جناب عالی
رمضان شریف صاحب نے اپنی بہن "نماز" صاحبہ کا ذکر کیا۔ تو معاف کرنا وہ تو اپنے بھائ رمضان سے بڑھ کر ہے تنگ کرنے میں۔
رمضان تو سال میں ایک مرتبہ آتا ہے صرف 30 دنوں کے لیے مگر نماز توبہ توبہ "اللہ معاف کرے" سال بھر آں موجود ہوتی ہے اور ایک نہیں دو نہیں پورے پانچ مرتبہ۔ نہ دن دیکھتی ہے...