شمشاد بھائ سہیل رعنا مشہور موسیقار تھے ، گلوکار نہیں
الف سے
انارکلی
مشہور افسانوی کردار ۔
یہاں بتاتی چلوں کہ کہ انارکلی حقیقی کردار نہیں بلکہ امتیاز علی تاج کی اختراء ہے
حجاب کی بات پر پشتو کی ایک کہاوت یاد آئ: “ بھائ اور بہن میں لڑائ ہوگئ، نادان اس کو سچ سمجھ بیٹھے“ بھائ اور بہن بلکہ بہنوں کی درمیان یہ لڑائ چلتے رہی گی اور رہنی چاہیے
ارے کہاں کی ادبی کاوش۔ نری لفاظی ہے بلکہ بے ادبی ہے معنوی لحاظ سے بھی اور اصطلاحی معنوں میں بھی۔ بس آپ کے جواب نے موضوع میں نئ جان ڈال دی۔
بندی جلدی ہی جواب دعوٰی کا جواب دائر کر رہی ہے وکیل سے صلاح مشورہ جاری ہے۔
شمشاد بھائ خبر دار جو میری حجاب بہنا کو کچھ کہا تو۔
حجاب آپ ان کی باتوں میں نہ آئیں۔ ان کی تو عادت ہے لڑنے کی وار لڑانے کی۔ ویسے ان کا قصور بھی نہیں ۔ بڑھاپا بڑی ظالم چیز ہے اور جب بڑھاپے کے ساتھ تنہائ مل جا تو نور علٰی نور
کیسی دے سکتی ہوں ترکی بہ ترکی جواب، میں نے ترکی ملک جو نہیں دیکھا۔
ویسے یہ شمشاد بھائ مجھے اتنے پیارے ہیں کہ ان کو جواب دے ہی نہیں سکتی نا۔ مجبوری ہے۔ ہمارے پشتو میں ایک کہاوت ہے۔ جس بلا سے پیچھا چھوٹنا مشکل ہو۔ اس بلا سے ہنس ہنس کر بات کرو۔ :lol: