتے رہے ہر شے میں اُن کا حُسنِ نظر دیکھتے رہے گلشن کو ہم برنگِ دِگر دیکھتے رہے ہر گام پر خزاں کا خطر دیکھتے رہے ہم نے تو کروَٹوں میں جوانی گزار دی حسرت سے بزمِ غیر کا در دیکھتے رہے وہ جُنبش نقاب کا منظر نہ پوچھئے کیا دیکھنا تھا، اپنا جگر دیکھتے رہے...
  18. طارق شاہ

    شیفتہ غزلِ نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ کم فہم ہیں تو کم ہیں پریشانیوں میں ہم

    مدیحہ صاحبہ اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں خوشی ہی جو نواب شیفتہ کی غزل بالا آپ کو پسند آئی مزید کلام ، جی ضرور ، انشااللہ تشکّر
  19. طارق شاہ

    شیفتہ غزلِ نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ کم فہم ہیں تو کم ہیں پریشانیوں میں ہم

    تشکّر خوشی ہی جو نواب صاحب کی غزل آپ کو پسند آئی اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں
Top