نتائج تلاش

  1. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    ویسے شمشاد بھائ بھائ غالب کا شعر یاد دلا دیا ۔ میرے اوتار کے حسب حال ہے: ہُوا جب غم سے یوں بے حِس تو غم کیا سر کے کٹنے کا نہ ہوتا گر جدا تن سے تو زانو پر دھرا ہوتا
  2. جیہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    لو جی کمال ہوگیا تھانیدار بھی ہنسنے لگے۔ قیامت کی نشانی ہے بھائ۔ اللہ معاف کرے
  3. جیہ

    نام بتائیں

    بکرما جیت جس کے نام سے بکرمی کیلینڈر موسوم ہے
  4. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ہوتے ہیں ناخن کنجوں کے بھی۔ تبھی تو کہتے ہیں “ اللہ گنجے کو ناخن نہ دے“
  5. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    شمشاد بھائ بھائ آپ کو میرے آنے کا وقت پتہ ہوتا ہے۔ اس لو کہتے ہیں دل کو دل سے راہ ہوتی ہے۔ اس وقت تو شگفتہ جی آن لائن ہیں۔ اگر آجائے تو زہے عز و شرف ورنہ۔۔۔۔۔ پرانی تنخواہ پر گزارہ کروں گی :lol:
  6. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اگر میرا نام درج ہو چکا ہو تو براہ کرم مجھے میرا کلاس نمبر دیا جائے
  7. جیہ

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اجی سالامالیکم تھانیدارہ پتر تھانیدارا میں کجھور لائ ہوں افطاری کے واسطے۔ کسی کو بھیج کر تانگے سے اٹھا لاؤ۔ تھانیدر : شکریہ جی بہت بہت شکریہ ست بسم اللہ ست بسم اللہ۔ ( تھایندار شیدے سے) بڑی کم عقل ہے۔ افطاری کے واسطے کجھور لائ ہے۔۔۔۔۔ ہاہاہاہا۔ وہ تو اچھا ہوا اس ک نظر کمزور ہے ورنہ میرے...
  8. جیہ

    دولہا اور دلہنیں

    پتہ نہیں کیوں مجھ کو رہ رہ کر وہ محاورہ یاد آرہا ہے : پرائ شادی میں عبداللہ دیوانہ اور شکر ہے کہ میں عبداللہ نہیں :wink:
  9. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    محب جی صحیح محاورہ یوں ہے: خدا گنجے کو ناخن نہ دے
  10. جیہ

    تاسف فرزانہ صاحبہ کی صحتیابی کے لیے دعا

    اللہ انہیں جلد از جلد صحتیاب کرے آمین
  11. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    اس وقت مجھے بہت نیند آرہی تھی تو جاکر سوگئ۔3 بجے اٹھی تھی اور پھر سوئ نہیں تھی۔ اس وقت تو کوئ نہیں تو کسے بلاؤں۔ چلو بقو ماورا۔۔۔ اب کوئ اچھا سا
  12. جیہ

    نام بتائیں

    استاد محترم تو کیا جوش ملسیانی ہندو تھے ؟ میں تو کچھ اور سمجھ رہی تھی۔۔ میرے پاس ان کی لکھی ایک کتاب ہے جس کا نام شروع کے صفحے نہ ہونے کی وجہ سے معلوم نہ ہوسکا۔ اس میں غالب کے ن واو اور ی ردیف غزلوں کی تشریح ہے جو کہ اتنی اچھی تو نہیں مگر مبتدی کے لیے اچھی ہیں۔ کیا آپ جوش ملسیانی کا تعارف...
  13. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    وہ کونسا محاورہ ہے؟؟ بخشو بی بلی ، میں لنڈورا ہی بھلا۔۔۔۔۔۔۔ کچھ اس طرح کا محاورہ تھا۔
  14. جیہ

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    شمشاد بھائ میں تو ڈر ہی گئ تھی سوات کا نام سن کر، کہ میرا علاقہ ہے۔ کہیں مجھ پر اغوا کا الزام نہ آپڑے۔ مگر شکر ہے آپ نے وضاحت کردی کہ ان کی بیوی نے ان کو اغوا کیا ہے
  15. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    سب سے پہلے تو میں آئ ہوں داخلہ لینے۔ کیا مجھے فیس میں کوئ رعایت مل سکتی ہے۔؟
  16. جیہ

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    مگر سب سے پہلے تو ثناءاللہ صاحب کی خبر لینی چاہیے کہ وہ جون سے غائب ہیں
  17. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    ور بھائ ہو تو آپ جیسا ہو شمشاد بھائ بھائ ورنہ نہ ہو۔ محب اب بھی موجود ہیں، اور میرے بلانے سے پہلے ہی آگیے تو میں اب زکریا کو دعوت دے رہی ہوں زکریا بھائ امریکہ میں افطار کس وقت ہوتی ہے؟
  18. جیہ

    پاپا کی پیاری - ماما کا راج دلارا

    اللہ انہیں جنت نصیب کرے آمین۔ میں تو بابا کی دلاری ہوں ہی ۔ مگر بابا بھی مجھے بہت پیارے ہیں۔ اب ان کی کون سی بات بتاؤں۔ 6 سال کی تھی کہ ماں وفات پا گئ۔ بابا نے درحقیقت مجھے ماں بن کر پالا۔ چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھا۔ ہرخواہش پوری کی۔ اور سب سے بڑی بات مجھے کتاب سے روشناس کیا۔ مطالعے کی...
  19. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    سمجھ آگئ شمشاد بھائ (ویسے آپس کی بات ہے ایمان۔ بالکل سمجھ میں نہیں آئی شمشاد بھائ بھائ کی بات۔ مگر بتانا نہیں انہیں۔ ورنہ سمجیں کہ کٹی۔۔۔۔)
  20. جیہ

    گانوں کا کھیل

    غیروں پہ کرم اپنوں پہ ستم اے جانِ وفا یہ ظلم نہ کر رہنے ابھی تھوڑا بھرم بھ
Top