نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    باقِر زیدی "خوش بدن جب کوئی دیکھا ترے پیکر کی طرح"

    محترمین جناب نایاب صاحب، جناب نیرنگ خیال صاحب اظہار خیال کے لئے آپ صاحبان کا شکریہ ! انتخاب کی پذیرائی اور داد کے لئے ممنون ہوں، بہت خوشی ہوئی کہ بالا غزل آپ حضرات کو بھی پسند آئی ۔ باقر زیدی صاحب بھرت پور انڈیا سے 1947 میں پاکستان آئے، پاکستان نیوی ، بعدازاں نیشنل بنک میں آفیسر رہے اور...
  2. طارق شاہ

    باقِر زیدی "خوش بدن جب کوئی دیکھا ترے پیکر کی طرح"

    غزلِ باقِرزیدی خوش بدن جب کوئی دیکھا ترے پیکر کی طرح دل سے نکلا ہی نہیں وصل کے منظر کی طرح آ کبھی رہنے کو دل میں بھی مرے گھر کی طرح قریہء جاں میں بکھر زلفِ معطّرکی طرح ہم وہ دریا نہیں جو بحر میں جا گرتے ہیں اپنے ہی ظرف میں رہتے ہیں سمندر کی طرح کوئی گرتا ہوا اچھا نہیں لگتا ہم کو اشک...
  3. طارق شاہ

    تیرے لہجے میں ترا جہل ِ دروں بولتا ہے ۔۔ عرفان ستار

    گفتگو کیا ہو، کہ جب گویا ہوں آنکھیں تیری چپ سی لگ جاتی ہے جب ان کا فسوں بولتا ہے کیا کہنے تشکّر شیئر کرنے پر
  4. طارق شاہ

    بیکل اتساہی "لئے کائنات کی وسعتیں ہے دیار دل میں بسی ہوئی"

    غزلِ بیکل اتساہی لئے کائنات کی وسعتیں ہے دیار دل میں بسی ہوئی ہےعجیب رنگ کی یہ غزل، نہ لکھی ہوئی نہ پڑھی ہوئی نہیں تم تو کوئی غزل ہوکیا، کوئی رنگ و بو کا بدل ہو کیا یہ حیات کیا ہو، اجل ہو کیا، نہ کھلی ہوئی نہ چھپی ہوئی ہے یہ سچ کہ منظرِخواب ہے میرے سامنے جو کتاب ہے وہ جبیں کہ جس پہ گلاب کی...
  5. طارق شاہ

    محسن نقوی زندگی جب بھٹک گئی ہوگی

    غزل محسن نقوی زندگی جب بھٹک گئی ہوگی تابہ حّدِ فلک گئی ہوگی راکھ کے ڈھیر میں دُھواں کیسا؟ آگ پھر سے بھڑک گئی ہوگی موت کا ساتھ چھوڑنے کے لئے زندگی دُور تک گئی ہوگی برق گرنے سے گھر کے جلنے تک ساری بستی چمک گئی ہوگی دل کو جینے کا ڈھب تو آتا تھا دل کی دھڑکن ہی تھک گئی ہوگی آبلہ...
  6. طارق شاہ

    حمیرا رحمان "شعور بوئے ہوئے فصلِ دل اُگاتے ہوئے"

    نایاب صاحب انتخاب کی پذیرائی پر دلی مسرت سے دوچار ہوا اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں ، بہت خوش رہیں تشکّر
  7. طارق شاہ

    افتخار عارف روش میں گردشِ سیّارگاں سے اچھی ہے

    شاہ صاحبہ اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی انتخاب ، بالا شعر باالخصوص آپ کو پسند آیا تشکّر
  8. طارق شاہ

    افتخار عارف روش میں گردشِ سیّارگاں سے اچھی ہے

    محترمی جناب نایاب صاحب! اظہار خیال کے لئے دلی متشکّر ہوں بہت خوشی ہی جو غزل آپ کو پسند آئی جو حرفِ حق کی حمایت میں ہو، وہ گمنامی ہزار وضْع کے نام ونشاں سے اچھی ہے بالا شعر میں استحاقِ اشتراک آپ کے نام لکھ دیا گیا تشکّر ، بہت خوش رہیں
  9. طارق شاہ

    افتخار عارف روش میں گردشِ سیّارگاں سے اچھی ہے

    بہت تشکّر اظہار خیال کے لئے
  10. طارق شاہ

    شیفتہ غزلِ نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ "اُس جنبشِ ابروکا گلہ ہو نہیں سکتا"

    جناب فاتح صاحب غزل پر اظہار کے لئے ممنون ہوں خوشی ہوئی کے آپ کو پسند آئی آپ نے صحیح کہا، تشدید میری غلطی ہے، ہو سکے تو درست کردیجئے، ممنون ہونگا نشاندہی، توجہ دلانے کے لئے دلی تشکّر میں نے جو کہا! ہمدمِ اغیارنہ ہوجی بہت شکریہ ، بہت خوش رہیں
  11. طارق شاہ

    شیفتہ غزلِ نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ "اُس جنبشِ ابروکا گلہ ہو نہیں سکتا"

    محترمی نایاب صاحب انتخاب غزل کی پذیرائی پر ممنون ہوں خوشی ہوئی کہ آپ کے معیار خوب پر پوری اتری تشکّر
  12. طارق شاہ

    شیفتہ غزلِ نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ "اُس جنبشِ ابروکا گلہ ہو نہیں سکتا"

    اعوان صاحبہ! خوشی ہوئی کے انتخاب آپ کو پسند آیا اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں
  13. طارق شاہ

    شیفتہ غزلِ نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ "اُس جنبشِ ابروکا گلہ ہو نہیں سکتا"

    جناب عاطف صاحب اظہار خیال کے لئے متشکّر ہوں خوشی ہوئی کہ غزل آپ کو پسند آئی
  14. طارق شاہ

    غزلِ باقِر زیدی " جُزحُسن کسی شے کی تمنّا نہیں کرتے "

    تشکّر اظہار خیال کے لئے! بالا شعر واقعی بہت خوب ہے خوشی ہوئی کہ غزل آپ کو پسند آئی
  15. طارق شاہ

    غزلِ باقِر زیدی " جُزحُسن کسی شے کی تمنّا نہیں کرتے "

    ممنون ہوں اظہار خیال کے لئے تشکّر
  16. طارق شاہ

    غزلِ باقِر زیدی " جُزحُسن کسی شے کی تمنّا نہیں کرتے "

    غزلِ باقِرزیدی جُزحُسن کسی شے کی تمنّا نہیں کرتے ہم اہلِ نظر اور تماشہ نہیں کرتے ہر کام میں ہم ہاتھ بھی ڈالا نہیں کرتے کرنے پہ جو آجائیں، تو کیا نہیں کرتے وہ دستِ طلب کیسے بڑھاتے کہیں اپنا جو قرض تو دیتے ہیں تقاضہ نہیں کرتے ہے شہرمیں وہ خوف، کہ لوٹ آتے ہیں دن سے پھر گھر سے نکلنے...
  17. طارق شاہ

    حمیرا رحمان "شعور بوئے ہوئے فصلِ دل اُگاتے ہوئے"

    ممنون ہوں آپ دونوں صاحبان کے اظہار خیال کے لئے خوشی ہوئی کہ انتخابِ حمیرا رحمان آپ کو پسند آیا تشکّر
  18. طارق شاہ

    افتخار عارف روش میں گردشِ سیّارگاں سے اچھی ہے

    عاطف بٹ صاحب! اظہار خیال کے لئے ممنون ہوں خوشی ہی جو انتخاب آپ کو پسند آیا تشکّر
Top