نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    پروین شاکر اپنی رسوائی ، ترے نام کا چرچا دیکھوں - پروین شاکر

    سید صاحب! داد اور اظہار خیال کے لئے متشکّر ہوں پروین شاکر بہت پایہ کی شاعرہ تھیں، شاعری ہی سے انکی شناخت ہے بہت خوش رہیں
  2. طارق شاہ

    حمیرا رحمان "شعور بوئے ہوئے فصلِ دل اُگاتے ہوئے"

    انتخاب پراظہار خیال اور داد کے لئے تشکّر بہت خوش رہیں
  3. طارق شاہ

    پروین شاکر "پت جھڑ سے گِلہ ہے، نہ شکایت ہوا سے ہے" غزلِ پروین شاکر

    اظہار خیال کے لئے تشکّر مرحومہ بلاشبہ خوب افکار کی شاعرہ تھیں، اور بہت گہرے نقش ثبت کر گئی ہیں بہت خوش رہیں
  4. طارق شاہ

    پروین شاکر "پت جھڑ سے گِلہ ہے، نہ شکایت ہوا سے ہے" غزلِ پروین شاکر

    اظہار خیال کے لئے بہت شکریہ بہت خوش رہیں
  5. طارق شاہ

    سیماب اکبرآبادی "شاید جگہ نصیب ہو اُس گُل کے ہار میں"

    غزلِ سیماب اکبرآبادی شاید جگہ نصیب ہو اُس گُل کے ہار میں میں پُھول بن کے آؤں گا، اب کی بہار میں خَلوَت خیالِ یار سے ہے انتظارمیں آئیں فرشتے لے کے اِجازت مزار میں ہم کو تو جاگنا ہے ترے انتظار میں آئی ہو جس کو نیند وہ سوئے مزار میں اے درد! دل کوچھیڑکے، پھرباربارچھیڑ ہے چھیڑ کا مزہ خَلِشِ...
  6. طارق شاہ

    جگر ہم کو مٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں - غزل جگرمُرادآبادی

    غزل جگرمُرادآبادی ہم کو مِٹا سکے یہ زمانے میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے، زمانے سے ہم نہیں بے فائدہ الم نہیں، بیکار غم نہیں توفیق دے خدا تو یہ نعمت بھی کم نہیں میری زباں پہ شکوہٴ اہل ستم نہیں مجھ کو جگادیا، یہی احسان کم نہیں یا رب! ہجوم درد کو دے اور وسعتیں دامن تو کیا،...
  7. طارق شاہ

    جگر عشق میں مقصودِ اصلی کو مقدّم کیجئے - غزلِ جگرمُرادآبادی

    غزلِ جگرمُرادآبادی عشق میں مقصودِ اصلی کو مقدّم کیجئے شرح و تفصیلات پر یعنی نظر کم کیجئے ہر طرف بے فائدہ کیوں سعیءِ پیہم کیجئے تشنگی سے اپنے! پیدا بحرِاعظم کیجئے عشق کی عظمت نہ ہرگز جیتے جی کم کیجئے جان دے دیجے، مگر آنکھیں نہ پرنم کیجئے اپنی ہستی پہ نہ طاری کیجئے کوئی اثر دُور سے نظارۂِ...
  8. طارق شاہ

    جگر پھردل ہے قصدِ کوچۂ جاناں کئے ہوئے --- غزلِ جگرمُرادآبادی

    غزل جگرمُرادآبادی پھردل ہے قصدِ کوچۂ جاناں کئے ہوئے رگ رگ میں نیشِ عشق کو پنہاں کئے ہوئے پھر عُزلتِ خیال سے گھبرا رہا ہے دل ہر وسعتِ خیال کو زنداں کئے ہوئے پھرچشمِ شوق دیر سے لبریزِ شکوہ ہے قطروں کو موج، موج کو طوفاں کئے ہوئے پھر جان بے قرار ہے آمادۂ فُغاں سو حشر اک سکوت...
  9. طارق شاہ

    سیماب اکبرآبادی --- "رہیں گے چل کے کہیں اوراگر یہاں نہ رہے"

    غزلِ سیماب اکبرآبادی رہیں گے چل کے کہیں اوراگر یہاں نہ رہے بَلا سے اپنی جو آباد گُلِستاں نہ رہے ہم ایک لمحہ بھی خوش زیرِ آسماں نہ رہے غنیمت اِس کوسَمَجْھیے کہ جاوِداں نہ رہے ہمیں تو خود چَمن آرائی کا سلیقہ ہے جو ہم رہے توگُلِسْتاں میں باغباں نہ رہے شباب نام ہے دل کی شگفتہ کاری کا وہ کیا...
  10. طارق شاہ

    پروین شاکر "پت جھڑ سے گِلہ ہے، نہ شکایت ہوا سے ہے" غزلِ پروین شاکر

    غزلِ پروین شاکر پت جھڑ سے گِلہ ہے، نہ شکایت ہوا سے ہے پھولوں کو کچھ عجیب محبّت ہوا سے ہے سرشارئِ شگفتگئِ گُل کو ہے کیا خبر منسُوب ایک اور حکایت ہوا سے ہے رکھا ہے آندھیوں نے ہی، ہم کو کشِیدہ سر ہم وہ چراغ ہیں جنہیں نِسبت ہوا سے ہے اُس گھر میں تِیرَگی کے سِوا کیا رہے، جہاں دل شمع پرہیں، اور...
  11. طارق شاہ

    پروین شاکر اپنی رسوائی ، ترے نام کا چرچا دیکھوں - پروین شاکر

    غزل پروین شاکر اپنی رسوائی، ترے نام کا چرچا دیکھوں اِک ذراشعرکہوں اور میں کیا کیا دیکھوں نیند آجائے تو کیا محفلیں برپا دیکھوں آنکھ کھُل جائے تو تنہائی کا صحرا دیکھوں شام بھی ہوگئی، دھُندلاگئیں آنکھیں بھی مری بھُولنے والے، میں کب تک ترا رَستا دیکھوں ایک اِک کرکے مجھے چھوڑ گئیں سب سکھیاں...
  12. طارق شاہ

    جگر جگرمُرادآبادی "اک لفظِ محبت کا ادنیٰ یہ فسانہ ہے"

    غزل جگرمُرادآبادی اک لفظِ محبت کا ادنیٰ یہ فسانہ ہے سمٹے تو دلِ عاشق، پھیلے تو زمانہ ہے یہ کِس کا تصوّر ہے، یہ کِس کا فسانہ ہے؟ جو اشک ہے آنکھوں میں، تسبیح کا دانہ ہے دل سنگِ ملامت کا ہرچند نشانہ ہے دل پھر بھی مرا دل ہے، دل ہی تو زمانہ ہے ہم عشق کے ماروں کا اتنا ہی فسانہ ہے رونے کو نہیں...
  13. طارق شاہ

    شیفتہ "نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ" ہوا نہ مدّ نظر چشم یار کے بدلے

    غزل نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ ہوا نہ مدّ نظر چشم یار کے بدلے ہزار رنگ یہاں روزگار کے بدلے صبا کو بھائی جو محفل کی تیری، رنگینی چمن کو داغ دیے لالہ زار کے بدلے کِیا ارادہ اگر سیرِ باغ کا تم نے! قیامت آئے گی ابر بہار کے بدلے خلافِ عہد ہے شیوہ، تو کیا قباحت ہے؟ ستم کا عہد، وفا کے قرار کے...
  14. طارق شاہ

    حمیرا رحمان "شعور بوئے ہوئے فصلِ دل اُگاتے ہوئے"

    اظہار خیال کے لئے تشکّر خوشی ہوئی کہ انتخاب آپ کو پسند آیا بہت خوش رہیں
  15. طارق شاہ

    شیفتہ غزلِ نواب مصطفیٰ خاں شیفتہ "اُس جنبشِ ابروکا گلہ ہو نہیں سکتا"

    جناب نیرنگ خیال صاحب نواب صاحب کے کلام سے، اس انتخاب پر آپ کی پذیرائی اور داد کے لئے دلی تشکّر، بہت مسرت سے دوچار ہوا جو غزل آپ کو پسند آئی اظہارِ خیال کے لئے بہت بہت شکریہ بہت خوش رہیں
  16. طارق شاہ

    باقِر زیدی "خوش بدن جب کوئی دیکھا ترے پیکر کی طرح"

    جناب اعوان صاحبہ باقر صاحب کے کلام سے، اِس انتخاب پر اظہارِ خیال کے لئے ممنوں ہوں خوشی ہوئی کہ غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں
  17. طارق شاہ

    بیکل اتساہی "لئے کائنات کی وسعتیں ہے دیار دل میں بسی ہوئی"

    جناب اعوان صاحبہ انتخاب کی پذیرائی واظہارِ خیال کے لئے آپ کا ممنوں ہوں خوشی ہوئی کہ غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں
  18. طارق شاہ

    بیکل اتساہی "لئے کائنات کی وسعتیں ہے دیار دل میں بسی ہوئی"

    جناب رانا صاحب بہت خوشی ہوئی کہ انتخاب آپ کو پسند آیا اظہار کے لئے دلی ممنوں ہوں بہت خوش رہیں
  19. طارق شاہ

    بیکل اتساہی "لئے کائنات کی وسعتیں ہے دیار دل میں بسی ہوئی"

    جناب نیرنگ خیال صاحب اظہار خیال کے لئے آپ کا ممنون ہوں اتسائی صاحب انڈیا میں کئی اعزازات سے نوازے گئے ہیں ان کی یہ غزل پڑھنے پر ہمیشہ ہی (خواہ جتنی بار بھی پڑھوں)، مجھے لطف اندوز کرتی ہے خوشی ہوئی کہ یہ آپ کے ذوق خوب پر بھی پوری اتری بہت تشکّر
Top