نتائج تلاش

  1. جیہ

    نام بتائیں

    دھرمیندر مشہور ادا کار
  2. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    استاد محترم میں آ تو گئی مگر اب نہ آپ ہیں اور نہ شمشاد بھائ بھائ پتہ ہے استاد محترم ۔ ابھی پرسوں میں شمشاد بھائ کے نام کے ساتھ بھائ لکھنا بھول گئ اور صرف شمشاد لکھا تو شمشاد بھائ بھائ کو برا لگا (اور برا لگنا بھی چاہیے ، یہ ان کا حق ہے) تو میں اب احتیاطا دودفعہ بھائ لکھتی ہوں کہ اگر ایک...
  3. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شمشاد بھائ ۔ لگتا اس بار رمضان میں گرمی کچھ زیادہ ہی ہے جو اس طرح سوالات پوچھ رہے ہیں۔ بلی نہ میں میں آؤں کہتی ہے نہ میں جاؤں بلکہ وہ تو ہر وقت کہتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔“ میاں آؤ“ :lol:
  4. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    السلام علیکم استاد محترم۔ شمشاد بھائ تو نہیں میں آ گئ البتہ۔ تو کیسا جارہا ہے آج کا روزہ؟ مجھے بھی حیرت ہوری ہے کہ آپ کا ہمارا وقت تقریبا یکسان ہے جیسے آج ہم افطار 6 بج کر دس منٹ پر کریں گے یعنی ناگپور سے 1 منٹ پہلے مگر فجر کے وقت میں کافی فرق بنتا ہے جیسے آج یہاں سوات میں فجر 4 بج کر 35...
  5. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    السلام علیکم استاد محترم کیسے ہیں آپ؟ اور سحری کس وقت کرنی ہے؟ میں تو صبح کے 3 بجے اٹھوں گی انشاء اللہ ۔ 30۔4 فجر کی اذان ہوتی ہے آج کل
  6. جیہ

    مبارکباد زاویہ 2 کی پروف ریڈنگ مکمل ہوگئی

    شکریہ شگفتہ۔۔۔۔ دیر آید درست آید۔۔۔
  7. جیہ

    حاضری لگائیں

    سکول آنا آپ کا میں نے بند کیا تھا ۔ سمجھے آپ :lol: شمشاد بھائ بھائ۔ بریف کیس لے جانے میں آسانی ہوگہ استاد محترم کو
  8. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ہاں آپ کو غصہ کیوں آئے گا ۔ شیطان جو باندھ دیا گیا ہے۔ شمشاد بھائ بھائ کیئ ایک سوال آپ سے ۔۔۔۔۔۔ رمضان میں سحری اور افطاری میں کیا کھانا پسند ہے اور۔۔۔۔ تراویح مسجد جاکر پڑھتے ہیں یا گھر پر؟
  9. جیہ

    حاضری لگائیں

    شمشاد بھائ بھائ یہ خالی خولی بریف کیس نہیں ڈالروں سے بھرا ہوا ہے۔۔۔ سمجھے آپ؟ ( شمشاد بھائ بھائ کسی کو بتانا نہیں۔ سارے نوٹ جعلی ہیں)
  10. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ارے ہے کوئ جو مجھے دو تھپڑ مارے ۔ مجھ نگوڑی سے بھائ لکھنا چھوٹ گیا۔۔۔۔ یا اللہ اب کیا ہوگا؟ شمشاد بھائ تو غصے میں چل دیئے مجھے تو رہ رہ کر وہ ڈائیلاگ یاد آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ “ تیرا کیا ہوگا کالیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟“ :o
  11. جیہ

    حاضری لگائیں

    استاد محترم میں آپ کو بھرا بریف کیس دے دوں گی مگر خدا را کچھ کریں۔ حالات کنٹرول کریں۔
  12. جیہ

    اردو محفل ۔۔۔ایک سال کی سرگذشت (تبصرے اور تجزیے )

    ظفری بھائ آپ سے ایک محاورے کا مطلب پوچھنا تھا۔ میں نے سب سے پوچھا مگر کسی کو بھی نہیں آتا۔۔۔ تو “ اپنے منہ میاں مٹھوبننا “ کاکیا مطلب ہے جواب دیکر ثواب دارین حاصل کریں
  13. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    شمشاد آپ کا پہلا روزہ ہے اور ابھی سے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چڑچڑا پن؟؟
  14. جیہ

    مبارکباد چھوٹے حکیم صاحب کی تشریف آوری

    مبارک مبارک سلامت سلامت اسے کہتے ہیں رمضان میں عید اللہ دنیا و آخرت دونوں سنوارے آمین
  15. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    غصہ تو حرام ہے ہی مگر غصہ دلانا تو اس سے بھی بری بات ہے۔ بے چاری کو گنجی کہا۔ حالانکہ وہ گنجی نہیں بس ہیئر سٹائل ہی کچھ ایسا ہے کہ دور سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو بھاگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہیں امن و ایمان (سوری امن و امان ) کا مسئلہ نہ بن جائے :lol:
  16. جیہ

    حاضری لگائیں

    ٹھیک ہے ۔ آج سے میں استعفی دے رہی ہوں سکول جانے اور پرنسپل جانے ۔ یہ نہیں کہاں نا ا نے کہ 100 روپے میں نےاس کے صاحبزادے کو دیے تھے سالگرہ پر :cry:
  17. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    یہ تو میں نے انڈیا کا گانا لکھا تھا۔ میرے خود کے الفاظ نہیں:(
  18. جیہ

    حاضری لگائیں

    300 میں خود نہیں لیتی 200 تو پرنسپل صاحب لے جاتے ہیں
  19. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    سوری سوری سوری شمشاد بھائ آپ تیار ہو جایئں امن غصے میں ہیں
  20. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    خیر گنجی تو نہیں ۔۔۔ بس وگ لگاتی ہے شوقیہ :lol:
Top