نتائج تلاش

  1. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    کوئ بات نہیں میں انتظار لوں گی ۔ جب چٹیا آجاے گی تو کینچھ لوں گی 8)
  2. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ارے ایمان خدا نہ کرے کہ میں سیرئس ہوں۔ میں تو مذاق کر رہی تھی۔ اچھا اب آپ اپنا موڈ ٹھیک کرلیں ورنہ چٹیا کھینچوں گی زور سے :lol:
  3. جیہ

    مبارکباد رمضان مبارک

    زکریا جی آپ کو بھی مبارک ہو اگر امریکہ میں کل روزہ ہے تو اس کا مطلب ہے کہ پاکستان میں اتوار کو متوقع ہے پہلا روزہ
  4. جیہ

    نام بتائیں

    شمشاد بھائ یہ نام تو میں آج ہی دیا ہے الف سے احمد دیدات مرحوم مشہور مسلم سکالر
  5. جیہ

    حاضری لگائیں

    جی بالکل ہونی چاہیے استاد محترم مگر کونسا انعام دوں؟ میرے پاس تو کیش وغیرہ کچھ نہیں۔ کہیں تو چند کتابیں پروف ریڈ کردوں :lol:
  6. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ایمان نے لکھا جیہ اتنا چٹا سفید جواب دے کر آپ کہہ رہی ہیں کہ رمضان تک انتظار کروں ۔۔چلیں پیاری شی جیہ جیسے آپ کی مرضی۔۔وقت گزرتے اب پتہ تھوڑی چلتا ہے۔۔اور ہاں جی۔۔۔۔ میرا اور حجاب کا ڈھابہ جس کا نام ہے “کھابہ پوائنٹ“ آپ نے اس کا پتہ پوچھا ہے تو یہ جناب ایوانِ صدر کے سامنے گراسی پلاٹ...
  7. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شمشاد بھائ میں کافی حد تک وقت کی پابند ہوں۔ ایک خاص روٹین سے زندگی گزر رہی ہے۔ ثبوت اس کا یہ یہ کہ آپ بھی میرے آن لائن آنے کا وقت جانتے ہیں۔ دستوں سے دھوکہ کھاتی رہتی ہوں۔ اگر موقع ملا تو دو ہستیوں سے ضرور ملنا چاہوں گی۔ ایک تو اپنے استاد محترم اعجاز صاحب دوسرے آپ سے (میں یہ آپ کی...
  8. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    شمشاد بھائ کچھ غلط کہہ دیا کیا؟؟ :cry:
  9. جیہ

    حاضری لگائیں

    اللہ بھلا کرے ڈاکٹر صاحب کا۔ کتنا خیال رکھتے ہیں اپنی مس کا۔ فکر نہ کریں میں نے حاضری لگادی ہے۔ مگر خیال رہے کہ کیک میں ملیریا کے جراثیم نہ ہوں۔ اور سندباد میاں آپ کو کس نے یہ حق دیا ہے کہ استانی اور شاگردوں کی باہمی خلوص پر اعتراض کریں۔ آپ بھی کہیں ایک پشتو محاورے کی مصداق “ داماد اور بیٹی...
  10. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    فرزوق یہ ہوئ نا بات۔ شادی نا کرنا یارو پچھتاوگے
  11. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ہم بھی وہیں موجود تھے، ہم سے بھی سب پوچھا کیے ہم ہنس دیے ہم چپ رہے منظور تھا پردا “اپنا“
  12. جیہ

    گانوں کا کھیل

    لاگے جب سے نین لاگے وہ دل تو کیا جیا جانے کیا ہوگا الفت میں آگے ف
  13. جیہ

    اردو ویب نسخ‌فانٹ

    استاد محترم بہت پیارہ فانٹ بنایا ہے ۔ مبارک ہو آپ کو جان کر خوشی ہوگی کہ پشتو کو مکمل طور پر سپورٹ کرتا ہے ۔ میں نے سارے پشتو حروف اس میں لکھ کر چیک کیے۔ کوئ مسئلہ نہیں دے رہا۔ ایک اور گزارش ! اس کا فانٹ آپ نے Urdu web دیا ہے۔ اردو لفظ کو دیکھ کر شاید کوئ اس کو پشتو یا سندھی کے لیے منتخب...
  14. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شمشاد بھائ آپ خوب سمجھے مجھے پتہ ہے آپ کو چاے بہت پسند ہے اور اسی وجہ سے ہی تو امن آپ کو شمشاد چاء کہتے ہیں :lol: لڑائ تو نہیں ہوئ کسی سے۔ ہاں البتہ ایک لڑکے کو سینڈل سے خوب مارا تھا جس نے کالج کے سامنے مجھے دیکھ کر سیٹی بجائ تھی :oops:
  15. جیہ

    شہر کا نام بتائیں

    ی سے تو اب کوئ شہر نہیں رہا۔ ڑ سے ممکن نہیں۔ تو الف ہی رہتا ہے ۔ چلیں الف اور ڑ سے ۔۔۔۔۔۔ اُڑیسہ
  16. جیہ

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    اللہ فرزانہ کو جلد شفا دے آمین
  17. جیہ

    نام بتائیں

    احسان دانش مشہور شاعر
  18. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    جی استاد محترم اور اب شمشاد بھائ
  19. جیہ

    حاضری لگائیں

    کوئ مجھ غریب کی بھی حاضری لگادے۔ دعائیں دوں گی
  20. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شمشاد بھائ نے لکھا اور جیہ بہت اچھا لگا تمہارے بارے میں کچھ مزید جان کر۔ بہت بہت شکریہ شمشاد بھائ امن نے لکھا جیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ابھی میرے آخری کچھ سوالات کا جواب تو دے دیں پلیززززززززززز۔۔۔یہ نہ ہو کہ میں انتظار کرتے کرتے ہی دنیا سے کوچ کر جاؤں۔ امن پہلے تو رمضان گزاریں سوالات و...
Top