نتائج تلاش

  1. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ہاہاہاہا بچے ہمارے عہد کے چالاک ہوگیے ہیں :wink:
  2. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    نجم صاحب آپ نے اپنے دستخط میں لکھا ہے سچ بولیے، تو سچ یہ ہے کہ مجھے نہیں پتہ کہ کہاں جمع کرانے ہیں فارم
  3. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    ہاں نا۔ اب آپ بلایئں اور ہم نا آیئں ۔۔۔ ناممکن شاید زکریا آجائے میرے بلانے پر ۔۔۔ مگر اوتار بدل کر آئے :lol:
  4. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    جی نہیں! مجھے بچوں کو سھنبالنے کا تجربہ جو نہیں
  5. جیہ

    نام بتائیں

    نجاشی حبشہ (ایتھوپیا) کے حکمران، جو مسلمان ہوگیے۔ واحد شخصیت جن کی غائبانہ نماز جنازہ حضور صلی اللہ علیہ و سلم نے پڑھی
  6. جیہ

    گانوں کا کھیل

    حال کیسا ہے جناب کا کیا خیال ہے آپ کا تم تو مچل گیے او او او یوں ہی پھسل گیے آآآ ہ
  7. جیہ

    تعارف تعارف - آرتھر عناب شمس

    شمس صاحب۔ خوش آمدید نبیل بھائ کو ہیرے ڈھونڈنے کا بہت شوق لگتا ہے :)
  8. جیہ

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    میرا سکول یہ نہیں۔ جو سکول تھا وہ تو اب نہیں رہا۔ ابھی میں اس سکول میں استانی بننے کا فیصلہ نہیں کیا
  9. جیہ

    انٹرویو انٹرویو وِد جیہ

    ۔ جیولری میں سب سے زیادہ کیا چیز پسند کرتی ہیں جیہ۔ سچی بات تو یہ ہے کہ مجھے جیولری اتنی پسند نہیں۔ پھر بھی مگر پازیب ہمیشہ پہنتی ہوں۔ اور نیکلس بھی 2۔ کنجوس ہیں یا شاہ خرچ۔ کنجوس تو ہرگز نہیں البتہ تھوڑی سی فضول خرچ ضرور ہوں 3۔کوئی جانور جو پالنے کا شوق ہو (انسان کے علاوہ...
  10. جیہ

    نام بتائیں

    شمس صاحب ہ سے نام دینا تھا۔ ہ سے ہاجرہ مستور مشہور ادیبہ
  11. جیہ

    نام بتائیں

    ٹیپو سلطان شیرِ میسور۔
  12. جیہ

    لاھوری وائٹ چکن کڑاہی۔

    مگر آپ تو اتنی نرم مزاج کی ہیں ۔ لگتا نہیں آپ مرچیں زیادہ کھاتی ہیں :D
  13. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    شکریہ زکریا۔ اوتار بدل لیا میں نے بھی۔ شمشاد بھائ بھائ کیسا لگا میرا نیا اوتار؟
  14. جیہ

    نام بتائیں

    بیدل (عبد القادر بیدل فارسی کے شاعر اور غالب کے روحانی استاد) طرزِ بیدل میں ریختہ کہنا اسداللہ خاں قیامت ہے
  15. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    حجاب تو بعد میں آئیں شاید آپ سے ایک سوال پوچھنا تھا زکریا جی ابھی میں نے ایک امیج ری سائز کی۔ اس کی سائز 3 کلو بائٹ ہے۔ مگر محفل اس کو قبول نہیں کر رہا۔ میں نو پراپرٹیز میں دیکھا تو سائز تو 3 کلو بائٹ ہی تھا مگر ڈسک پر سائز 8 کلو بائٹ دکھا رہا ہے۔ اس مسئلے کو کیسے حل کروں؟؟ ویسے زکریا یہ...
  16. جیہ

    دیئے ہوئے لفظ پر شاعری۔۔

    غالب گفت ترے سروِ قامت سے اک قدِ آدم قیامت کے فتنے کو کم دیکھتے ہیں فتنہ
  17. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    ایک مصرعہ یاد دلایا حجاب گرمئ حسن سے پکوڑے تلے :lol:
  18. جیہ

    گانوں کا کھیل

    روٹھے ہو تم تو کیسے مناؤں پیا بولو نا بولو نا (ایک پاکستانی فلمی گانا) ٹ
  19. جیہ

    لاھوری وائٹ چکن کڑاہی۔

    ہم مرچیں ذرا کم ہی استعمال کرتے ہیں۔
  20. جیہ

    اب کس کو آنا ہے 6

    آہی گئ استاد محترم وہاں ناگپور میں 11 بج گیے ہیں ۔ اب آپ آرام کریں صبح سحری کے لیے بھی اٹھنا ہوگا عامر صاحب بھی آن لائن ہیں۔ ذرا یہاں آکر تعارف تو کروادے
Top